سندھ ہائیکورٹ نے ایئر بلیو کمپنی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیدیا

سندھ ہائیکورٹ نے ایئر بلیو کمپنی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دیدیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائیکورٹ ایئر بلیو طیارہ حادثے کے متاثرین کو ایک ہفتے میں معاوضہ ادا نہ کرنے پر کمپنی کے اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق چنا پر مشتمل ایک رکنی بنچ نے ایئربلیو…

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

ڈیڑھ ارب ڈالر دوست ملک نے دیئے،کوئی شرط نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ ڈیڑھ ارب ڈالر کی رقم ایک دوست ملک نے دی ، اس رقم پر کوئی شرط نہیں اور نہ ہی یہ واپس کرنی ہے، یہ رقم ملک کی ترقی پر خرچ…

سابق صدر زرداری نے سوئس حکام سے بینظیربھٹو کا قیمتی ہار، جیولری مانگ لی

سابق صدر زرداری نے سوئس حکام سے بینظیربھٹو کا قیمتی ہار، جیولری مانگ لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے سوئس حکام کی طرف سے 1997 میں قبضے میں لیا گیا بے نظیربھٹو کا قیمتی ہار اور جیولری واپس مانگ لی، جیولری ایک آف شور کمپنی کے ذریعے مانگی گئی ہے۔ ٹسوئٹزرلینڈ میں…

مشرف کے وکلا نے زبان کھینچنے، آنکھیں نکالنے کی دھمکی دی، اکرم شیخ

مشرف کے وکلا نے زبان کھینچنے، آنکھیں نکالنے کی دھمکی دی، اکرم شیخ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس میں پراسیکیوٹر اکرم شیخ نے الزام لگایا ہے کہ مخالف وکیل نے ان کی آنکھیں نکالنے اور زبان کھینچنے کی دھمکی دی ہے، انہوں نے دعوی کیا کہ وہ اب بھی یہ کہتے ہیں…

انتخابی دھاندلی ثابت: پی پی 136 کے انتخابات کالعدم

انتخابی دھاندلی ثابت: پی پی 136 کے انتخابات کالعدم

لاہور (جیوڈیسک) انتخابی دھاندلی ثابت ہونے پر الیکشن ٹربیونل لاہور نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 136 کے انتخابات کالعدم قرار دے دیئے۔ پی پی 136 نارووال سے مسلم لیگ ن کے کرنل ریٹائرڈ شجاعت احمد خان کامیاب قرار پائے تھے۔…

سپریم کورٹ میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت

سپریم کورٹ میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) بلوچستان بے امنی کیس میں ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ خضدار سے ملنے والی 13 میں سے 2 لاشیں ورثہ کے حوالے کردی گئیں ہیں، چیف سیکرٹری بلوچستان کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے…

کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر 4 روز سے برفباری جاری

کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر 4 روز سے برفباری جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) کرم ایجنسی کے پہاڑوں پر 4 روز سے برفباری جاری ہے، تاہم دیگر بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ رک گیا ہے۔ مالاکنڈ ، ہزارہ ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی توقع ہے۔ کرم ایجنسی…

حکومتی اور طالبان شوری میں براہ راست مذاکرات جاری، فائربندی پر بات جیت

حکومتی اور طالبان شوری میں براہ راست مذاکرات جاری، فائربندی پر بات جیت

ٹل (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی اور طالبان شوری کے درمیان براہ راست مذاکرات خفیہ مقام پر جاری ہیں جس میں قیدیوں کے تبادلے اور فائر بندی کے معاملے پر بات چیت ہوگی۔ کمیٹی کے اراکین پشاور ائیر پورٹ سے شمالی وزیرستان کے علاقے…

پاکستان کو سعودی عرب، ایران میں ثالث بننا چاہیے، حمید گل

پاکستان کو سعودی عرب، ایران میں ثالث بننا چاہیے، حمید گل

لاہور (جیوڈیسک) آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمیدگل نے کہا ہے کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہونگے کیونکہ دونوں اطراف سے مذاکرات کی کامیابی کی نیت نظرآرہی ہے۔ پاکستان کوکسی دوسرے خطے کے معاملات میں…

مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت کررہے ہیں ، ترجمان

مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت کررہے ہیں ، ترجمان

اسلام آباد (جیوڈیسک) مولانا سمیع الحق کے ترجمان کا کہنا ہے کہ طالبان شوری سے مذاکرات کی سربراہی مولانا سمیع الحق کریں گے۔ ترجمان کے مطابق مذاکرات کو کامیاب اور نتیجہ خیز بنانے کیلئے مولانا سمیع الحق خود دونوں وفود کی قیادت…

حکومت بھی جنگ بندی میں توسیع چاہتی ہے، پروفیسر ابراہیم

حکومت بھی جنگ بندی میں توسیع چاہتی ہے، پروفیسر ابراہیم

اسلام آباد (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ اگر حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا عمل چند دنوں میں مکمل نہ ہوا تو جنگ بندی میں توسیع پہلی ترجیح ہوگی۔ چینی خبر رساں ادارے کو ٹیلی…

طالبان بھی قیدیوں کو چھوڑنے میں فراخ دلی کا مظاہرہ کریں، علامہ طاہر اشرفی

طالبان بھی قیدیوں کو چھوڑنے میں فراخ دلی کا مظاہرہ کریں، علامہ طاہر اشرفی

سیالکوٹ (جیوڈیسک) علامہ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ طالبان شواہد پیش کریں تو حکومت عورتوں بچوں اور بوڑھوں کو فوری رہا کرے گی لیکن طالبان کے پاس بھی ڈاکٹر اجمل، سلمان تاثیر اور سابق وزیر…

