فوج نہ بھیجنے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنا چاہئے، خورشید شاہ

فوج نہ بھیجنے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنا چاہئے، خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ کسی دوسرے ملک میں فوج نہ بھیجنے سے متعلق وزیر اعظم کے بیان پر یقین کرنا چاہئے،اہم معاملات پر وزیر اعظم کے بیانات کو سنجیدگی سے لیتے…

منظور وسان نے ایم کیو ایم ، پیپلز پارٹی کے ملن کا خواب دیکھ لیا

منظور وسان نے ایم کیو ایم ، پیپلز پارٹی کے ملن کا خواب دیکھ لیا

کراچی (جیوڈیسک ) سندھ کے وزیر جیل خانہ جات منظور وسان نے خواب دیکھ لیا تھا کہ متحدہ قومی موومنٹ اور پیپلز پارٹی مل کر کام کریں گے۔ وزیر اطلاعات شرجیل میمن کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ملتے…

مقصود قریشی کا قتل سندھ میں بدامنی پھیلانے کی سازش ہے، الطاف حسین

مقصود قریشی کا قتل سندھ میں بدامنی پھیلانے کی سازش ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جسقم کے مرحوم چیئر مین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی کے قتل کی مذمت کی ہے اوراس واقعے کوسندھ میں بدامنی پھیلانے کی سازش قراردیا ہے۔ انہوں نے صوبے بھر میں…

نوشہرو فیروز کا واقعہ صوبے میں امن خراب کرنے کی کوشش ہے، شرجیل میمن

نوشہرو فیروز کا واقعہ صوبے میں امن خراب کرنے کی کوشش ہے، شرجیل میمن

کراچی (جیوڈیسک ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے نوشہرو فیروز واقعے کو سازش قرار دیتے ہوئے لوگوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام…

مقصو د قریشی کی ہلاکت، سندھ کے کئی شہروں میں احتجاج ، فائرنگ ، ایک ہلاک

مقصو د قریشی کی ہلاکت، سندھ کے کئی شہروں میں احتجاج ، فائرنگ ، ایک ہلاک

نوشہرو فیروز (جیوڈیسک) نوشہرو فیروز میں جسقم کے مرحوم چیئرمین بشیر قریشی کے بھائی مقصود قریشی اور ان کے ساتھی کی لاشیں ملنے کے بعد سندھ کے مختلف شہروں میں دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہوگئے۔ مشتعل افراد نے 5گاڑیاں جلا دیں…

شہباز شریف کا چولستان کیلئے 2 ارب 37  کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان

شہباز شریف کا چولستان کیلئے 2 ارب 37 کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان

سبجنوٹ (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے چولستان کی ترقی کے لئے 2 ارب 37 کروڑ روپے کے پیکیج کا اعلان کر دیا۔ وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ چولستان کے کسی حصے میں کوئی قحط سالی نہیں، میڈیا کے ایک حصے نے…

نائب صوبیدار امان اللہ کے خلاف ایف آئی آر کی نقل سپریم کورٹ میں پیش

نائب صوبیدار امان اللہ کے خلاف ایف آئی آر کی نقل سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) لاپتہ افراد کیس سے متعلق حکومت نے نائب صوبیدار امان اللہ کے خلاف ایف آئی آر کی نقل سپریم کورٹ میں پیش کر دی، عدالت نے کیس کی تفتیش کے بعد چالان کی نقل بھی عدالت میں پیش کرنے…

وفاقی حکومت 7  روزمیں آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کرے، سپریم کورٹ

وفاقی حکومت 7 روزمیں آئی جی سندھ کا نوٹیفکیشن جاری کرے، سپریم کورٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی بے امنی کیس میں سپریم کورٹ نے حکم دیا ہے کہ وفاقی حکومت 7 روزمیں آئی جی سندھ لگانے کا نوٹیفکیشن جاری کرے، چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس تصدق حسین جیلانی نے آئی جی سندھ کے تقرری کے معاملے…

مشرف غداری کیس، صحافی پر پولیس تشدد، ڈی آئی جی سیکورٹی کل طلب

مشرف غداری کیس، صحافی پر پولیس تشدد، ڈی آئی جی سیکورٹی کل طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کے وکیل رانا اعجاز کو معافی نامہ جمع کرانے پر عدالت میں داخلے کی اجازت دے دی، عدالت میں نجی ٹی وی کے صحافی پر پولیس تشدد واقعے پر جسٹس…

پشاور: 15 کبابی گراں فروشی پر گرفتار کر لئے گئے

پشاور: 15 کبابی گراں فروشی پر گرفتار کر لئے گئے

پشاور (جیوڈیسک) پشاورمیں مقررہ نرخوں سے زیادہ داموں کباب فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری ہے، 15 کبابی گراں فروشی پر گرفتار کرلئے گئے۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے کبا ب کا سرکاری نرخنامہ جاری کرنے کے بعد گراں فروشوں…

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے آئی جی کے لیے نام مانگ لیا

سپریم کورٹ نے سندھ حکومت سے آئی جی کے لیے نام مانگ لیا

کراچی (جیوڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان نے 24 گھنٹے گزر جانے کے باوجود آئی جی سندھ کی تقرری نہ ہونے پر حکومت سندھ کی سرزنش کی اور اور ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو حکم دیا کہ وزیر اعلیٰ سندھ سے مشاورت کے بعد…

نوشہرو فیروز:گاڑی سے 2  لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں کشیدگی

نوشہرو فیروز:گاڑی سے 2 لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں کشیدگی

