ٹریکٹر ٹرالی سے کار کے حادثے میں اقبال ظفر جھگڑا سمیت 4 افراد زخمی

ٹریکٹر ٹرالی سے کار کے حادثے میں اقبال ظفر جھگڑا سمیت 4 افراد زخمی

جھنگ (جیوڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنمااقبال ظفر جھگڑا کی گاڑی روڈ پر کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ اقبال ظفر جھگڑاسمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اقبال ظفرجھگڑا ملتان سے شادی کی تقریب کے بعد واپس جارہے تھے کہ…

لاہور: یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور: یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب

لاہور (جیوڈیسک) یوم پاکستان پر مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کے مہمان خصوصی ائر وائس مارشل مجاہد انور تھے۔ پاک فضائیہ کے جوانوں نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھال لیے۔…

اتحاد، یقین اور نظم وضبط کے تحت موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرینگے؛ صدر پاکستان

اتحاد، یقین اور نظم وضبط کے تحت موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کرینگے؛ صدر پاکستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) یوم پاکستان کے موقع پر صدر مملکت ممنون حسین نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اتحاد، یقین اور نظم وضبط کے اصولوں کے تحت موجودہ چیلنجوں کا مقابلہ کریں گے۔ صدر مملکت کا کہنا ہے…

تھر متاثرین کو امدادی گندم کی فراہمی پھر معطل، مزید 2 بچے انتقال کر گئے

تھر متاثرین کو امدادی گندم کی فراہمی پھر معطل، مزید 2 بچے انتقال کر گئے

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر کے متاثرین کوامدادی گندم کی فراہمی ایک بار پھر معطل ہوگئی ہے، کرایوں کی عدم ادائیگی پر ٹرانسپورٹرز نے گندم پہنچانے سے انکار کر دیا۔ غذائی قلت اورمختلف امراض میں مبتلا مزید 2بچے انتقال گرگئے۔ تھر کے قحط زدگان…

دادو: انڈس ہائی وے پر کوچ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق، 15 زخمی

دادو: انڈس ہائی وے پر کوچ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق، 15 زخمی

دادو (جیوڈیسک) دادو میں انڈس ہائی وے پر کوچ الٹنے سے 4 مسافر جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے، حادثہ دادو میں خدا آباد کے قریب پیش آیا۔ مسافرکوچ سہون سے لاڑکانہ جارہی تھی جو تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر…

یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، توپوں کی سلامی

یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، توپوں کی سلامی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں یوم پاکستان آج قومی جوش جذبے سے منایا جارہاہے۔ دن کا آغاز نماز فجر میں ملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعاؤں سے ہوا۔ وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21 – 21…

مذاکرات کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں قوم دعا کرے، پروفیسر ابراہیم

مذاکرات کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں قوم دعا کرے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ مذاکرات کامیابی کی جانب بڑھ رہے ہیں قوم دعا کرے۔ پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ حکومت کی دعوت پر مذاکرات کے لئے قائم حکومتی اور طالبان کمیٹیاں آج اسلام…

کراچی: رینجرز کا مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی: رینجرز کا مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن، پانچ ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ کارروائیاں کر کے پانچ ملزموں کو گرفتار کیا اور ان سے 36 ہتھیار برآمد کئے۔ شہر قائد میں رینجرز کی جرائم پیشہ افراد اور کالعدم تنظیموں کے کارندوں کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیاں…

ایم کیو ایم کا ایک ہفتے میں سندھ حکومت میں شامل ہونے کا امکان

ایم کیو ایم کا ایک ہفتے میں سندھ حکومت میں شامل ہونے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کا ایک ہفتے میں سندھ حکومت میں شامل ہونے کا امکان ہے ، الطاف حسین نے پارٹی رہنماؤں کو پیپلز پارٹی کے خلاف بیانات سے روک دیا ، خورشید شاہ نے ایم کیو ایم کے بیانات پر…

تھر میں لوگ بھوکے مر رہے ہیں، وزیر اعلی نے بھنگ پی رکھی ہے، جمشید دستی

تھر میں لوگ بھوکے مر رہے ہیں، وزیر اعلی نے بھنگ پی رکھی ہے، جمشید دستی

اسلام آباد (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ سندھ بھنگ پی کر چاچا بھنگی بنے رہے اور تھر میں عوام بھوک سے مرتی رہی۔چولستان میں بھی عوام مر رہی ہے اور پنجاب کے حکمران پروٹوکول کے…

جامشورو: جسقم رہنما کے قتل کیخلاف ضلع میں شٹر ڈائون، تعلیمی ادارے بند، امتحانات ملتوی

جامشورو: جسقم رہنما کے قتل کیخلاف ضلع میں شٹر ڈائون، تعلیمی ادارے بند، امتحانات ملتوی

جامشورو (جیوڈیسک) جیئے سندہ قومی محاذ کے مرکزی رہنما مقصود قریشی کے قتل کے خلاف ضلع بھر مین شٹر بند ہڑتال ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسقم کے مرکزی رہنما مقصود قریشی اور کارکن سلیمان ودھو کے قتل کے خلاف ضلع جامشورو کے…

پشاور میں صحت کا انصاف مہم کا آٹھواں مرحلہ شروع، موٹر سائیکل پر پابندی عائد

پشاور میں صحت کا انصاف مہم کا آٹھواں مرحلہ شروع، موٹر سائیکل پر پابندی عائد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں صحت کا انصاف مہم کا آٹھواں مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔ شہر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ صحت کا انصاف مہم کے آٹھویں مرحلے میں آج 96 یونین کونسلوں میں پولیو سمیت نو…

