سندھ اسمبلی ؛ کم عمری میں شادی پر اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کیخلاف قرارداد منظور

سندھ اسمبلی ؛ کم عمری میں شادی پر اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات کیخلاف قرارداد منظور

کراچی (جیوڈیسک ) سندھ اسمبلی نے کم عمری میں لڑکیوں کی شادی کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کی سفارشات پر تحفظات کی قرارداد منظور کر لی۔ اسپیکر آغا سراج درانی کی سربراہی میں سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا تو مسلم لیگ…

غداری کیس میں پرویز مشرف پر فرد جرم عائد، بیرون ملک جانے کی درخواستیں بھی مسترد

غداری کیس میں پرویز مشرف پر فرد جرم عائد، بیرون ملک جانے کی درخواستیں بھی مسترد

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کرتے ہوئے ان کی بیرون ملک جانے کی درخواستوں کو مسترد کر دیا ہے۔ غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے سابق…

تھر میں مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 223 ہو گئیں، متاثرین کا احتجاج

تھر میں مزید 2 بچے جاں بحق، ہلاکتیں 223 ہو گئیں، متاثرین کا احتجاج

مٹھی (جیوڈیسک) آئی تھرپارکر میں غذائی قلت سے اتوار کو مزید 2 بچے دم توڑ گئے، 40 ہزار خاندانوں کو ابھی تک گندم نہ مل سکی، متاثرین نے کشمیر چوک پر دھرنا دیا۔ وزیراعظم کے نوٹس کے باوجود اے ٹی ایم دوسرے…

نواب شاہ میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

نواب شاہ میں بچی سے زیادتی کا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

نواب شاہ (جیوڈیسک) 7 سالہ بچی سے زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کرنے والا ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ہو گیا۔ ملزم عمران بھٹی نے 2 روز قبل تھانہ بی سیکشن کے علاقے سیدہ آباد میں بچی کو عید گاہ کے…

لیہ میں زیادتی کا شکار لڑکی نے انصاف نہ ملنے پر خود کو پنجرے میں قید کر لیا

لیہ میں زیادتی کا شکار لڑکی نے انصاف نہ ملنے پر خود کو پنجرے میں قید کر لیا

لیہ (جیوڈیسک) انصاف نہ ملنے اور گرفتار ملزمان کو رہائی ملنے پر دلبرداشتہ لڑکی نے خود کو زنجیروں سے جکڑ کر والدہ کے ساتھ پنجرے میں بند کرلیا جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے لڑکی سے زیادتی کے واقعے کا نوٹس…

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا نے شک کی بنیاد پر نوجوان کی پٹائی کر دی

لاہور ہائیکورٹ میں وکلا نے شک کی بنیاد پر نوجوان کی پٹائی کر دی

لاہور (جیوڈیسک) ہائی کورٹ میں وکلا کی وکلا گردی کا ایک اور مظاہرہ دیکھنے میں آیا اور انہوں نے ایک باریش نوجوان پر صرف شک کی بنیاد پر اتنا تشدد کیا کہ وہ بے ہوش ہی ہو گیا۔ ایک داڑھی والے نوجوان…

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ہیلتھ ورکر جاں بحق

بنوں میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیڈی ہیلتھ ورکر جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) سوکڑی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے انسداد پولیو ویکسی نیشن میں شامل لیڈی ہیلتھ ورکر کو قتل کر دیا۔ بنوں کے علاقے سوکڑی میں انسداد پولیو مہم کے خاتمے کے بعد ایک لیڈی ہیلتھ ورکر گھر گھر جاکر بچوں…

مچھ میں مسافر ٹرین پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مچھ میں مسافر ٹرین پر فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

مچھ (جیوڈیسک) مچھ کے قریب نامعلوم افراد کی جانب سے مسافر ٹرین پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لاہور سے کوئٹہ جانے والی نواب بگٹی ایکسپریس مچھ کے قریبی علاقے او سی…

پرویز مشرف کا معاملہ حکومت کیلئے کڑا امتحان ہو گا: شرجیل میمن

پرویز مشرف کا معاملہ حکومت کیلئے کڑا امتحان ہو گا: شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ غداری کیس میں وفاقی حکومت خود فریق ہے جسے اس کیس کو انجام تک پہنچانا ہو گا۔ پرویز مشرف کا معاملہ وفاقی حکومت کے لیے کڑا امتحان ہو گا، دیکھنا یہ ہے کہ مشرف…

حلقہ پی پی 107  حافظ آباد کے انتخابی نتائج کالعدم قرار

حلقہ پی پی 107 حافظ آباد کے انتخابی نتائج کالعدم قرار

لاہور (جیوڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے حافظ آباد کے حلقہ پی پی 107 کے انتخابی نتائج کو کالعدم قرار دے دیا۔ الیکشن ٹربیونل کے لاہور بینچ نے انتخابی عذرداری کی درخواست کی سماعت کی جس میں دھاندلی کے الزام پر ٹربیونل نے فیصلہ…

بھارتی جاسوس کو رہا  کیا جائے، گجرات ہائی کورٹ کی پاکستان سے اپیل

بھارتی جاسوس کو رہا کیا جائے، گجرات ہائی کورٹ کی پاکستان سے اپیل

کراچی (جیوڈیسک) بھارت کی ریاست گجرات کی ہائی کورٹ نے پاکستان سے اپیل کی ہے کہ گزشتہ 18 برس سے لاہورمیں قید بھارتی جاسوس کو انسانی بنیادں پر رہا کرے ، ہائی کورٹ نے بھارتی حکومت کو بھی ہدایت کی ہے کہ…