تھر پارکر : غذائی قلت کا شکار مزید 3 بچوں سمیت 4 افراد دم توڑ گئے

تھر پارکر : غذائی قلت کا شکار مزید 3 بچوں سمیت 4 افراد دم توڑ گئے

تھر پارکر (جیوڈیسک) تھر میں خشک سالی اور غذائی قلت سے پھیلنے والے امراض کے باعث ہونے والی اموات کا سلسلہ اب بھی جاری ہے مزید تین بچوں سمیت 4 افراد انتقال کر گئے،جبکہ صوبائی ووفاقی حکومت کی جانب سے کیے گئے…

کراچی میں 100 سے زائد غیر قانونی ہائیڈرنٹس کا دھندہ جاری

کراچی میں 100 سے زائد غیر قانونی ہائیڈرنٹس کا دھندہ جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے لاکھوں شہری اپنے نصیب کا پانی خریدنے پر مجبور ہوگئے، شہر میں سو سے زیادہ غیر قانونی ہائیڈرنٹس پانی بیچنے کے دھندے میں سرگرم ہیں، ہر ماہ دو ارب روپے ہڑپ کرجاتے ہیں۔ کراچی کے شہریوں کے حصے…

بادامی باغ لاہور میں ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

بادامی باغ لاہور میں ٹرانسپورٹرز کا احتجاج، پہیہ جام ہڑتال کی دھمکی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے ٹرانسپورٹروں نے لاری اڈے کے بعض اسٹینڈز بند کئے جانے کے خلاف اور دیگر مطالبات منوانے کے لئے بادامی باغ میں شدید احتجاج کیا۔ انہوں نے مطالبات منظور نہ ہونے پر 8 اپریل کو پہیہ جام ہڑتال کی…

اچھی بات ہے کہ 90 روز سے ڈرون حملے نہیں ہوئے؛ نواز شریف

اچھی بات ہے کہ 90 روز سے ڈرون حملے نہیں ہوئے؛ نواز شریف

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پچھلے تین ماہ سے ڈرون حملے نہ ہونا اچھی بات ہے، آئندہ بھی نہیں ہونے چاہئیں، انہوں نے امید ظاہرکی کہ کراچی کے حالات بھی جلد ٹھیک ہوجائیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف ہالینڈ کے…

لاہور فائرنگ واقعہ؛ پانچواں شخص بھی دم توڑ گیا

لاہور فائرنگ واقعہ؛ پانچواں شخص بھی دم توڑ گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والا شخص دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے…

سپریم کورٹ میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں بلوچستان بے امنی کیس کی سماعت آج ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان بے امنی کیس میں سپریم کورٹ نے خضدار میں اجتماعی قبروں سے ملنے والی لاشوں کی ڈی این اے رپورٹ آج پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کیس…

کراچی: بس کا سلنڈر پھٹنے سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق، 2 افراد زخمی

کراچی: بس کا سلنڈر پھٹنے سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سائٹ میں سی این جی اسٹیشن پر بس کا سلنڈر پھٹ گیا جس سے رکشہ ڈرائیور جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ تھانے کے قریب سی این جی بھروانے کے دوران روٹ…

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوریٰ سے ملاقات آج ہونے کا امکان

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوریٰ سے ملاقات آج ہونے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی کی طالبان شوریٰ سے آج شمالی وزیرستان میں ملاقات ہونے کا امکان ہے۔ حکومتی کمیٹی کی سربراہی وفاقی سیکریٹری حبیب اللہ خٹک اور طالبان کمیٹی کی سربراہی مولانا سمیع الحق کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومتی…

گورنر پنجاب نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے بل پر دستخط کر دیئے

گورنر پنجاب نے لیڈی ہیلتھ ورکرز کے بل پر دستخط کر دیئے

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے صوبے کی اڑتالیس ہزار لیڈی ہیلتھ ورکرز کو مستقل کرنے کے بل پر دستخط کر دیئے۔ پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے بل گزٹ نوٹیفیکشن کے لئے بھجوا دیا۔ پنجاب اسمبلی نے اختتام پذیر ہونے والے…

آپریشن کی بات کرنا ملک اور فوج سے دشمنی ہے: منور حسن

آپریشن کی بات کرنا ملک اور فوج سے دشمنی ہے: منور حسن

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ طالبان سے مزاکرات کیلئے حکومت اور فوج ایک صفحے پر اکھٹے ہو چکے ہیں جبکہ طالبان بھی اسی صف میں آ چکے ہیں۔ پریس کلب میں میٹ دی پریس…

تحریک انصاف کا شیخ رشید کے معاملے پر امریکہ سے معذرت کا مطالبہ

تحریک انصاف کا شیخ رشید کے معاملے پر امریکہ سے معذرت کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو جہاز سے آف لوڈ کرنے کے معاملے پر امریکہ سے معذرت کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی نفیسہ خٹک نے بھی…

پاکستان میں ڈرون حملے، ہلاکتیں امریکی اعتراف سے زیادہ: روسی میڈیا

پاکستان میں ڈرون حملے، ہلاکتیں امریکی اعتراف سے زیادہ: روسی میڈیا

ماسکو (جیوڈیسک) روسی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ڈرون حملوں میں ہونے والی شہری ہلاکتیں اس سے کہیں زیادہ ہیں جن کا امریکا اعتراف کرتا ہے۔ روسی میڈیا میں دکھائی جانے والی دستاویزی فلم ” ڈرونز اوباماز ڈرٹی وار“ میں…