قومی ہاکی ٹیم پیرکی رات آسٹریلیا روانہ ہو گی

قومی ہاکی ٹیم پیرکی رات آسٹریلیا روانہ ہو گی

محمد عمران کی قیادت میں قومی ہاکی ٹیم پیر کی رات آسٹریلیا روانہ ہوگی ۔قومی ٹیم چار ملکی نائن اے سائیڈ ٹورنامنٹ اور چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لے گی۔ فل بیک محمدعمران کو ایک مرتبہ پھر قومی ہاکی ٹیم کا کپتان مقرر…

احمدآباد ٹیسٹ : کک اور پرائر نے انگلینڈ کو اننگز کی ہار سے بچا لیا

احمدآباد ٹیسٹ : کک اور پرائر نے انگلینڈ کو اننگز کی ہار سے بچا لیا

احمدآباد ٹیسٹ (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں کپتان ایلسٹرکک اور میٹ پرائر نے انگلینڈ کو اننگز کی شکست سے بچالیا۔ چوتھے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر تین سوچالیس رنز…

گال ٹیسٹ : سری لنکا کیخلاف نیوزی لینڈ 221 رنز بنا کر آؤٹ

گال ٹیسٹ : سری لنکا کیخلاف نیوزی لینڈ 221 رنز بنا کر آؤٹ

گال ٹیسٹ (جیوڈیسک) سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم دو سو اکیس رنز بناکر بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ رنگانہ ہیراتھ نے اننگز میں پانچ کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ گال اسٹیڈیم میں نیوزی لینڈ ٹاس جیت کر بیٹنگ…

احمدآباد ٹیسٹ : فالو آن کے بعد انگلینڈ کے بغیرکسی نقصان کے111رنز

احمدآباد ٹیسٹ : فالو آن کے بعد انگلینڈ کے بغیرکسی نقصان کے111رنز

بھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے فالوآن کے بعد دوسری اننگز میں بغیر کسی نقصان کے ایک سو گیارہ رنز بنالئے۔ بھارت کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے انگلینڈ کو مزید دوسو انیس رنز درکار ہیں۔ احمدآباد ٹیسٹ…

سلطان جوہر جونیئر ہاکی ، آج پاکستان کا جرمنی سے آخری معرکہ

سلطان جوہر جونیئر ہاکی ، آج پاکستان کا جرمنی سے آخری معرکہ

سلطان جوہر ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) سلطان جوہر جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور جرمنی کا میچ بارش کے باعث مقررہ وقت پر نہیں ہوسکا۔ فتح سے پاکستان کی فائنل رسائی کے امکانات ہوسکتے ہیں۔ لیکن اس کیلئے آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ سے…

ڈھاکا ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو77 رنز سے ہرا دیا

ڈھاکا ٹیسٹ : ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو77 رنز سے ہرا دیا

ڈھاکا ٹیسٹ (جیوڈیسک) ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ ستتر رنز سے جیت لیا۔ بنگلہ دیش کی ٹیم دوسوپینتالیس رنز ہدف کے تعاقب میں ایک سو سڑسٹھ رنز بناسکی۔ ڈھاکا ٹیسٹ کے آخری دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری…

یو ایس گراں پری : پریکٹس سیشن میں جرمن ڈرائیور کامیاب

یو ایس گراں پری : پریکٹس سیشن میں جرمن ڈرائیور کامیاب

فارمولا ون ورلڈ چیمپئن سیبسٹئن ویٹل نے یو ایس گراں پری کا پہلا اور دوسرا پریکٹس سیشن جیت لیا ہے ۔امریکی ریاست ٹیکساس میں پانچ سال بعد فارمولا ون گراں پری ریس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس کے دوسرے پریکٹس سیشن…

شنگھائی : والی بال ٹیم کوچ پر کھلاڑیوں کو ہراسوں کرنے کے الزامات

شنگھائی : والی بال ٹیم کوچ پر کھلاڑیوں کو ہراسوں کرنے کے الزامات

شنگھائی (جیوڈیسک)چینی کھیلوں کے حکام نے شنگھائی خواتین والی بال ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کو کھلاڑیوں کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزامات پر معطل کر دیا ہے۔چین کی اخبار کی رپورٹ کے مطابق کوچ پر بڑے پیمانے پر نشہ کے…

