افغانستان : مسجد میں دھماکہ 9 افراد ہلاک،متعدد زخمی

افغانستان : مسجد میں دھماکہ 9 افراد ہلاک،متعدد زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں ایک مسجد میں دھماکے سے کم از کم نو افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دھماکہ صوبہ غزنی کی ایک مسجد میں ہوا۔ جس میں طالبان سمیت شہری ہلاک ہوئے صوبائی…

ہری پور : وین پل سے گر گئی، 2 خواتین اور 5 بچے جاں بحق،18 افراد زخمی

ہری پور : وین پل سے گر گئی، 2 خواتین اور 5 بچے جاں بحق،18 افراد زخمی

ہری پور (جیوڈیسک) ہر ی پور میں شاہراہ ہزارہ پر مسافر وین پل سے نیچے گرگئی۔ حادثے میں 2خواتین اور 5 بچے جاں بحق،18 افراد زخمی ہوگئے۔ ایبٹ آباد کے گاوں ٹرہانا ملکاں کا بدنصیب خاندان اپنے عزیز کو اسلام آباد ایئرپورٹ…

سام سنگ گلیکسی ایس فور کو متعارف کرانے کیلئے ملکی سطح پر روڈ شو

سام سنگ گلیکسی ایس فور کو متعارف کرانے کیلئے ملکی سطح پر روڈ شو

سام سنگ موبائل بنانے والوں نے ہینڈ سیٹ سام سنگ گلیکسی ایس فور کو عوام میں متعارف کرانے کیلئے ملکی سطح پر روڈ شو سیریز کا آغاز کر دیا ہے روڈ شو کا مقصد گلیکسی ایس فور کی خصوصیات سے عوام کو…

باغیوں کے حملے میں کانگریس کے سینئر رہنمائوں سمیت 23 افراد ہلاک

باغیوں کے حملے میں کانگریس کے سینئر رہنمائوں سمیت 23 افراد ہلاک

بھارت (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں باغیوں کے حملے میں کانگریس پارٹی کے سینئر رہنمائوں سمیت 23افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔حملے میں کانگریس کے سینیئر رہنما مہندر کرما کے علاوہ سابق رکن اسمبلی ادے مودلیار اور گوپی مادھوانی موقع پر ہی…

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی لوڈشیڈنگ عروج پر

پنجاب کے بعد سندھ میں بھی لوڈشیڈنگ عروج پر

کراچی سمیت سندھ بھر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ پندرہ گھنٹے تک پہنچ گیا،بجلی کی لوڈشیڈنگ سے پانی کی کمی کا لوگوںکوسامنا، کشمور میں گڈوپاورپلانٹ میں فنی خرابی سے سندھ بلوچستان اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں بجلی کی فراہمی معطل۔ کراچی میں…

کشمور : گڈو تھرمل پاورمیں فنی خرابی، تمام یونٹ ٹرپ کرگئے

کشمور : گڈو تھرمل پاورمیں فنی خرابی، تمام یونٹ ٹرپ کرگئے

کشمور (جیوڈیسک) کشمور گڈو تھرمل پاورمیں فنی خرابی سیتمام یونٹ ٹرپ کرگئے۔ سندھ ، بلوچستان، پنجاب کے کئی علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی۔…

گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری سے موسم سرد

گلگت بلتستان میں بارش اور برفباری سے موسم سرد

اسلام آباد (جیوڈیسک) گلگت بلتستان کے بعض علاقوں میں بارش اور برفباری سے موسم سرد ہوگیا ہے۔اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے کچھ علاقوں میں بھی بارشوں نے گرمی کا زور توڑ دیا ہے۔گلگت بلتستان کے ضلع استور میں آج صبح بارش…

پشاور : طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

پشاور : طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان

پشاور (جیوڈیسک) پشاور اور اس کے نواحی علاقوں میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو پریشان کررکھا ہے۔ کئی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18 سے20 گھنٹوں تک جا پہنچا ہے۔ پشاور کے علاقہ رشیدآباد، گل آباد، حاجی کیمپ،…

