انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے۔احسان مانی

انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی پاکستان آمد خوش آئند ہے۔احسان مانی

آئی سی سی(جیوڈیسک)آئی سی سی کے سابق سربراہ احسان مانی کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی پاکستان آمد ایک خوش آئند بات ہے۔ صوبائی حکومت کے بجائے پی سی بی کو یہ ایونٹ سنجیدگی سے لینا چاہیے تھا۔ ایونٹ کا کامیاب…

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونی چاہئے: سنتھ جے سوریا

پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونی چاہئے: سنتھ جے سوریا

کراچی(جیوڈیسک) انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کپتان سنتھ جے سوریا کا کہنا ہے کہ پاکستان محفوظ ملک ہے جہاں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونی چاہئے۔ کراچی پہنچنے پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انٹرنیشنل ورلڈ الیون کے کپتان سنتھ جے سوریا کا کہنا تھا…

ساڑھے تین سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال

ساڑھے تین سال بعد پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال

– کراچی انٹرنیشنل ورلڈ الیون میں شامل 10 کرکٹرز دو نمائشی میچوں میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کپتان سنتھ جے سوریا آج شام آئیں گے۔ کراچی میں جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ساڑھے تین سال بعد پہلی مرتبہ غیر ملکی کرکٹرز…

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل ہوسکتے ہیں: بھارتی ہائی کمشنر

پاکستانی کھلاڑی آئی پی ایل میں شامل ہوسکتے ہیں: بھارتی ہائی کمشنر

کراچی(جیوڈیسک)بھارتی ہائی کمشنر ہیمر شرات سبھروال نے کہا ہے کہ انڈین کرکٹ پریمئیر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی شامل ہو سکتے ہیں۔ کراچی میں کے سی سی آئی میٹنگ کے بعد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے بھارتی ہائی کمشنر کا کہنا تھا…

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس طلب

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس طلب

پی ایچ ایف (جیوڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے ایگزیکٹیو بورڈ کا اجلاس بائیس اکتوبر کو لاہور میں طلب کر لیا گیا ہے۔ اجلاس میں قومی ٹیم اور سلیکشن کمیٹی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ قاسم ضیا کی صدارت میں…

کرپشن کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں ،آئی سی سی چیف ڈیورچرڈ سن

کرپشن کیخلاف جنگ لڑ رہے ہیں ،آئی سی سی چیف ڈیورچرڈ سن

آئی سی سی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکیٹو ڈیو رچرڈسن کا کہنا ہے کہ آئی سی سی کرپشن کے خلاف جنگ لڑرہی ہے جس کے لیے کھلاڑیوں کے علاوہ ٹیم اور گراونڈ اسٹاف کو کرپشن سے بچنے کے لیے تربیت…

نیشنل اسٹیڈیم کراچی ، بین الاقوامی کھلاڑی ایکشن میں

نیشنل اسٹیڈیم کراچی ، بین الاقوامی کھلاڑی ایکشن میں

کراچی سٹیڈیم (جیوڈیسک) شائقین کرکٹ کیلئے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کا انتظار اب ختم ہونے جارہا ہے۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دینگے۔ سال دوہزار نو میں نیشنل اسٹیڈیم کراچی نے آخری مرتبہ سری…

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے لئے اشتہار جاری

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے لئے اشتہار جاری

پی سی بی (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ کے لئے اشتہار جاری کر دیا ہے۔پی سی بی نے بیٹنگ کوچ کے لئے اشتہار اپنی ویب سائٹ پر جاری کیا ہے اور کوچنگ کے امیدواروں کے کو…

جنوبی افریقا کے 5 ، ویسٹ انڈیز کے 4 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

جنوبی افریقا کے 5 ، ویسٹ انڈیز کے 4 کھلاڑی کراچی پہنچ گئے

کراچی (جیوڈیسک) انٹرنیشنل ورلڈ الیون اور پاکستان آل سٹارز الیون کے میچوں میں شرکت کے لئے جنوبی افریقا کی ٹیم کے پانچ اور ویسٹ انڈیز کے چار کھلاڑی کراچی پہنچ گئے ہیں۔ کراچی میں انٹرنیشنل ورلڈ الیون اور پاکستان آل سٹارز الیون…