کراچی: لیاری میں رینجرز اور پولیس کا مبینہ مقابلہ، گینگ وار کے 3 کارندے ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز اور پولیس کا مبینہ مقابلہ، گینگ وار کے 3 کارندے ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں رینجرز اور پولیس کے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کے 3 کارندے ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لیاری کے علاقے پھول پتی لین میں رینجرز اور پولیس کا مشترکہ سرچ آپریشن…

طالبان قیادت کی ملاقات کیلیے جگہ کا تعین کر لیا، یوسف شاہ

طالبان قیادت کی ملاقات کیلیے جگہ کا تعین کر لیا، یوسف شاہ

پشاور (جیوڈیسک) طالبان مذاکراتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ ملک کوچاروں اطراف سے خطرات لاحق ہیں لیکن جب تک امن قائم نہیں ہو گا۔ چین سے نہیں بیٹھیں گےحکومتی کمیٹی اور طالبان قیادت کی ملاقات کے لیے…

ایم کیو ایم نے سندھ حکومت میں شمولیت کا گرین سگنل دے دیا

ایم کیو ایم نے سندھ حکومت میں شمولیت کا گرین سگنل دے دیا

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے ایک بار پھر سندھ حکومت میں شمولیت کا گرین سگنل دے دیا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی کوششیں رنگ لے آئیں اور سابق اتحادیوں نے ایک بار پھر ساتھ…

انجینئر شوکت اللہ کی جگہ مہتاب عباسی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ

انجینئر شوکت اللہ کی جگہ مہتاب عباسی کو گورنر خیبر پختونخوا بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے گورنر خیبر پختونخوا انجینئر شوکت اللہ کی جگہ سردار مہتاب عباسی کو خیبر پختونخوا کا نیا گورنر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعظم نواز شریف نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے…

حب: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر 2 کوچوں اور ٹینکر میں تصادم، 21 افراد جاں بحق

حب: کوئٹہ کراچی شاہراہ پر 2 کوچوں اور ٹینکر میں تصادم، 21 افراد جاں بحق

حب (جیوڈیسک) کوئٹہ کراچی شاہراہ پر 2 مسافر کوچوں اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 21 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حب میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر گڈانی کے…

الطاف حسین پارٹی راہنماؤں کو پیپلز پارٹی کیخلاف بیانات سے روک دیا

الطاف حسین پارٹی راہنماؤں کو پیپلز پارٹی کیخلاف بیانات سے روک دیا

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے اپنے پارٹی راہنماؤں کو پیپلز پارٹی کے خلاف بیانات سے روک دیا۔ صوبہ سندھ میں حکومتی جماعت اور ایم کیو ایم کے درمیان برف پگھلنے کے آثار اب واضح طور پر نظر…

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کی قرارداد منظور

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہزارہ صوبے کی قرارداد منظور

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر اسد قیصر کے زیرصدارت شروع ہوا تحریک انصاف کے اپم پی اے سردار ادریس نے ہزارہ کو صوبے کا درجہ دینے کے حوالے سے قرارداد پیش کی جو کہ کثرت رائے سے منظور…

لیاری میں پائیدار امن کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی: ایاز لطیف پلیجو

لیاری میں پائیدار امن کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی: ایاز لطیف پلیجو

کراچی (جیوڈیسک) لیاری کے دورے کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ایاز لطیف پلیجو نے کہا کہ کب تک جنگ لڑتے رہیں گے، اب امن قائم کرنے کا وقت ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے فہرست فراہم…

طالبان سے مذاکرات کا ٹاسک قبائلی جرگے کو دیا جائے تو کامیابی مل سکتی ہے، فضل الرحمن

طالبان سے مذاکرات کا ٹاسک قبائلی جرگے کو دیا جائے تو کامیابی مل سکتی ہے، فضل الرحمن

ملتان (جیوڈیسک) مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ تحریک طالبان کی بجائے عسکریت پسندوں کو مخاطب کر کے مذاکرات کیے جائیں اور اس کا ٹاسک وہاں کے قبائلی جرگے کو دیا جائے تو مذاکرات کامیاب ہو جائیں گے۔ ملتان میں مدرسہ…

مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں: چودھری نثار

مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا کہنا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں کوئی ڈیڈ لاک نہیں۔ دونوں کمیٹیوں کی ملاقات جلد متوقع ہے۔ تشدد سے باز نہ آنے والے گروپوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ پرویز رشید…

وفاقی حکومت کا چوبیس مارچ سے ملک گیر پولیو مہم شروع کرنیکا فیصلہ

وفاقی حکومت کا چوبیس مارچ سے ملک گیر پولیو مہم شروع کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت نے چوبیس مارچ سے ملک گیر پولیو مہم شروع کرنے جبکہ خیبرپختونخواہ حکومت نے چار اضلاع میں وفاقی پولیو مہم منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت خیبرپختونخواہ کے مطابق پشاور، چارسدہ، مردان اور صوابی میں…

میڈیکل بورڈنے فہد عزیز کی رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دی

میڈیکل بورڈنے فہد عزیز کی رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں جمع کرا دی

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں میڈیکل بورڈ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن فہد عزیز کی میڈیکل رپورٹ جمع کرادی۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ فہد عزیز پر تشدد کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ سندھ ہائی کورٹ میں فہد عزیز پرتشدد…