کراچی : کنواری کالونی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری

کراچی : کنواری کالونی میں رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں منگھوپیر کے علاقے کنواری کالونی میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر رینجرز کا ٹارگیٹڈ آپریشن جاری ہے، جس میں انٹیلی جنس کی جانب سے ملنے والی اطلاعات پر چھاپے مارے جارہے ہیں،آپریشن میں 1 ہزار سے…

نوازشریف کو خالی خزانہ بھرنے کیلئے سرکاری زمینیں بیچنے کی تجویز

نوازشریف کو خالی خزانہ بھرنے کیلئے سرکاری زمینیں بیچنے کی تجویز

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کی معاشی اصلاحات کی کمیٹی نے سفارش کی ہے کہ سرکاری زمینوں کی فروخت اور نجکاری سے وسائل حاصل کئے جائیں۔ مسلم لیگ ن کے ذرائع نے کو بتایا کہ معاشی اصلاحات کی کمیٹی نے اپنی…

میاں محمد نواز شریف کی ایران کے سفیر علی رضا سے ملاقات

میاں محمد نواز شریف کی ایران کے سفیر علی رضا سے ملاقات

پاکستان (جیوڈیسک) ایران کے سفیر علی رضا کی ن لیگ کے سربراہ میاں محمد نواز شریف سے ملاقات انتخابات میں کامیابی پر مبارکباد دی۔ ایران کے سفیر علی رضا نے رائیونڈ فارم ہاوس میں مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں محمد نواز…

امریکی صدر کا پاکستان میں اسکولز کے قیام کا اعلان کفر کی سازش ہے، جماعتہ الدعو

امریکی صدر کا پاکستان میں اسکولز کے قیام کا اعلان کفر کی سازش ہے، جماعتہ الدعو

پاکستان (جیوڈیسک) پاکستان جماعتہ الدعوہ کے سربراہ حافظ محمد سعید کا کہنا ہے کہ امریکی صدر باراک اوباما کا پاکستان میں اسکولز کے قیام کا اعلان تعلیم کے نام پر کفر کی سازش ہے۔ کراچی میں تعلیمی کانفرنس سے خطاب میں حافظ…

اینی میٹڈ فلم دی اسمرفس 2 کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

اینی میٹڈ فلم دی اسمرفس 2 کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا

لاس اینجلس (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر اینی میٹڈ کامیڈی فلم دی اسمرفس کے سیکوئل دی اسمرفس ٹو کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ دی اسمرفس بیلجیئم2 کی کامک سیریز سے ماخوذ ہے۔ اس کے سیکوئل میں اسمرفس اپنے دوستوں کے…

خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید دو آزاد اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت

خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید دو آزاد اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت

پشاور(جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اسمبلی کے مزید دو آزاد اراکین نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی۔آزاد اراکین اسمبلی اسرار اللہ گنڈا پور اور امجد آفریدی نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ اسرار اللہ گنڈا پور نے جیو نیوز…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کی شادی 31 مئی کو ہوگی

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامرخان کی شادی 31 مئی کو ہوگی

نیویارک (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان رواں ماہ کے اختتام پر شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔عامر خان کی منگنی نیویارک میں پاکستانی نژاد امریکی طالبہ فریال مخدوم کے ساتھ ہوئی تھی۔ ان کی شادی 31 مئی کو ہورہی…

کرس گیل بھی اسپاٹ فکسنگ کی زد میں، اسد روف کے سامان پر پولیس کا قبضہ

کرس گیل بھی اسپاٹ فکسنگ کی زد میں، اسد روف کے سامان پر پولیس کا قبضہ

نئی دلی پولیس (جیوڈیسک) نئی دلی آئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی بورڈ کے صدرسری نواسن کے داماد گوروناتھ کو 29مئی تک ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا، داماد جی پولیس کے رحم وکرم پرہیں مگرسسرجی کرسی چھوڑنے کو…