نوشہرو فیروز (جیوڈیسک ) بھریا روڈ کے قریب آج صبح گاڑی سے دو لاشیں ملنے کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے، جسقم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ کے باعث جلنے والی گاڑی سابق چیئرمین بشیرقریشی کے بھائی کی ہے اور…

خیبرپختون خوا کے سینئر بیوروکریٹ امجد شاہد آفریدی لاپتہ ، اغوا کا خدشہ

خیبرپختون خوا کے سینئر بیوروکریٹ امجد شاہد آفریدی لاپتہ ، اغوا کا خدشہ

پشاور (جیوڈیسک) سابق ایڈوائزر وفاقی محتسب امجد شاہد آفریدی 2 لاپتہ ہو گئے ہیں۔ ان کی گاڑی موٹروے چھچھ ٹول پلازے کے قریب سے برآمد ہوئی ہے۔ سابق ایڈوائزر وفاقی محتسب امجد شاہد آفریدی جن کی خدمات تقریبا ایک ماہ قبل صوبائی…

مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا

مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) مشرف کے وکیل رانا اعجاز نے تحریری معافی نامہ خصوصی عدالت میں جمع کرا دیا۔ رانااعجاز کے نامناسب رویے پر عدالت داخلے پر پابندی لگا دی گئی تھی۔ رانااعجاز کو معافی نامہ جمع کرانے کیلیے بھی عدالت جانے کی…

گورنر پنجاب کی گورڈن براؤن سے ملاقات

گورنر پنجاب کی گورڈن براؤن سے ملاقات

لندن (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے برطانیہ کے سابق وزیراعظم گورڈن براؤن سے ملاقات کی ہے۔ دونوں رہ نماؤں نے پاکستان میں بچوں کی تعلیم کو فروغ دینے اور پسماندہ علاقوں میں پانی کی فراہمی سے متعلق اقدامات پر بات…

1 سال میں گیس لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائیگی؛ حمزہ شہباز

1 سال میں گیس لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائیگی؛ حمزہ شہباز

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ نون کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ ایک سال میں گیس کی لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر رہ جائیگی، امن کیلئے جو بھی راستہ اپنانا پڑا اپنائیں گے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائیگا۔…

شیخ رشید کو کینیڈا جانے سے روک دیا گیا۔۔۔!

شیخ رشید کو کینیڈا جانے سے روک دیا گیا۔۔۔!

اسلام آباد (جیوڈیسک) پی آئی اے نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو کینیڈا جانے سے روک دیا ، ان کا کہنا ہے کہ میرا نام ای سی ایل میں نہیں ہے، آف لوڈ کرنے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔…

سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں 35 لاپتا افراد کیس کی سماعت آج پھر ہوگی، گزشتہ روز سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے جبری گمشدی میں ملوث فوجی اہلکاروں کے خلاف درخواست کی نقل عدالت میں پیش کی تھی۔ سپریم کورٹ میں…

طالبان دہشتگرد تنظیم ہے، اسے سیاسی جماعت کیسے بنا سکتے ہیں؛ رحمان ملک

طالبان دہشتگرد تنظیم ہے، اسے سیاسی جماعت کیسے بنا سکتے ہیں؛ رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد تنظیم ہے، اسے سیاسی جماعت کیسے بناسکتے ہیں،طالبان نے پہلے بھی معاہدے توڑے، ہمیں کراچی اور پاکستان کی فکر ہے، ایم کیو ایم کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے۔…

تھرپارکر میں خشک سالی سے 102 بچوں سمیت 177 افراد کی جان گئی

تھرپارکر میں خشک سالی سے 102 بچوں سمیت 177 افراد کی جان گئی

تھر (جیوڈیسک) سرکاری اعدادوشمار کے مطابق ضلع تھرپارکر میں خشک سالی سے اب تک 102 بچوں سمیت 177 افراد اپنی جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ پراونشل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی ویب سائٹ پرجاری اعداد و شمار کے مطابق یکم دسمبر 2013 سے…

ایران سمیت تمام اسلامی ممالک سے متعلق خارجہ پالیسی غیر جانبدارانہ ہے، دفترخارجہ

ایران سمیت تمام اسلامی ممالک سے متعلق خارجہ پالیسی غیر جانبدارانہ ہے، دفترخارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان کی ہمسایہ اور مسلم ممالک سے متعلق خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا کہ پاکستان اور…

پاکستان خودمختار ملک ہے، اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے، بحرینی وزیر خارجہ

پاکستان خودمختار ملک ہے، اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے، بحرینی وزیر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) بحرین کے وزیر خارجہ شیخ خالد بن احمد بن محمد الخلیفہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک آزاد اور خودمختار ملک ہے اور ہم کسی طرح اس پر اثر انداز نہیں ہو رہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

میں نے کوئی غیر آئینی یا غیر قانونی بات نہیں کی، قائد ایم کیو ایم الطاف حسین

میں نے کوئی غیر آئینی یا غیر قانونی بات نہیں کی، قائد ایم کیو ایم الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ انہوں نے کوئی غیر آئینی یا غیر قانونی بات نہیں کی اور اگر ان کی تقریر کو غور سے سنا جائے تو ہر فرد اس نتیجے پر پہنچے گا…

غداری کیس میں وکیل استغاثہ اکرم شیخ کا حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے، وکیل پرویز مشرف

غداری کیس میں وکیل استغاثہ اکرم شیخ کا حکومت کے ساتھ گٹھ جوڑ ہے، وکیل پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل انور منصور نے کہا ہے کہ اکرم شیخ جانبدار اور ان کا ملک کی سیاسی حکومت سے گٹھ جوڑ ہے اس لئے وہ پراسیکیوٹر کے طور پر کام نہیں کر…