سندھ ہائیکورٹ نے تھر پارکر میں قحط کے ذمے دار افسران کو طلب کر لیا

سندھ ہائیکورٹ نے تھر پارکر میں قحط کے ذمے دار افسران کو طلب کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے تھر پارکر میں قحط سالی کے ذمے دار 3 افسران کو 8 اپریل کو طلب کر لیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں چیف جسٹس مقبول باقر کی سربراہی میں تھر میں قحط سے اموات پر ازخود نوٹس…

کراچی میں موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ کا اعتراف

کراچی میں موبائل فون چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ ہوا ہے، ایڈیشنل آئی جی سندھ کا اعتراف

کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے کہا ہے کہ شیہر میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران قتل کی وارداتوں میں کمی جبکہ اسٹریٹ کرائم میں اضافہ ہوا ہے۔ کراچی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے…

سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی انگریزی تقریر امریکی سفارتکاروں کیلئے لوری بن گئی

سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ کی انگریزی تقریر امریکی سفارتکاروں کیلئے لوری بن گئی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ سید قائم علی شاہ کی انگریزی میں تقریر امریکی سفارتکاروں کے لئے لوری بن گئی اور دوران تقریر امریکی وفد سوگیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ تھر پارکر کے صورتحال پر…

لاہور ائیر پورٹ پر دو کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور ائیر پورٹ پر دو کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ائیر پورٹ پر کسٹم حکام نے دو کروڑ روپے سے زائد مالیت کی غیر ملکی کرنسی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کر مسافر کو گرفتار کر لیا۔ لاہور سے دبئی جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز کے مسافر…

ایردوآن کا ٹوئٹر، یوٹیوب اور فیس بک کو ‘کچلنے’ کا عہد

ایردوآن کا ٹوئٹر، یوٹیوب اور فیس بک کو ‘کچلنے’ کا عہد

ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب ایردوآن نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ انہوں نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ‘ٹوئٹر’ پر پابندی لگانے کا حکم دیا تھا۔ اسی سانس میں انہوں نے ترکی کو ‘بنانا ریپبلک’ سمجھنے والی دوسری ویب…

سعودی امداد اور بحرین سے معاہدوں پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، شاہ محمود قریشی

سعودی امداد اور بحرین سے معاہدوں پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیا جائے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت سعودی امداد اور بحرینی حکومت سے کئے گئے تمام معاہدوں پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے…

بے بنیاد افغان الزامات مسترد، تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں، پاکستان

بے بنیاد افغان الزامات مسترد، تعلقات متاثر ہو سکتے ہیں، پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان نے افغان حکومت کی جانب سے کابل میں ہونیوالی حالیہ دہشت گرد حملے کا الزام ایک پاکستانی خفیہ ادارے پر عائد کیے جانے پرسخت احتجاج کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس طرح بے سروپا الزامات سے باہمی…

جرمنی کی پاکستان کو اقتصادی بحالی اور ترقی میں تعاون کی یقین دہانی

جرمنی کی پاکستان کو اقتصادی بحالی اور ترقی میں تعاون کی یقین دہانی

ہیگ (جیوڈیسک) ہالینڈ کے شہر ہیگ میں وزیر اعظم نواز شریف اور جرمن چانسلر اینجلا مرکل کے درمیان ملاقات ہوئی۔ جرمن چانسلر نے پر امن مقاصد کے لیے ایٹمی توانائی کے حصول کے پاکستانی مطالبے کی حمایت کر دی۔ ملاقات میں باہمی…

اعتماد سازی کے بعد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے، فاروق ستار

اعتماد سازی کے بعد ہی سندھ حکومت میں شامل ہونے کا فیصلہ کریں گے، فاروق ستار

اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ خورشید شاہ کے بیان پر آصف زرداری کو تحفظات سے آگاہ کر دیا گیا ہے اوراب اعتماد سازی کے بعد ہی حکومت میں جانے کا فیصلہ کریں گے۔…

طالبان مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنے والوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، مولانا یوسف شاہ

طالبان مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنے والوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں، مولانا یوسف شاہ

نوشہرہ (جیوڈیسک) حکومت سے مذاکرات کرنے والی طالبان کمیٹی کے رکن مولانا یوسف شاہ کا کہنا ہے کہ طالبان نے عسکری تنظیموں کو کنٹرول کر لیااور وہ مذاکراتی عمل کو سبوتاژ کرنے والوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ مولانا یوسف شاہ کا…

وفاقی حکومت طالبان سے جان بخشی کی منتیں کر رہی ہے، شرجیل میمن

وفاقی حکومت طالبان سے جان بخشی کی منتیں کر رہی ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک) وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت ملک میں امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے اور طالبان سے جان بخشی کی منتیں کر کے اپنی جان چھڑانے کی کوشش کر رہی ہے۔ کراچی میں میڈیا…

حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات میں آئی ایس آئی شامل ہو سکتی ہے، پروفیسر ابراہیم

حکومت اور طالبان کے درمیان براہ راست مذاکرات میں آئی ایس آئی شامل ہو سکتی ہے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کی رابطہ کار کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا اور فاٹا میں خراب موسم کے باعث حکومت کی مذاکراتی کمیٹی اور طالبان شوریٰ کے درمیان آج ہونے والے مذاکرات موخر کردیئے گئے ہیں۔ طالبان…