خیبر پختونخوا کے نئے مالی سال کیلئے بجٹ کی تیاری مکمل

خیبر پختونخوا کے نئے مالی سال کیلئے بجٹ کی تیاری مکمل

پشاور(جیوڈیسک) نئے مالی سال کے لئے خیبر پختونخوا کے بجٹ کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ بجٹ 17یا 18جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی شوکت یوسف زئی نے کو بتایا کہ…

لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

لاہور، فیصل آباد اور راولپنڈی میں آج بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد اور پشاور میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا، محکمہ موسمیات نے آج لاہورسمیت کئی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کر دی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور پشاورسمیت مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔…

جاوید ہاشمی وزارت عظمی کیلئے امیدوار نامزد

جاوید ہاشمی وزارت عظمی کیلئے امیدوار نامزد

پاکستان (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے مخدوم جاوید ہاشمی کو وزارت عظمی کے لئے امیدوار نامزد کر دیا تمام پارلیمانی عہدوں پر امیدوار کھڑے کئے جائیں گے۔شہریار آفریدی سپیکر جبکہ منزہ حسن ڈپٹی سپیکر کے لئے امیدوار ہوں گی۔لاہور پاکستان تحریک انصاف کے…

دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ اقتصادی تعلقات قائم کریں گے: نواز شریف

دنیا بھر کے ممالک کے ساتھ اقتصادی تعلقات قائم کریں گے: نواز شریف

پاکستان (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے واضح کیا ہے کہ ہم اپنی آزادی، سلامتی کے تحفظ اور جغرافیائی وحدت کو برقرار رکھتے ہوئے دنیا بھر کے ممالک، یورپین یونین، سارک، ایکو سمیت تمام اقتصادی بلاکس کے ساتھ دوستی اور…

وین حادثہ : جاں بحق بچوں کے لواحقین کو5 ، 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

وین حادثہ : جاں بحق بچوں کے لواحقین کو5 ، 5 لاکھ روپے دینے کا اعلان

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب کے نگران وزیر اعلی نجم سیٹھی نے گجرات میں وین حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچوں اورٹیچر کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کیا ہے۔ لاہورسے جاری بیان میں نگران وزیراعلی نجم سیٹھی نے اعلان…

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مجموعی طور پر تیزی رہی

گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مجموعی طور پر تیزی رہی

کراچی (جیوڈیسک) گزشتہ ہفتے کراچی اسٹاک ایکس چینج میں مجموعی طور پر تیزی رہی،کے ایس ای 100 انڈیکس نے بلند ترین سطح پر پہنچنے کا ریکارڈ بھی بناڈالا۔ جمعے کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس…

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو ارکان گرفتار، دستی بم اوراسلحہ برآمد

کراچی : کالعدم تنظیم کے دو ارکان گرفتار، دستی بم اوراسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) میں حساس ادارے کی کاروائی، کالعدم تنظیم کے دو کارکنوں کو گرفتار کر کے دستی بم، ڈیٹونیٹر اور رائفلز برآمد کر لیں۔کراچی میں سپر ہائی وے پر ٹول پلازہ کے قریب رات گئے حساس ادارے نے کارروائی کر کے کالعدم…

اسلام آباد ، پشاور اور سوات سمیت بعض علاقوں میں بارش

اسلام آباد ، پشاور اور سوات سمیت بعض علاقوں میں بارش

اسلام آباد(جیوڈیسک) گرمی کے ستائے شہریوں کو آج کچھ ریلیف ملا ہے۔اسکردو میں برفباری ، اسلام آباد، پشاور اور سوات سمیت کئی علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ رات گئے پشاور میں ہلکی بارش اور سوات سمیت خبیرپختونخوا کے مختلف علاقوں…