پیمرا دباوٴمیں نہ آئے، جیوپرپابندی لگی توسارامیڈیا گھٹ جائے گا، اعتزاز احسن

پیمرا دباوٴمیں نہ آئے، جیوپرپابندی لگی توسارامیڈیا گھٹ جائے گا، اعتزاز احسن

کراچی (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن اور نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو نے اسپتال جاکر حامد میر کی عیادت کی اور اس موقع پر انہیں مشورہ دیا کہ جتنی جلدی ممکن ہو حامد میر علاج کیلیے امریکا چلے جائیں۔ حامد…

خانیوال میں کار اور ٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

خانیوال میں کار اور ٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

خانیوال (جیوڈیسک) کبیر والہ کے قریب کار اور ٹرک میں تصادم سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ شور کوٹ کے رہائشی عمر حیات اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ملتان جارہے تھے کہ حویلی کورنگا…

حقیقی مذاکرات شروع نہیں ہوئے، مذاکراتی عمل میں مشکلات ہیں، پروفیسر ابراہیم

حقیقی مذاکرات شروع نہیں ہوئے، مذاکراتی عمل میں مشکلات ہیں، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اب تک حقیقی مذاکرات شروع نہیں ہوئے ، حکومت، فو ج اور طالبان سب کو اخلاص کے ساتھ مذاکرات آگے بڑھانے ہوں گے۔ مرکز اسلامی پشاور میں تربیتی…

کراچی میں کھیل کے میدانوں اور پارکس کو لینڈ مافیا سے آزاد کرائیں گے، شرجیل میمن

کراچی میں کھیل کے میدانوں اور پارکس کو لینڈ مافیا سے آزاد کرائیں گے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ شہر کے پارکس اوراسپورٹس گراوٴنڈز کو لینڈ مافیا کے قبضے سے آزاد کروائیں گے ، کراچی میں فیملی پارک کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے گفت گو میں انہوں…

عدلیہ، مقننہ، فوج اور میڈیا ملک کے 4 ستون ہیں ، گورنر پنجاب

عدلیہ، مقننہ، فوج اور میڈیا ملک کے 4 ستون ہیں ، گورنر پنجاب

پاکپتن (جیوڈیسک) پنجاب کے گورنر چودھری محمد سرورنے کہاہے کہ عدلیہ، مقننہ، فوج اور میڈیا ملک کے 4 ستون ہیں۔ چاروں ستونوں کو ایک دوسرے کا احترام کرنا چاہئے۔ گورنرِ پنجاب نے یہ بات پاکپتن میں دربارحضرت بابا فریدالدین گنج شکر کے…

سعودی سفیر عبد العزیز الغدیرکی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

سعودی سفیر عبد العزیز الغدیرکی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر عبد العزیز الغدیر نے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقات کی ہے۔ سعودی سفیر کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں دونوں برادر اسلامی ملکوں کے تعلقات اور پنجاب کے مختلف ترقیاتی منصوبوں سمیت…

ڈی آئی خان جیل توڑنے کا ‘ماسٹر مائنڈ’ پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈی آئی خان جیل توڑنے کا ‘ماسٹر مائنڈ’ پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں جیل توڑنے کے مرکزی منصوبہ ساز اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر حکمت اللہ عرف متی پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے اتوار کو بتایا…

کراچی کی 25 یونین کونسلوں میں انتہائی سیکیورٹی میں انسداد پولیو مہم جاری

کراچی کی 25 یونین کونسلوں میں انتہائی سیکیورٹی میں انسداد پولیو مہم جاری

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کی 25 حساس یونین کونسلز میں بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن کی جارہی ہے۔ اس دوران ان علاقوں میں شام 6 بجے تک موٹرسائیکل چلانے پر بھی پابندی ہے۔ سندھ حکومت کی انسداد پولیو…

لاہور سے دبئی جانے والی خاتون سمیت 2 مسافروں کے سامان سے 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

لاہور سے دبئی جانے والی خاتون سمیت 2 مسافروں کے سامان سے 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

لاہور (جیوڈیسک) ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس نے 2 کلو گرام سے زائد منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے خاتون سمیت دو مسافروں کو گرفتار کرلیا۔ لاہور ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی جانے والی پرواز…

مردان میں مخالفین کی فائرنگ، باپ اور دو بیٹے جاں بحق

مردان میں مخالفین کی فائرنگ، باپ اور دو بیٹے جاں بحق

مردان (جیوڈیسک) مردان میں مخالفین کی فائرنگ سے باپ اور دو بیٹے جاں بحق ور ایک شخص زخمی ہوگئے۔ واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ عمرآبادمیں پیش آیا ، جہاں ایک گروپ کے مسلح افراد کی…

لاہور : میو اسپتال سے 2 خواتین نے 9  ماہ کا بچہ اغوا کر لیا

لاہور : میو اسپتال سے 2 خواتین نے 9 ماہ کا بچہ اغوا کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں میو اسپتال سے 2 نوسر باز خواتین ایک ماں کو چکمہ دے کر اس کا 9 ماہ کا بچہ لیکر غائب ہوگئیں ، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر…

ملتان میں خاندانی رنجش نے دو بہنوں کی جان لے لی

ملتان میں خاندانی رنجش نے دو بہنوں کی جان لے لی

ملتان (جیوڈیسک) ملتان میں خاندانی رنجش نے دو بہنوں کی جان لے لی، دودن قبل اغوا کی جانے والی کمسن بچیوں کی لاشیں آج نہر سے مل گئیں، ایک اب بھی لاپتہ ہے۔ تھانہ الپہ کی پولیس کے مطابق ملتان کے نواحی…

