حکومت اور فوج میں اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن پالیسی مختلف نہیں، چوہدری نثار

حکومت اور فوج میں اختلاف رائے ہوسکتا ہے لیکن پالیسی مختلف نہیں، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سول ملٹری تعلقات کو اتنا مثبت پہلے کبھی نہیں دیکھا، ہاں مانتا ہوں کہ تناوٴ آیا ہے لیکن اس پر قابو پالیں گے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب…

مشرف کیخلاف مقدمے کا حامی کون، مخالف کون؟ نئی بحث چھڑ گئی

مشرف کیخلاف مقدمے کا حامی کون، مخالف کون؟ نئی بحث چھڑ گئی

اسلام آباد (جیوڈیسک)آئین شکنی کے جرم میں پرویز مشرف پر مقدمہ چلایا جائے یا انھیں چھوڑ دیا جائے، یہ معاملہ اس وقت پورے ملک میں موضوع بحث ہے، اس معاملے پر کس نے کی پہل اور کب کس نے کیا کہا؟ پرویز…

لیاری گینگ وار کا اشتہاری ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

لیاری گینگ وار کا اشتہاری ملزم ایبٹ آباد سے گرفتار

کراچی (جیوڈیسک)ایبٹ آباد اور کراچی پولیس نے مشترکہ آپریشن میں پولیس اہلکاروں کے قتل، اقدام قتل ، بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کی 15 وارداتوں میں ملوث لیاری گینگ وار کے اشتہاری ملزم کو ایبٹ آباد سے گرفتار کرلیا۔ ڈی پی اوایبٹ…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد قتل، 4 زخمی

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد قتل، 4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں اہلسنت و الجماعت کے مقامی عہدیدار اور پولیس قومی رضاکار سمیت 5 افراد قتل جبکہ 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ ڈرگ روڈ کے قریب کینٹ بازار میں واقع مٹھائی کی دکان پر مسلح افراد…

کشمور: فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

کشمور: فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

کشمور (جیوڈیسک) کشمور میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تنگوانی کے قریب بھٹائی کالونی میں نامعلوم مسلح افراد نے رات گئے…

گوجرانوالہ میں مدرسے کی چھت گر گئی، 8 افراد زخمی

گوجرانوالہ میں مدرسے کی چھت گر گئی، 8 افراد زخمی

گوجرانوالہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں مدرسے کی چھت گر نے سے 8 افراد دب کر زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دکھڑ کے قریب ایک مدرسے میں میلاد کی تقریب جاری تھی۔ اس دوران اچانک مددسے کے ایک کمرے کی چھت گر گئی…

کراچی: گلستان جوہر مدھو گوٹھ سے 25 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی: گلستان جوہر مدھو گوٹھ سے 25 مشتبہ افراد زیر حراست

کراچی (جیوڈیسک) گلستان جو ہر کے علاقے مدھو گوٹھ میں پولیس کا سرچ آپریشن جاری ہے جس میں 25 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گلستان جو ہر کے علاقے مدھو گوٹھ میں پولیس…

اسلام آباد کی سبزی منڈی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد کی سبزی منڈی کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) سبزی منڈی کے قریب ڈاکووؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ ڈاکو فرار ہوگئے۔ اسلام آباد پولیس کو سبزی منڈی کے قریب آئی جے پی روڈ پر ڈاکوؤں کی موجودگی کی اطلاع ملی۔ پولیس اہلکار موقع پر…

جنوبی کوریاکے وزیراعظم 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

جنوبی کوریاکے وزیراعظم 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 4 روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نورخان ایئربیس پر جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ کا شاندار استقبال کیا گیا۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کو وزیراعظم…

حکومت اور فوج میں کوئی دوری نہیں ہے، رانا ثنااللہ

حکومت اور فوج میں کوئی دوری نہیں ہے، رانا ثنااللہ

فیصل آباد(جیوڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فوج سے کوئی دوری نہیں ہے دوری کی غلط فہمیاں پیدا کرنے والے ناکام ہونگے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر قانون کا کہنا تھا کہ قانون…

طالبان کو بھی غیر عسکری قیدی رہا کرنے ہوں گے، رستم شاہ مہمند

طالبان کو بھی غیر عسکری قیدی رہا کرنے ہوں گے، رستم شاہ مہمند

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی کے رکن رستم شاہ مہمند نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس سیکڑوں قیدی ہیں جن کی رہائی مرحلہ وار ہوگی۔ جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہناہے کہ مذاکرات کی راہ میں آنے والی ہر…

تحفظ پاکستان بل سے ملک کے تشخص کو نقصان پہنچے گا، سراج الحق

تحفظ پاکستان بل سے ملک کے تشخص کو نقصان پہنچے گا، سراج الحق

پشاور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ تحفظ پاکستان بل دنیا بھر میں پاکستان کے تشخص کو نقصان پہنچائے گا، وفاقی حکومت کسی کے ہاتھوں ٹریپ ہونے کے بجائے جمہوری رویہ اختیار کرے۔ پشاورمیں سینیٹرحاجی غلام علی کے…

دہشتگردی، بجلی بحران کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، صدر ممنون