الیکشن ٹریبونل نے این اے46 میں انتخابات کالعدم قرار دیدیئے

الیکشن ٹریبونل نے این اے46 میں انتخابات کالعدم قرار دیدیئے

پشاور (جیوڈیسک) الیکشن ٹریبونل خیبر پختونخوا نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 46 پر انتخابات کالعدم قرار دیدیئے۔ این اے 46 باڑہ برقمبرخیل سے آزاد امیدوار ناصر خان نے کامیابی حاصل کی تھی ، مخالف امیدوار حمید اللہ جان آفریدی نے…

غداری کیس کی منتقلی کے متعلق پرویز مشرف کی درخواست اعتراض کے بعد واپس

غداری کیس کی منتقلی کے متعلق پرویز مشرف کی درخواست اعتراض کے بعد واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے غداری کیس کی منتقلی سے متعلق خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی۔ سابق صدر کی جانب سے خصوصی عدالت کے فیصلے کیخلاف دائر درخواست پر…

خضدار سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم ، وجوہات طلب

خضدار سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ نہ ہونے پر سپریم کورٹ برہم ، وجوہات طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خضدار میں اجتماعی قبروں سے ملنے والی لاشوں کا ڈی این اے ٹیسٹ نہ کیے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ، جسٹس ناصر الملک نے کہا ہے کہ لاشوں کا ڈی این اے…

این اے 122 ریکارڈ معائنہ ، لاہور ہائیکورٹ نے 16 اپریل تک جواب طلب کر لیا

این اے 122 ریکارڈ معائنہ ، لاہور ہائیکورٹ نے 16 اپریل تک جواب طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کو حلقہ این اے 122 کے ریکارڈ کے معائنہ کی اجازت دینے کیخلاف وفاقی حکومت سے 16 اپریل تک جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع…

طاہر شہباز نے سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار چارج کا سنبھال لیا

طاہر شہباز نے سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار چارج کا سنبھال لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) طاہر شہباز نے سپریم کورٹ کے نئے رجسٹرار چارج کا سنبھال لیا ، طاہر شہبازسپریم کورٹ کے انیسویں رجسٹرار ہیں سپریم کورٹ میں رجسٹرار کے عہدے کا حلف اٹھانے والے طاہر شہباز اس سے قبل ایڈیشنل سیکرٹری کابینہ ڈویژن…

پشتہ خرہ پشاور میں کالعدم تنظیم کے نام پر بھتا مانگنے والے 2 ملزم گرفتار

پشتہ خرہ پشاور میں کالعدم تنظیم کے نام پر بھتا مانگنے والے 2 ملزم گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں پولیس نے کالعدم تنظیم کے نام پربھتا مانگنے والے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کیمطابق تھانہ پشتہ خرہ کی حدود سے گرفتارافرادآپس میں بھائی ہیں۔ ان کا تعلق خیبر پختون خوا کے ضلع ہنگو سے ہے…

لاہور : شاد باغ میں جوتوں کے کارخانے کے باہر دھماکا،ایک شخص زخمی

لاہور : شاد باغ میں جوتوں کے کارخانے کے باہر دھماکا،ایک شخص زخمی

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے شاد باغ میں جوتوں کے کارخانے کے باہر دھماکے سے قریبی گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ بم ڈسپوزل سکواڈ کے مطابق دھماکا گیس پریشر سے ہوا۔ شاد باغ کے رہائشی علاقے…

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوری سے ملاقات موخر

حکومتی کمیٹی کی طالبان شوری سے ملاقات موخر

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی اور طالبان رابطہ کار کمیٹی کی طالبان شوری کے درمیان آج طے شدہ ملاقات خراب موسم کی وجہ سے ملتوی کردی گئی۔ امکان ہے کہ کمیٹی کل روانہ ہوگی۔ حکومتی کمیٹی اور طالبان شوری کا آج پہلی…

کراچی: بلدیہ ٹاون محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری

کراچی: بلدیہ ٹاون محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاون محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے، اس دوران مشتبہ افراد کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔ بلدیہ ٹاون کے علاقے محمد خان کالونی میں رینجرز کا آپریشن جاری ہے۔ جس…

تھرپارکر میں اموات کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں197 تک پہنچ گئیں

تھرپارکر میں اموات کا سلسلہ جاری، ہلاکتیں197 تک پہنچ گئیں

تھر پاکر (جیوڈیسک) تھر پاکر میں غذائی قلت کا شکار ہوکر مزید دو بچوں سمیت تین افراد سول اسپتال مٹھی میں دم توڑ گئے، ساڑھے تین مہینوں میں مجموعی تعداد 197 تک پہنچ گئی۔ صحرائے تھر میں اموات کا سلسلہ روک نہ…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق بلدیہ ٹاون کے علاقے اتحاد ٹاون میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، اس سے قبل گلشن اقبال کے علاقے قائد اعظم کالونی…

سانحہٴ کچہری کے خلاف احتجاج، وکلا کا 7 گھنٹے دھرنا

سانحہٴ کچہری کے خلاف احتجاج، وکلا کا 7 گھنٹے دھرنا

اسلام آباد (جیوڈیسک) وکلاء نے سانحہ کچہری کے خلاف شاہراہ دستور پرسات گھنٹے دھرنادیے رکھا۔ پولیس نے وزیراعظم سیکرٹریٹ اور پارلے منٹ ہاوٴس میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی۔ پارلیمنٹ ہاوٴس کے گھیراوٴکے باعث قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع…