پاکستان ورلڈ ٹی20 کی بہترین ٹیم ہے ، محمد حفیظ

پاکستان ورلڈ ٹی20 کی بہترین ٹیم ہے ، محمد حفیظ

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ انکی ٹیم نے ثابت کردیا کہ وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیم ہے۔ کولمبو میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے بعد پریس کانفرنس میں محمد حفیظ…

اچھے مارجن کیلئے اسپینرز کو آزمایا ، محمد حفیظ

اچھے مارجن کیلئے اسپینرز کو آزمایا ، محمد حفیظ

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی کے کپتان محمد حفیظ نے آسٹریلیاکیخلاف ٹیم کی کامیابی پرکہا ہے کہ یہ جیت اللہ تعالی کے فضل ، عوام کے تعاون اورکھلاڑیوں کی محنت کا نتیجہ ہے۔ محمد حفیظ نے کہاکہ سب کوتوقع کررہے…

شاہین ، شیر،کینگروز اور ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں

شاہین ، شیر،کینگروز اور ویسٹ انڈیز سیمی فائنل میں

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے ۔ جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا ، بھارت جیت کر بھی ہار گیا ،پاکستان سیمی فائنل میں جمعرات کو سری لنکا سے…

ٹی ٹوینٹی رینکنگ پر تینوں ٹاپ پوزیشن ایشیائی ٹیموں کی

ٹی ٹوینٹی رینکنگ پر تینوں ٹاپ پوزیشن ایشیائی ٹیموں کی

ٹی ٹوینٹی رینکنگ (جیوڈیسک) سری لنکا میں جاری ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے دوران آئی سی سی کی رینکنگ میں پہلی تین پوزیشنز ایشیائی ٹیموں نے قبضہ جما لیا ہے۔ پہلی پوزیشن سری لنکا کی ہے بھارت دوسری اور پاکستان تیسری پوزیشن پر…

جنوبی افریقہ نے بھارت کو ایونٹ سے باہر دھکیل دیا ، پاکستان سیمی فائنل میں

جنوبی افریقہ نے بھارت کو ایونٹ سے باہر دھکیل دیا ، پاکستان سیمی فائنل میں

کولمبو( جیو ڈیسک ) جنوبی افریقہ اور بھارت کے درمیان میچ کے سترہویں اوور کی پانچویں گیند پر جب جنوبی افریقہ کے بیٹسمین پیٹرسن نے بالاجی کی گیند پر ایک رن لیا تو اسکے ساتھ ہی پاکستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سیمی…

ٹی 20ورلڈکپ: شاہینوں نے دھو ڈالا، آسٹریلیا کو32  رنزسے شکست

ٹی 20ورلڈکپ: شاہینوں نے دھو ڈالا، آسٹریلیا کو32 رنزسے شکست

کولمبو( جیو ڈیسک) پاکستان نے ٹی20ورلڈکپ میں آسٹریلیا کو32 رنز سے شکست دے دی ہے۔ پاکستانی اسپنرز کی بہترین کارکردگی کی بدولت آسٹریلیا مقررہ بیس اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پرصرف 117 رنز بنا سکا۔ پاکستان کی جانب سے دیئے گئے150رنز کے…

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک)سری لنکا کے پریما داسا اسٹیڈیم میں جاری ٹوئنٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت لیا ہے۔ ساتھ ہی آسٹریلیا نے اپنے لئے پہلے فیلڈنگ اور پاکستان کے لئے بیٹنگ کا انتخاب کیا ہے۔…

چارمیچ ، چار ایوارڈ ، شین واٹسن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ڈینجر مین

چارمیچ ، چار ایوارڈ ، شین واٹسن ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے ڈینجر مین

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) چارمیچ ، چار مین آف میچ،سب سے زیادہ دوسوچونتیس رنز اورسب سے زیادہ دس وکٹیں،سری لنکا میں جاری ورلڈ ٹوئنٹی ٹوئنٹی شین واٹسن شو بن گیاہے۔آل رانڈر شین واٹسن میگاایونٹ میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے…

ورلڈ ٹی 20 ، ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں ہرادیا

ورلڈ ٹی 20 ، ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو سپر اوور میں ہرادیا

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں ویسٹ انڈیز نے نیوزی لینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں ہرادیا۔ اس شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم ایونٹ سے باہر ہوگئی ہے۔کہتے ہیں قسمت سے نہیں لڑا جا…

سپرایٹ سری لنکا نے انگلینڈ کو 19 رنز سے ہرا دیا

سپرایٹ سری لنکا نے انگلینڈ کو 19 رنز سے ہرا دیا

ٹی 20 کپ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوینٹی کپ کے سپر ایٹ میں کھیلے جانے والے ایک اہم میچ میں سری لنکا نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 19رنز سے شکست دے کر دفاعی چیمپئن کو فائنل کی دوڑ سے…

ٹی20 کپ ، پاکستان آسٹریلیا کیخلاف میدان میں اترے گا

ٹی20 کپ ، پاکستان آسٹریلیا کیخلاف میدان میں اترے گا

ٹی20کپ (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ کی، عالمی مقابلے کے سپرایٹ مرحلے کے اختتامی روز آج پاکستان کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا ۔سیمی فائنل میں رسائی کیلیے قومی ٹیم کو میچ میں لازمی فتح کی ضرورت ہے۔ٹی ٹوئینٹی کرکٹ ورلڈ کپ میں…

پاکستانی ویمن ٹیم نے بھارت کو ایک رن سے شکست دیدی

پاکستانی ویمن ٹیم نے بھارت کو ایک رن سے شکست دیدی

ویمن ورلڈ ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ایک اہم میچ میں پاکستانی ٹیم نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو ایک رن سے شکست دیدی، بھارتی ٹیم پاکستان کے 98 رنز کے جواب میں صرف 97 رنز…