مکاؤ کوالیفائر راؤنڈ کے دوران حادثہ ، موٹر سائیکلسٹ ہلاک

مکاؤ کوالیفائر راؤنڈ کے دوران حادثہ ، موٹر سائیکلسٹ ہلاک

پرتگال (جیوڈیسک) پرتگال موٹر سائیکلسٹ مکاؤ کوالیفائر میں حادثے کے دوران ہلاک ہوگئے۔ پرتگال سے تعلق رکھنے والے موٹر سائیکل رائیڈر لوکٹس فلیپی مکاؤ گراؤنڈ پریکٹس کے کوالیفائنگ سیشن میں حادثے کے دوران جاں بحق ہوئے۔ آرگنائزنگ کمیٹی نے بتایا ہے کہ…

پاکستان اور بھارت میں ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ

پاکستان اور بھارت میں ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ

پاک بھارت اسکواش (جیوڈیسک) پاک بھارت اسکواش فیڈریشنز نے ہر سال اسکواش ٹورنامنٹ منعقد کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی کھلاڑی سکواش ٹورنامنٹ کے لیے پہلے بھارت جائیں گے۔ پاکستان سکواش فیڈریشن کے مطابق قومی سکواش ٹیم رواں برس بھارت جائے گی…

جونئیر ہاکی کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 0-2 سے ہرا دیا

جونئیر ہاکی کپ میں پاکستان نے ملائیشیا کو 0-2 سے ہرا دیا

ملائیشیا(جیوڈیسک)سلطان آف جوہر کپ جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے میزبان ملائیشیا کو سخت مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی ہے۔ ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں جاری ٹورنامنٹ کے اہم میچ…

برازیل کے لیجنڈری فٹ بالر پیلے ہسپتال داخل

برازیل کے لیجنڈری فٹ بالر پیلے ہسپتال داخل

برازیل(جیوڈیسک)برازیل کے لیجنڈری فٹ بالر پیلے کو ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔البرٹ آئین سٹائن ہسپتال کے پریس آفیسر کا کہنا تھا کہ پیلے یہاں ہسپتال میں داخل ہیں لیکن ہم خاندان کی درخواست پر مزید کسی قسم کی تفصیلات فراہم نہیں…

سنگاپور کیخلاف دوستانہ میچز کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان

سنگاپور کیخلاف دوستانہ میچز کیلئے پاکستان فٹبال ٹیم کا اعلان

پاکستان فٹبال فیڈریشن کی جانب سے سنگاپور کے خلاف دو دوستانہ میچوں کے لیے قومی فٹبال ٹیم کا اعلان کردیا گیا ہے۔جعفر خان قومی فٹبال ٹیم کی قیادت کریں گے۔لاہور میں پریس کانفرنس سے خظاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر ٹیکنیکل پرویز میر نے…

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بغیر کسی گول کے برابر

سلطان آف جوہر کپ جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان اور بھارت کے مابین کھیلا جانے والا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد بغیر کسی گول کے برابر رہا۔ ملائیشیا کے شہر جوہر باہرو میں کھیلے گئے میچ کے دونوں ہاف میں دونوں…

وقار یونس کو این سی اے میں اہم ذمے داری سونپے جانے کا امکان

وقار یونس کو این سی اے میں اہم ذمے داری سونپے جانے کا امکان

ڈومیسٹک کرکٹ میں بہتری کے حوالے سے ڈومیسٹک کرکٹ کمیٹی کا اجلاس لاہور میں ہوا۔ ذرائع کے مطابق وقار یونس کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں اہم ذمے داری دیئے جانے کا امکان ہے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈیمی لاہور میں چئیرمین پی سی بی…

سٹیون جیراڈ 100 میچوں میں نمائندگی کرنیوالے چھٹے کھلاڑی

سٹیون جیراڈ 100 میچوں میں نمائندگی کرنیوالے چھٹے کھلاڑی

نجری کا شکار انگلش فٹبال ٹیم کے کپتان سٹیون جیراڈ کو کل کے میچ میں نمائندگی کا گرین سگنل مل گیا۔ یہ میچ کھیل کر وہ 100 میچوں میں انگلینڈ کی نمائدگی کرنے والے چھٹے کھلاڑی بن جائیں گے۔ ۔سٹوک ہوم میں…