پشاور میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

پشاور میں فائرنگ، پولیس اہلکار ہلاک

پشاور (جیوڈیسک) صوبہ خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک کانسٹیبل ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ڈان نیوز کے مطابق حملہ تھانہ خزانہ کی حدود میں ہوا جہاں ملزمان نے کھانا کھاتے ہوئے اہلکاروں پر فائرنگ…

خیبر ایجنسی میں دھماکا، امن لشکر کے تین کارکن زخمی

خیبر ایجنسی میں دھماکا، امن لشکر کے تین کارکن زخمی

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے علاقے لنڈی کوتل میں ہونے والے ایک دھماکے میں کم ازکم تین افراد زخمی ہو گئے۔ سرکاری ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ توحید السلام نامی امن لشکر کے کارکنوں کی گاڑی لنڈی کوتل کے علاقے…

وفاق نے بلوچستان کے لئے وزیراعظم ترقیاتی پیکیج تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

وفاق نے بلوچستان کے لئے وزیراعظم ترقیاتی پیکیج تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاق نے بلوچستان کی ترقی کے لیے وزیراعظم ترقیاتی پیکج برائے بلوچستان تشکیل دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ترقیاتی پیکج کی تیاری کے لئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دی جائے…

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی حامد میر پر حملے کی پرزور مذمت

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کی حامد میر پر حملے کی پرزور مذمت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ بار نے سینئر صحافی حامد میر پر قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حملے میں جو بھی ریاستی یا غیر ریاستی عناصر ملوث ہیں، انہیں بے نقاب کر کے قرار واقعی…

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے صدر مقام پشاور اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ فوری طور پر زلزلے کی شدت اور اس کے نتیجے میں ہونے والے کسی قسم کے نقصان کا علم نہیں…

ممتاز ہاکی کمنٹیٹر ایس ایم نقی کراچی میں انتقال کرگئے

ممتاز ہاکی کمنٹیٹر ایس ایم نقی کراچی میں انتقال کرگئے

کراچی (جیوڈیسک) ہاکی کے مایہ ناز کمنٹیٹر ایس ایم نقی طویل علالت کے بعد کراچی میں انتقال کرگئے۔ جس طرح کھیل کے میدان میں پاکستان کی کامیابیاں امررہیں گی،اسی طرح ان کی آوازبھی کبھی نہیں بھلائی جاسکتی۔ ہاکی سے لگاوٴ رکھنے والوں…

پرویز مشرف کے وکلا ایف آئی اے ریکارڈ کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے

پرویز مشرف کے وکلا ایف آئی اے ریکارڈ کے لئے سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سابق صدرجنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف قائم غداری مقدمے میں نئی وکلا صفائی ٹیم کی جانب سے نئی حکمت عملی ترتیب دی گئی ہے۔ مقدمہ قائم کرنے سے متعلق ایف آئی اے کی انکوائری اور انوسٹی گیشن…

کالعدم تنظیم کے فوج کے حق میں مظاہرے فوج کیلیے نیک نامی نہیں، رانا ثنا اللہ

کالعدم تنظیم کے فوج کے حق میں مظاہرے فوج کیلیے نیک نامی نہیں، رانا ثنا اللہ

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب کے وزیر قانون رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم تنظیم کے فوج کے حق میں مظاہرے فوج کے لیے نیک نامی نہیں، ان چیزوں سے محتاط رہنا ہوگا۔ حامد میر سمیت ہر پاکستانی پاک فوج کو عزت…

بھارت میں بچے کو جنم دینا پاکستانی خاتون کا جرم بن گیا

بھارت میں بچے کو جنم دینا پاکستانی خاتون کا جرم بن گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں بچے کو جنم دینا پاکستانی خاتون کا جرم بن گیا۔ امیگریشن حکام نے نومولود کا پاسپورٹ اور ویزہ نہ ہونے پر ماں باپ اور بچے کو پاکستان واپسی سے روک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گھوٹکی سندھ…

حامد میر پر قاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا

حامد میر پر قاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا

برسلز (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ کے نائب صدر ایڈورڈ مک میلن نے اعلان کیا ہے کہ حامد میر پرقاتلانہ حملے کا معاملہ یورپی یونین میں اٹھایاجائے گا۔ انٹرویو میں بریڈفورڈ ویسٹ سیرکن پارلیمنٹ ڈیوڈ وارڈنے بھی سینئر صحافی پر حملے کی مذمت کی…

عمران خان کا آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات پر’’جیو انتظامیہ‘‘ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

عمران خان کا آئی ایس آئی پر لگائے گئے الزامات پر’’جیو انتظامیہ‘‘ سے معافی مانگنے کا مطالبہ

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے قومی دفاعی ادارے آئی ایس آئی پر بے بنیاد الزامات پر جیو نیوز کی انتظامیہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیرمین عمران…

لندن: حامد میر سے یکجہتی کے لیے پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

لندن: حامد میر سے یکجہتی کے لیے پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ

لندن (جیوڈیسک) حامد میر سے یکجہتی کیلیے لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔ برطانیہ میں پاکستان کی مختلف صحافتی، سیاسی اور سماجی تنظیموں نے حامد میر سے اظہاریک جہتی کے لیے ہونے والے اس مظاہرے میں حصہ لیا۔…