نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے سینئر رہ نماوں کا اجلاس آج طلب کر لیا جس میں فیصلہ کیا جائے گا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دی جائے یا نہیں۔ ذرائع…

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر غور

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر غور

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا ، پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پرغور کیا گیا۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت غیر رسمی مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس…

لینڈ سلائیڈنگ ، شاہرہ قراقرم 24 گھنٹے سے بند ، مسافر پھنس کر رہ گئے

لینڈ سلائیڈنگ ، شاہرہ قراقرم 24 گھنٹے سے بند ، مسافر پھنس کر رہ گئے

گلگت (جیوڈیسک) گلگت میں شاہراہ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بلاک ہو گئی ، شاہراہ قراقرم بند ہونے سے دونوں اطراف میں 24 گھنٹے سے سینکڑوں مسافر پھنس کر رہ گئے۔ انتظامیہ کی جانب سے شاہراہ قراقرم کو کھولنے کے حوالے سے…

لاہور: کلمہ چوک کے نجی پلازہ میں آتشزدگی، لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

لاہور: کلمہ چوک کے نجی پلازہ میں آتشزدگی، لوگوں کو بحفاظت نکال لیا گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کلمہ چوک میں ایک نجی پلازہ میں آگ لگ گئی ، پانچویں منزل پر پھنسی خواتین اور مردوں کو اسنارکل کی مدد سے بحفاظت اتار لیا گیا۔فائر بریگیڈ اور ریسکیو ٹیموں نے ایک گھنٹے بعد آگ پر قابو پا…

لاہور ہائیکورٹ نے 250 ڈاکٹروں کی برطرفی کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے 250 ڈاکٹروں کی برطرفی کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے دو سو پچاس ڈاکٹروں کو برطرف کرنے کا اقدام کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو ڈاکٹرز کی جانب سے بتایا گیا کہ…

بلوچستان: خضدار سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

بلوچستان: خضدار سے ایک اور اجتماعی قبر دریافت

کوئٹہ (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں حکام کے مطابق گزشتہ روز ضلع خضدار کے علاقے توتک سے ایک اور مسخ شدہ لاش برآمد ہوئی۔ اسسٹنٹ کمشنر خضدار کی سربراہی میں ایک ٹیم نے توتک کے علاقے میں ایک اور قبر دریافت…

ضلع بولان میں ٹرین پر فائرنگ، دو مسافر ہلاک

ضلع بولان میں ٹرین پر فائرنگ، دو مسافر ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) مسلح افراد نے بلوچستان میں تخریبی کارروائیوں کے شکار ضلع بولان میں ایک ٹرین پر فائرنگ کرکے دو افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔ آفیشلز کے مطابق پیر کے روز ہونے والے اس حملے میں پانچ افراد زخمی بھی ہوئے…

مشرف کے پاکستان چھوڑنے سے متعلق قیاس آرائیاں

مشرف کے پاکستان چھوڑنے سے متعلق قیاس آرائیاں

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر اور ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی اطلاعات گردش کررہی ہیں۔ ڈان نیوز کے مطابق کہا جارہا ہے کہ برادر عرب ملک کا ایک خصوصی طیارہ اس وقت راولپنڈی کے نورخان ائربیس پر موجود…

لاہور: کلمہ چوک پر پلازہ میں آگ لگ گئی

لاہور: کلمہ چوک پر پلازہ میں آگ لگ گئی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے کلمہ چوک پر واقع پلازہ کے چوتھے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دوخواتین کو بچالیا گیا ہے ، اس وقت…

افغان جنگ کا سامان پاکستان کو ملے گا، سیکریٹری دفاع

افغان جنگ کا سامان پاکستان کو ملے گا، سیکریٹری دفاع

اسلام آباد (جیوڈیسک) سیکریٹری دفاع آصف یاسین ملک نے کہا ہے کہ رواں سال اتحادی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد ان کے زیر استعمال سازوسامان ہمیں ملے گا لیکن امریکا کا کہنا ہے کہ فی الحال اس معاملے پر غور…

اسلام آباد: خلیجی ملک سے آیا طیارہ ایک بزنس مین کا ہے

اسلام آباد: خلیجی ملک سے آیا طیارہ ایک بزنس مین کا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) گذشتہ رات سے اسلام آباد کے نور خان ایئر بیس پر ایک نجی طیارہ کھڑا ہے جو ایک بزنس مین کو لے کر کچھ دیر میں روانہ ہوگا۔نور خان ایئر بیس پر اس نجی طیارے کی موجودگی سے ان…

خیبر ایجنسی: غیرحاضر رہنے والے سو سے زائد اساتذہ کومعطل کردیا گیا

خیبر ایجنسی: غیرحاضر رہنے والے سو سے زائد اساتذہ کومعطل کردیا گیا

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کے محکمہ تعلیم نے طویل عرصہ سے غیرحاضر رہنے والے سو سے زائد اساتذہ کومعطل کردیا ہے۔ خیبر ایجنسی کے ایجنسی ایجوکیشن آفیسرعتیق الرحمن کے مطابق ایجنسی بھر میں طویل عرصہ سے غیر حاضر رہنے والے سو…