دہشتگردی، بجلی بحران کا خاتمہ اولین ترجیح ہے، صدر ممنون

لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ حکومت ورثے میں ملنے والے حالات کو بہتر بنانے اور مسائل حل کرنے کے لیے دن رات اقدامات کر رہی ہے، دہشتگردی اور بجلی بحران کا خاتمہ اور قیام امن حکومت کی…

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کامظفر گڑھ میں ترک اسپتال کا دورہ

وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کامظفر گڑھ میں ترک اسپتال کا دورہ

مظفرگڑھ (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے مظر گڑھ میں ترک حکومت کے تعاون سے تیار کیے جانے والے اسپتال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ21 جون سے یہ اسپتال مکمل طورپر کام شروع کردے گا۔…

فوج حکومت کشیدگی کا نتیجہ نواز شریف کو بھگتنا پڑیگا، شیخ رشید

فوج حکومت کشیدگی کا نتیجہ نواز شریف کو بھگتنا پڑیگا، شیخ رشید

لاہور (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ فوج اورحکومت کے درمیان کشیدگی ہے اور اس کا نتیجہ وزیراعظم میاں نواز شریف کوبھگتنا پڑے گا۔ لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کاکہنا تھا کہ…

پشاور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم میں شرکت سے انکار

پشاور: لیڈی ہیلتھ ورکرز کا تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم میں شرکت سے انکار

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا میں لیڈی ہیلتھ ورکرز نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر صحت کا انصاف مہم کے تحت بچوں کو پولیو سمیت 9 مہلک بیماریوں سے بچاؤ کے لئے ویکسی نیشن میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔ خیبر پختونخوا حکومت…

پیپلز پارٹی کا مرکزی سیاسی سرگرمیاں کراچی سے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

پیپلز پارٹی کا مرکزی سیاسی سرگرمیاں کراچی سے لاہور منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت نے کراچی کے بجائے لاہور کو اپنی سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی سربراہی میں پارٹی…

سہون: کوسٹر اورٹرک میں تصادم ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

سہون: کوسٹر اورٹرک میں تصادم ، جاں بحق افراد کی تعداد 8 ہو گئی

سیہون (جیوڈیسک) سیہون میں انڈس ہائی وے پر کوسٹر اور ٹرک کے درمیان تصادم میں 4 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوگئے۔ ایدھی ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے لکی شاہ صدر کے قریب پیش آیا۔ کوسٹر…

جنوبی کوریا کے وزیراعظم 4 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آئیں گے

جنوبی کوریا کے وزیراعظم 4 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان آئیں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ جمہوریہ کوریا کے وزیراعظم چونگ ہونگ 2 روز ہ سرکاری دورے پر آج اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ جنوبی کوریا کے وزیراعظم کو…

ڈیڈلاک کے بعد کل سے مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، طالبان رابطہ کار

ڈیڈلاک کے بعد کل سے مذاکرات دوبارہ شروع ہوں گے، طالبان رابطہ کار

کوہاٹ (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کار کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ کل سے حکومت کے ساتھ دوبارہ مذاکرات کا سلسلہ شروع ہوجائے گا۔ انھوں نے یہ بات کوہاٹ میں بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ ان کا کہنا تھا…

سسٹم کو خطر ہ ہوا تو حکومت کے ساتھ ہوں گے ، خورشید شاہ

سسٹم کو خطر ہ ہوا تو حکومت کے ساتھ ہوں گے ، خورشید شاہ

حیدرآباد (جیوڈیسک) جمہوریت کو خطرہ ہوا تو حکومت کو سپورٹ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چودھری شجاعت صرف لفظوں کی حد تک مشرف کی مددکر رہے ہیں۔ پرویز مشرف کا احتساب 12 اکتوبر سے ہونا چاہئے…

اپراورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، متعدد زخمی

اپراورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں پر کارروائیاں، متعدد زخمی

خیبرایجنسی (جیوڈیسک) خیبرایجنسی سے اغوا کئے گئے مقامی افراد کی بازیابی کے لئے سیکورٹی فورسز نے خیبر اور اورکزئی ایجنسی کے سرحدی علاقوں میں کارروائی شروع کردی ہے۔ پولیٹیکل ایجنٹ شہاب علی شاہ کے مطابق گزشتہ روز وادی تیراہ کے علاقے حیدر…

خزانے کی تلاش میں گڑھا کھودنے والے نوجوان کے والدین زیرحراست

خزانے کی تلاش میں گڑھا کھودنے والے نوجوان کے والدین زیرحراست

ملتان (جیوڈیسک) خزانے کی تلاش میں جان پر کھیل کر گڑھا کھودنے والے نوجوان کے والدین کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے جبکہ ذیشان کی دو بہنیں پر اسرار طور پر کہیں غائب ہوگئی ہیں۔ نوجوان کے گڑھے میں دب…

نندی پورپراجیکٹ اور سولر منصوبے سےاسی سال بجلی کی پیداوارشروع ہوجائےگی، شہباز شریف

نندی پورپراجیکٹ اور سولر منصوبے سےاسی سال بجلی کی پیداوارشروع ہوجائےگی، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کہتے ہیں کہ نندی پور پاور پراجیکٹ اور سولر منصوبے سے رواں برس بجلی کی پیداوار شروع ہوجائے گی۔ لاہور میں وزیر اعلٰی شہباز شریف اور گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صدر مملکت…