نیوزی لینڈ ، ویسٹ انڈیز ۔ سری لنکا اور انگلینڈ آج مد مقابل

نیوزی لینڈ ، ویسٹ انڈیز ۔ سری لنکا اور انگلینڈ آج مد مقابل

ورلڈٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) چوتھے آئی سی سی ٹوئنٹی ٹوئنٹی کپ کے سپر ایٹ مرحلے میں آج مزید دو میچز کھیلے جائیں گے۔اس سلسلے میں پہلا میچ نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیموں کے درمیان انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پالے کیلے میں کھیلا…

ویمنز ٹی 20 : پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل

ویمنز ٹی 20 : پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں مد مقابل

ویمنز ٹی 20 (جیوڈیسک) ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے آخری گروپ میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔ میگا ایونٹ میں قومی ویمنز ٹیم ایک بھی میچ نہ جیت سکی ،قومی ویمنز ٹیم سے اچھے کھیل کی توقع ہے۔قومی…

بھارت کیخلاف پاکستان کی ناقص فیلڈنگ ، بیٹنگ اور بولنگ

بھارت کیخلاف پاکستان کی ناقص فیلڈنگ ، بیٹنگ اور بولنگ

ورلڈ ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک) بھارت کے خلاف بیٹنگ چلی نہ بولنگ،رہی سہی کسر ناقص فیلڈنگ نے پوری کردی ۔پاکستانی فیلڈرز نے بلے بازوں کے کیچزڈراپ کرکے انہیں خوب کھل کرکھیلنے کا موقع دیا۔کولمبومیں بھارت کے خلاف اہم میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے…

بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

بھارت نے پاکستان کو آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی

کولمبو. عالمی ٹی 20کپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو ایک یک طرفہ مقابلے کے بعد آٹھ وکٹوں سے ہرا کر ایونٹ میں اپنی پوزیشن مستحکم کرلی۔ اس سے قبل پاکستان کی ٹیم نے کولمبو کے پریما…

پاکستان کی ٹیم اسپرٹ اس کو کامیابی دلا سکتی ہے، مہندر سنگھ

پاکستان کی ٹیم اسپرٹ اس کو کامیابی دلا سکتی ہے، مہندر سنگھ

ورلڈ ٹی ٹونٹی (جیوڈیسک) بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر مہندر سنگھ کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم کی بیٹنگ میں وہ دم خم نہیں رہا جو کبھی ہوا کرتا تھا جبکہ پاکستان کی ٹیم اسپرٹ سے وہ متاثر ہیں۔ یہ بات انھوں…

ویسٹ انڈیز کو شکست ، سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ویسٹ انڈیز کو شکست ، سری لنکا سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک)ٹی ٹویئنٹی ورلڈ کپ کے میچ میں سری لنکا نے ویسٹ انڈیز کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل کھلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 129 رنز بنائے ۔ سری…

ورلڈ ٹی 20 : پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج ہو گا

ورلڈ ٹی 20 : پاکستان اور بھارت کے درمیان اہم میچ آج ہو گا

ورلڈ ٹی 20 (جیوڈیسک) ورلڈ کپ ٹی 20 کا سب سے اہم میچ پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کولمبو کے پریما داسا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ کولمبو میں بارش سے پاک بھارت میچ کے متاثر ہونے کا امکان ہے…

ورلڈ ٹی 20سپر ایٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا

ورلڈ ٹی 20سپر ایٹ: انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے ہرادیا

پالی کیلے ورلڈ ٹی 20 سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو 6 وکٹ سے شکست دیدی، لیوک رائٹ نے 76رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے ورلڈ ٹی 20 سپر ایٹ…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ کیخلاف نیوزی لینڈ کا بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ کیخلاف نیوزی لینڈ کا بیٹنگ کا فیصلہ

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی(جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سپر ایٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیاہے۔انگلینڈنے اپنی ٹیم میں دو اور نیوزی لینڈ نے ایک تبدیلی کی ہے۔ورلڈٹی ٹوئنٹی سپرایٹ رانڈ میں آج دفاعی چیمپئن انگلینڈاور…

عمر گل نے غیر معمولی اننگز کھیل کر کامیابی دلائی ، حفیظ

عمر گل نے غیر معمولی اننگز کھیل کر کامیابی دلائی ، حفیظ

ورلڈ ٹی ٹوینٹی (جیوڈیسک)پاکستانی ٹیم کے کپتان محمد حفیظ کہتے ہیں کہ بیٹسمینوں نے جلد بازی کا مظاہرہ کیا، لیکن کامیابی ٹیم ورک کی وجہ سے حاصل ہوئی۔ میچ کے اختتام پر انٹرویو دیتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ یقین تھا…

ٹی20 : میں پاکستان دو درجے ترقی پا کر تیسری پوزیشن پر آ گیا

ٹی20 : میں پاکستان دو درجے ترقی پا کر تیسری پوزیشن پر آ گیا

ٹی20 رینکنگ (جیوڈیسک)جنوبی افریقہ کے خلاف فتح نے جہاں ورلڈ ٹی ٹوینٹی میں پاکستان کی پوزیشن مضبوط کی وہاں قومی ٹیم کو رینکنگ میں دو درجے ترقی بھی مل گئی ہے، جو پانچویں سے تیسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہے۔جنوبی افریقہ سے…

آسٹریلیا نے بھارت کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

آسٹریلیا نے بھارت کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی (جیوڈیسک) ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر ایٹ مرحلے میں آسٹریلیا نے بھارت کو نو وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کیلئے ایک سو اکتالیس رنز کا ہدف…