کراچی دھماکوں کے مقدمات درج کر لیے گئے

کراچی دھماکوں کے مقدمات درج کر لیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گلشن اقبال میں واقع مدرسے اور گلشن حدید فیز ٹو میں ہونے والے دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع مدرسے پر ہونے والے دھماکے کا…

جے یو آئی (ف)کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی گاڑی پر فائرنگ

جے یو آئی (ف)کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو کی گاڑی پر فائرنگ

لاڑکانہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما ڈاکٹر خالد محمود سومرو فائرنگ کے واقعے میں معمولی زخمی ہوگئے۔ ڈاکٹر خالد محمود سومرو ساتھیوں کے ہمراہ رتو ڈیرو سے لاڑکانہ جارہے تھے کہ ڈاکووٴں نے ان کی گاڑی پر فائرنگ کی، گاڑی…

کراچی: گلشن اقبال اور گلشن حدیدمیں 2 دھماکے، 4 افراد زخمی

کراچی: گلشن اقبال اور گلشن حدیدمیں 2 دھماکے، 4 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقوں گلشن اقبال اور گلشن حدید میں مدرسہ اور مسجد کے باہر 2 دھماکے ہوئے جن میں 3بچوں سمیت 4افراد زخمی ہو گئے۔ گلشن اقبال بلاک 6 میں نیپا چورنگی کے قریب مدرسہ جامعہ ستاریہ کے قریب دھماکا…

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر تحریک انصاف کے بعض اراکین ناراض

خیبرپختونخوا کابینہ میں توسیع پر تحریک انصاف کے بعض اراکین ناراض

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے معاملہ پر تحریک انصاف کے ناراض اراکین اسمبلی نے الگ گروپ بنا لیا۔ صوبائی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکرامتیاز شاہد قریشی بھی ناراض اراکین میں شامل ہیں۔ خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کے معاملہ پر…

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، خلیجی ریاست کا طیارہ آگیا

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست، خلیجی ریاست کا طیارہ آگیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں خبریں گرم ہیں کہ ایک جہاز نے نور خان ایئربیس پر لینڈ کیا ہے، کیا تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرانے والی ہے؟ کیا ایک بار پھر کوئی کسی کو لینے آیا ہے؟ لیکن اپریل…

بھارت سے تجارت کی مخالفت، 100 سے زائد کسان گرفتار

بھارت سے تجارت کی مخالفت، 100 سے زائد کسان گرفتار

پتوکی (جیوڈیسک) بھارت سے تجارت کی مخالفت کے لیے واہگہ بارڈر جانے والے 100 سے زائد کسانوں کو پتوکی میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ کسان اتحاد نے ملتان روڈ پر دھرنا دے کر ٹریفک جام کر دیا۔ بھارت سے زرعی اجناس…

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی مذاکرات کیخلاف گٹھ جوڑ کر رہی ہیں، طالبان ذرائع

ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی مذاکرات کیخلاف گٹھ جوڑ کر رہی ہیں، طالبان ذرائع

کراچی (جیوڈیسک) طالبان ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات ناکام بنانے کے لیے سندھ میں ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی طالبان کے خلاف گٹھ جوڑ میں مصروف ہیں۔ طالبان ذرائع کے مطابق طالبان کی جانب سے ایک ماہ کی جنگ بندی…

مارننگ گلوری کے 21 ارکان کی آج رہائی کا امکان

مارننگ گلوری کے 21 ارکان کی آج رہائی کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سابق وفاقی وزیر انصار برنی نے کہا ہے کہ مارننگ گلوری کے 21 ارکان کی آج رہائی کا امکان ہے۔ انصار برنی کا کہنا تھا کہ 6 پاکستانیوں سمیت مارننگ گلوری کے 21 افراد لیبیا کے دارالحکومت طرابلس کے حراستی…

لاہور: گلشن راوی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 10 افراد گرفتار

لاہور: گلشن راوی پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 10 افراد گرفتار

لاہور (جیوڈیسک) گلشن راوی میں پولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر 10 افراد کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزمان سے ہزاروں روپے کی جوئے پر لگی رقم بھی برآمد کرلی۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی میں جوئے کے اڈے…

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ہلاک

کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ملزم ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ریلوے کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں گینگ وار کا ایک ملزم مارا گیا۔ پولیس کے مطابق ریلوے کالونی میں رات گئے مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم مارا گیا۔ جس کی لاش کو پولیس موبائل کے…

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن کا ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، واجد شمس الحسن 7 دن میں عہدے کا چارج ڈپٹی ہائی کمشنر کو دے دیں گے۔ ذرائع کے مطابق واجد شمس الحسن کے عہدہ چھوڑنے…

خصوصی عدالت کا بینچ غداری کیس کی مزید سماعت نہیں کر سکتا، احمد رضا قصوری

خصوصی عدالت کا بینچ غداری کیس کی مزید سماعت نہیں کر سکتا، احمد رضا قصوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ گزشتہ سماعت کے دوران جسٹس فیصل عرب کے ریمارکس کے بعد خصوصی عدالت کا بینچ ٹوٹ گیا اور اب یہ غداری کیس کی سماعت نہیں کر…