آئی سی سی کا ورلڈ الیون کے نام پر اعتراض

آئی سی سی کا ورلڈ الیون کے نام پر اعتراض

– انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے کراچی میں کھیلے جانیوالے نمائشی ٹی ٹوئنٹی میچزکیلئے ورلڈ الیون کا نام استعمال کرنے سے روک دیا۔ ایونٹ آرگنائزر کو ویب سائٹ،پوسٹرز اور دیگر چیزوں سے نام تبدیل کرنے کی ہدایت کردی گئی۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ…

لٹل ماسٹر ٹنڈولکر کے لئے آسٹریلیا کا سول ایوارڈ

لٹل ماسٹر ٹنڈولکر کے لئے آسٹریلیا کا سول ایوارڈ

اسٹار بھارتی بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کو آسٹریلیا کے سول ایوارڈ آرڈر آف آسٹریلیا سے نوازا جائے گا۔ آسٹریلیا کی وزیر اعظم جولیا گیلارڈ نے سچن ٹنڈولکر کو خصوصی شخصیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان جیسا کرکٹر صدیوں میں پیدا ہو تاہے۔…

جمیکا : یوسین بولٹ کیلئے ایک اور اعزاز

جمیکا : یوسین بولٹ کیلئے ایک اور اعزاز

جمیکا (جیوڈیسک) ٹرپل اولمپک گولڈ میڈلسٹ جمیکا کے یوسین بولٹ کو جیمکین گورنمنٹ کی جانب سے انعامات سے نوازا گیا ہے۔ دنیا کے تیز ترین انسان نے سابق جمیکن ہیروز اوراولمپیئنز کی قبروں پر پھول چڑھائے۔ کینگسٹن کے نیشنل ہیروز پارک میں…

ورلڈ کپ کوالیفائر میں آج اسپین اور فرانس مد مقابل

ورلڈ کپ کوالیفائر میں آج اسپین اور فرانس مد مقابل

ورلڈ کپ فٹبال (جیوڈیسک) ورلڈ کپ کوالیفائر میں آج اسپین کی ٹیم فرانس کے مد مقابل آئے گی، جبکہ ارجنٹائن اور چلی کا مقابلہ جمعے کو ہوگا۔ ارجنٹائن کے کوچ الیجندرو سبیلا کا کہنا ہے کہ چلی مضبوط ٹیم ہے شائقین کو…

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد ،کرکٹ کی بحالی کیلئے پہلا قدم

ورلڈ الیون کی پاکستان آمد ،کرکٹ کی بحالی کیلئے پہلا قدم

پاکستان میں ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی واپسی ہو رہی ہے۔ ورلڈ الیون اور پاکستان آل اسٹارز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز بیس اور اکیس اکتوبر کو کراچی میں کھیلے جائینگے۔ صوبائی وزیر کھیل سندھ اور چیئرمین آرگنائزنگ…

گیرتھ بیل میسی، رونالڈو کے درجے کے کھلاڑی ہیں

گیرتھ بیل میسی، رونالڈو کے درجے کے کھلاڑی ہیں

گیرتھ بیل رونالڈو اور میسی کے درجے کا کھلاڑی ہے: ہیری ریڈنیپ ٹوٹنہم فٹبال کلب کے سابق مینجر ہیری ریڈنیپ نے ٹوٹنہم اور ویلز کے کھلاڑی گیرتھ بیل کا فٹ بال کے عظیم کھلاڑیوں کرسٹیانو رونالڈو اور لیونل میسی سے موازنہ کرتے…

ٹیم میں انتشار پھیلانا نہیں چاہتا تھا ، عبدالرزاق

ٹیم میں انتشار پھیلانا نہیں چاہتا تھا ، عبدالرزاق

آل راونڈرعبدالرزاق نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب دیدیا ہے۔ رزاق نے نوٹس کا جواب قانونی مشیر کی مشاورت کے بعد دیا ہے۔ عبدالرزاق سری لنکا میں ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں شرکت کے بعد وطن واپسی پراس وقت تنازعہ…

ہانگ کانگ سپر سکسز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

ہانگ کانگ سپر سکسز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہانگ کانگ سپر سکسز کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ کامران اکمل کو کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ سپر سکسز ایونٹ ستائیس اور اٹھائیس اکتوبر کو کولان کرکٹ اسٹیڈیم ہانگ کانگ میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان…