ویزامسائل پر بھارتی حکام سے بات کریں گے، ذکا اشرف

ویزامسائل پر بھارتی حکام سے بات کریں گے، ذکا اشرف

پاک بھارت سیریز کے حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ تو اہم فیصلے نہ کر سکا تاہم ون ڈے کپتان مصباح الحق اور ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ سمیت رمیض راجہ پاکستان کی فتح کے لیے پر امید ہیں۔ ذکا اشرف کہتے ہیں…

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : سعید اجمل بدستور ٹاپ پر

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ : سعید اجمل بدستور ٹاپ پر

آئی سی سی کی نئی جاری کردہ ون ڈے رینکنگ کے مطابق بولرز میں سعید اجمل بدستور پہلے اور محمد حفیظ دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ جبکہ ٹاپ ٹین بیٹسمنوں میں کوئی بھی پاکستانی شامل نہیں ۔  …

بھارت اچھی سیکیورٹی میں سیریز کرانے کا اہل ہے ، وسیم اکرم

بھارت اچھی سیکیورٹی میں سیریز کرانے کا اہل ہے ، وسیم اکرم

پاک بھارت سیریز (جیوڈیسک) پاک بھارت کرکٹ سیریز کے ضمن میں چھبیس نومبر کی تاریخ بڑی اہم ہے۔ ممبئی حملوں کی چوتھی برسی۔ ہندو انتہا پسند تنطیموں نے دورے کی مخالفت کی ہے لیکن سابق کپتان وسیم اکرم کہتے ہیں کہ بھارت…

اسپورٹس فیسٹیول : پاکستان نے بیس بال چیمپئن شپ جیت لی

اسپورٹس فیسٹیول : پاکستان نے بیس بال چیمپئن شپ جیت لی

اسپورٹس فیسٹیول (جیوڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو ہرا کر انٹرنیشنل اسپورٹس فیسٹیول کی بیس بال چیمپئین شپ جیت لی۔لاہور میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں پاکستان نے سری لنکا کی بیس بال ٹیم کو دو کے مقابلے میں بارہ کے…

جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان کل بھارت کے مد مقابل

جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ ، پاکستان کل بھارت کے مد مقابل

ہاکی ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) سلطان جوہر جونیئر ہاکی کپ میں آج آرام کا دن ہے ۔کل روایتی حریف پاکستان اور بھارت مدمقابل ہوں گے ۔ملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں جاری ایونٹ میں آج آرام کا دن ہے ۔گزشتہ روز تین میچ کھیلے…

ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والی ”پنکی” مرد نکلی

ایشیائی کھیلوں میں گولڈ میڈل جیتنے والی ”پنکی” مرد نکلی

خاتون بن کر ایشین گیمز 2006 میں گولڈ میڈل جیتنے والی ”پنکی پرامانک” مرد نکلی،کول کتہ پولیس نے انہیں ساتھی کھلاڑی سے زیادتی کے الزام میں گرفتار کر لیا۔دو ہزار چھ کے دوہا ایشین گیمز میں چار سو میٹر ریلے میں گولڈ…

پشاور میں باکسنگ کے قومی مقابلوں کا آغاز

پشاور میں باکسنگ کے قومی مقابلوں کا آغاز

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں باکسنگ کے قومی مقابلوں کا آغاز ہوگیا، ٹورنامنٹ میں چاروں صوبوں سمیت دس ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہونے والی آٹھویں نیشنل بینک باکسنگ چیمپیئن شپ میں چاروں صوبوں سمیت نیوی، پاکستان…

ہاکی پلیئر محمد عرفان پر 6 ماہ کی پابندی ، ایک لاکھ روپے جرمانہ

ہاکی پلیئر محمد عرفان پر 6 ماہ کی پابندی ، ایک لاکھ روپے جرمانہ

پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی انضباطی کمیٹی نے سٹار کھلاڑی محمد عرفان کی اپیل مسترد کرتے ہوئے چھ ماہ کی پابندی اور جرمانے کی سزا سنا دی ۔لاہور فل بیک کھلاڑی محمد عرفان پی ایچ ایف کی کمیٹی کے…