طالبان جوڈیشل کمیشن کا قیام چاہتے ہیں: مولانا اشرفی

طالبان جوڈیشل کمیشن کا قیام چاہتے ہیں: مولانا اشرفی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان علما کونسل کے سربراہ مولانا طاہر اشرافی نے گزشتہ روز اتوار کو دعوی کہا کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان نے حکومت کو یہ تجویز پیش کی تھی کہ وہ ایک کمیشن قائم کرے تاکہ زیرِ حراست غیر جنگجووں…

رانا ثناء اللہ رحمن ملک پر الزام کا ثبوت پیش کریں: آغا سراج درانی

رانا ثناء اللہ رحمن ملک پر الزام کا ثبوت پیش کریں: آغا سراج درانی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے آغا سراج درانی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو دھمکی آمیز خط کو مذاق میں اڑانے کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔ متعلقہ ادارے سنجیدگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے حقائق منظرعام…

سابق صدر جنرل (ر ) پرویز مشرف پر سنگین غداری کیس میں فرد جرم عائد

سابق صدر جنرل (ر ) پرویز مشرف پر سنگین غداری کیس میں فرد جرم عائد

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو سنگین غداری کیس میں پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ خصوصی عدالت میں جسٹس طاہرہ نے 6نکات پر مشتمل فرد جرم پڑھ کر سنائی۔ مشرف نے جرم صحت سے انکار کردیا ہے۔…

غداری کیس : فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا

غداری کیس : فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں فروغ نسیم کو پرویز مشرف کا وکیل مقرر کردیا گیا۔ فروغ نسیم ایڈووکیٹ پرویز مشرف کی معاونت کے لیے احاطہ عدالت میں موجود ہیں۔ فروغ نسیم ایڈووکیٹ کو کیس کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔…

پرویز مشرف غداری کیس میں پیشی کیلئے خصوصی عدالت روانہ

پرویز مشرف غداری کیس میں پیشی کیلئے خصوصی عدالت روانہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کو خصوصی عدالت لے جانے والاا سکواڈ انہیں لے کر خصوصی عدالت کی طرف لے کر روانہ ہوچکا ہے۔ سیکیورٹی کیلیے رینجرز،پولیس کمانڈوز، حساس اداروں کے 2100 اہلکار تعینات ہیں۔ خصوصی عدالت کے باہربھی سیکیورٹی کے سخت…

سراج الحق جماعت اسلامی کے نئےامیر منتخب

سراج الحق جماعت اسلامی کے نئےامیر منتخب

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنما سراج الحق کو آئندہ 5 سال کے لئے نیا امیر منتخب کرلیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر منصورہ میں نئے امیر کے انتخاب کے حوالے سے پارٹی کی شورٰی کا اجلاس ہوا جس میں…

کراچی : پولیس کو مطلوب ملزم فرار ہوتے ہوئے گرنے سے ہلاک

کراچی : پولیس کو مطلوب ملزم فرار ہوتے ہوئے گرنے سے ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے ناتھا خان میں پولیس کو مطلوب ملزم فرار ہوتے ہوئے گرنے سے ہلاک ہوگیا، جبکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق موت سر پر چوٹ لگنے سے واقع ہوئی ہے۔ کراچی کے علاقے ناتھا میں پولیس کو متعدد…

حکومت کی عدم دلچسپی: کمیشن پاس پولیس افسر تقررناموں سے محروم

حکومت کی عدم دلچسپی: کمیشن پاس پولیس افسر تقررناموں سے محروم

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ کی عدم دلچسپی کی وجہ سے سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے پولیس میں اے ایس آئی کی اسامی پر کامیاب امیدواروں کو کئی ماہ گزرنے کے باوجود تقرر نامے جاری نہیں کئے جاسکے، امتحان اور انٹرویوز…

مشرف کی طبیعت اچانک خراب، آئی سی یو منتقل

مشرف کی طبیعت اچانک خراب، آئی سی یو منتقل

اسلام آباد (جیوڈیسک) جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی ہے اور ان کے وکلا کے مطابق سابق آرمی چیف کو فوجی اسپتال کے پرائیویٹ روم سے آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔ ان کی والدہ شارجہ کے…

مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل، پولیس آج اے ایف آئی سی جائیگی

مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل، پولیس آج اے ایف آئی سی جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت کی طرف سے ملزم پرویز مشرف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے پولیس آج اے ایف آئی سی جائے گی،ملزم کی سیکورٹی کیلئے رینجرز، پولیس کمانڈوز اور حساس اداروں کے 2100 اہلکار…

لندن:اے پی ایم ایل کے کارکنوں کا مشرف کے حق میں احتجاج

لندن:اے پی ایم ایل کے کارکنوں کا مشرف کے حق میں احتجاج

لندن (جیوڈیسک) لندن میں پاکستان ہائی کمیشن کے باہر آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنوں نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے حق میں احتجاج کیا ، مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ پرویز مشرف کے خلاف درج مقدمات ختم کیے جائیں۔…

مینار پاکستان، داتا دربار اور مزار اقبال کی سیکیورٹی غیر تسلی بخش قرار

مینار پاکستان، داتا دربار اور مزار اقبال کی سیکیورٹی غیر تسلی بخش قرار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حساس اداروں نے مینار پاکستان، داتا دربار اور مزار اقبال کی سیکیورٹی غیر تسلی بخش قرار دے دی۔ حساس ادارے کی رپورٹ کے مطابق مینار پاکستان پر تعینات پی ایچ اے کے گارڈز غیر تربیت یافتہ ہیں جبکہ وہاں…

لاہور: مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2  ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور: مناواں میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک، 1 فرار

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے مناواں میں مبینہ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ مناواں میں ایک ڈیرے پر سنگین جرائم میں مطلوب 3 ڈاکو چھپے ہوئے ہیں، اطلاع ملتے ہی پولیس نے…