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مارٹن کروکینسرکے مرض میں مبتلا

نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مارٹن کروکینسرکے مرض میں مبتلا

نیوزی لینڈ (جیوڈیسک) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اور مایہ ناز بیٹسمن مارٹن کرو کینسر کے مرض میں مبتلا ہو گئے ہیں۔بھارت کے یووراج سنگھ حال ھی میں کینسر سے صحتیاب ھو کر بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آئے ھیں۔ لیکن کرکٹ…

چیمپینز لیگ ٹی20 : آکلینڈ نے کولکتا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

چیمپینز لیگ ٹی20 : آکلینڈ نے کولکتا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا

چیمپینز لیگ ٹی20 (جیوڈیسک) چیمپنز لیگ ٹی ٹوینٹی میں آکلینڈ نے کولکتا نائٹ رائیڈرز کو با آسانی سات وکٹ سے شکست دیدی۔ اظہر محمود نے اچھی آل راونڈ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ کیپ ٹاون میں کھیلے جانے والے میچ میں کولکتا نے…

چیمپیئنز لیگ ٹی20 ، سڈنی سکسرز نے چنائی سپر کنگز کو ہرا دیا

چیمپیئنز لیگ ٹی20 ، سڈنی سکسرز نے چنائی سپر کنگز کو ہرا دیا

چیمپیئنز لیگ ٹی 20 (جیوڈیسک) چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ بی میچ میں سڈنی سکسرز نے چنائی سپر کنگز کو چودہ رنز سے شکست دے دی۔ موئیسز ہینریکس مین آف دی میچ قرار پائے۔ جوہانسبرگ میں کھیلے گئے میچ…

سینگال اور آئیوری کوسٹ کا فٹبال میچ ہنگامہ آرائی کی نظر

سینگال اور آئیوری کوسٹ کا فٹبال میچ ہنگامہ آرائی کی نظر

فٹبال ٹورنامنٹ (جیوڈیسک) افریقا کپ آف نیشنز فٹبال ٹورنامنٹ میں سینیگال اور آئیوری کوسٹ کا میچ شائقین کی ہنگامہ آرائی کے سبب مکمل نہ ہوسکا۔ سینیگال کے وزیر کھیل سمیت دس شائقین زخمی ہوگئے۔ ڈاکار میں آئیوری کوسٹ اور میزبان سینیگال فٹبال…

نابینا شائقین نے سچن ٹنڈولکر کیلئے آڈیو بک تیار کر لی

نابینا شائقین نے سچن ٹنڈولکر کیلئے آڈیو بک تیار کر لی

بھارت (جیوڈیسک) قوت بینائی سے محروم کرکٹ لوورز نے اپنے آئیڈیل کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے آڈیو بک بنائی ہے جسکی رونمائی پندرہ اکتوبر کو کی جائیگی۔ بھارتی شہر پونے کے اسکول کے طلبا نے ورلڈ بلائنڈ ڈے…

کرکٹر اسد شفیق کی دعوت ولیمہ کراچی میں منعقد ہوئی

کرکٹر اسد شفیق کی دعوت ولیمہ کراچی میں منعقد ہوئی

کراچی (جیوڈیسک) ٹیسٹ کرکٹر اسد شفیق کی دعوت ولیمہ کراچی میں منعقد ہوئی۔جس میں صوبائی وزیر کھیل، ٹیسٹ کرکٹرز سمیت رشتہ داروں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ کراچی کے نجی ہال میں منعقدہ دعوت ولیمہ کی تقریب میں صوبائی وزیر کھیل ڈاکٹر…

فٹبال ورلڈکپ کوالیفائرز : ارجنٹائن ،کولمبیا اور بلجیم کی فتح

فٹبال ورلڈکپ کوالیفائرز : ارجنٹائن ،کولمبیا اور بلجیم کی فتح

فٹبال ورلڈکپ (جیوڈیسک) ورلڈکپ دوہزار چودہ کے کوالیفائرز میچز میں ارجنٹائن،کولمبیا،بلجیم اور ہالینڈ نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔یوروگوئے،پیراگوئے،سربیا اور انڈورا کو شکست کاسامناکرنا پڑا۔بیونس آئرس میں میزبان ارجنٹائن نے یوروگوئے کو تین صفر سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم کے اسٹار کھلاڑی لیونل…