کراچی: کلفٹن اور نیو کراچی میں پولیس کی کارروائی،4 ملزمان گرفتار

کراچی: کلفٹن اور نیو کراچی میں پولیس کی کارروائی،4 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کلفٹن اور نیو کراچی میں پولیس نے کاروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کلفٹن بلاک 2 میں پولیس نے مقابلے کے بعد 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا، گرفتار ملزمان کے قبضے سے…

لیاری میں رینجرز سے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کا ملزم آصف نیازی ہلاک

لیاری میں رینجرز سے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کا ملزم آصف نیازی ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز کے ٹارگٹڈ آپریشن میں مقابلے کے دوران گرفتار ہونے والے گینگ وار کے 2 زخمی ملزمان آصف نیاز ی اور عمران نیاز ی ہلاک ہوگئے ہیں۔ لیاری کے علاقوں رانگی واڑہ، عیدو لین اور…

غداری کیس میں پرویزمشرف پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

غداری کیس میں پرویزمشرف پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس کی سماعت آج ہوگی، سماعت کے دوران پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے، سنگین غداری کیس کی 29ویں سماعت آج پھر ہو گی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں 3 رکنی…

لاہور: اوم پوری کی حمزہ شہباز کے ہمراہ پریس کانفرنس

لاہور: اوم پوری کی حمزہ شہباز کے ہمراہ پریس کانفرنس

لاہور (جیوڈیسک) بھارتی اداکار اوم پوری نے کہا ہے کہ سرحدوں کے دونوں جانب زیادہ لوگ پیار کرنے والے ہیں۔ حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ محبت کی زبان عام ہونی چاہیے۔ پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سینئر بھارتی اداکار اوم…

وزیراعلیٰ جس پارٹی کا ہے، میں اس کاسربراہ ہوں، مخدوم امین فہیم

وزیراعلیٰ جس پارٹی کا ہے، میں اس کاسربراہ ہوں، مخدوم امین فہیم

ہالا (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ جس پارٹی کا ہے، میں اس کاسربراہ ہوں، قائم علی شاہ یاد رکھیں، انہوں نے 5 سال میرے ماتحت کام کیا ہے۔ مخدوم امین فہیم کا مزید کہنا…

طالبان کے لئے دفترنہیں بات چیت کیلیے جگہ کے تعین کا کہا ہے، پرویز خٹک

طالبان کے لئے دفترنہیں بات چیت کیلیے جگہ کے تعین کا کہا ہے، پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ ٰخیبرپختونخوا پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ طالبان کو دفتر کی پیشکش کرنے سے مراد کوئی باقاعدہ دفتر نہیں بلکہ بات چیت کے لئے ایک جگہ کا تعین ہونا چاہیے۔ نوشہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

تھر پارکر کے بیشتر متاثرین اب تک حکومتی امداد کے منتظر

تھر پارکر کے بیشتر متاثرین اب تک حکومتی امداد کے منتظر

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر کے بیش تر متاثرین اب تک حکومتی امداد کے منتظر ہیں، اسپتال مریضوں سے بھرے ہوئے ہیں، دیہی علاقوں میں رہنے والوں تک امداد کی رسائی مشکل بنی ہوئی ہے۔ بھوک، پیاس، دکھ اور بے بسی کی زنجیر…

جلیل عباس جیلانی کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے ملاقات

جلیل عباس جیلانی کی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر سے ملاقات

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی نے واشنگٹن میں ایوان نمائندگان کے اسپیکر جان بوہنر سے ملاقات کی اورانہیں پاکستانی حکام کا پیغام پہنچایا۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے سے جاری اعلامیے کے مطابق کپیٹل ہل میں ہونے والی ملاقات…

تھر سانحہ کا ذمے دار کون ؟ پیپلز پارٹی کے رہنما آمنے سامنے آگئے

تھر سانحہ کا ذمے دار کون ؟ پیپلز پارٹی کے رہنما آمنے سامنے آگئے

کراچی (جیوڈیسک) تھر میں خشک سالی اور بدانتظامی کا ذمہ دار کون تھا؟ یہ طے کرنے کے لیے سندھ کے دو بزرگ سیاستدان آمنے سامنے آ گئے ہیں، پیپلز پارٹی کے دونوں رہنماوٴں نے ذمہ داری ایک دوسرے پرڈال دی ہے۔ وزیر…

تھرپارکر کے باسی تاحال امداد سے محروم، مزید 2 بچے جاں بحق

تھرپارکر کے باسی تاحال امداد سے محروم، مزید 2 بچے جاں بحق

تھرپارکر (جیوڈیسک) صحرائے تھر کے مظاہرین نے مٹھی میں کشمیر چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کے بچے گھروں میں بیمار ہیں اور کھانے کے لئے کچھ نہیں ہے۔ سیکڑوں دیہات میں تاحال امدادی سرگرمیاں شروع نہیں…

پشاور: سابق سینیٹر کے دو بھائیوں کو قتل کر دیا گیا

پشاور: سابق سینیٹر کے دو بھائیوں کو قتل کر دیا گیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے چمکنی میں سابق سینیٹر کے دو بھائیوں کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس نے سابق سینیٹر سمیت گیارہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ مہمند ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سابق سینیٹر عبدالرحمن کے دو بھائیوں…

سابق صدر آصف زرداری نے تھر کی صورتحال پر اجلاس طلب کر لیا

سابق صدر آصف زرداری نے تھر کی صورتحال پر اجلاس طلب کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) تھر کی صورت حال پر سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کراچی میں اجلاس طلب کر لیا، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری گزشتہ روز کراچی پہنچیں ہیں اور…

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف سے چاروں وزرائے اعلیٰ اور چودھری نثار ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے، ملاقات میں اہم قومی امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔ وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں چاروں…

پاک بھارت تعلقات میں دفتر خارجہ کی رکاوٹ کا تاثر غلط ہے: تسنیم اسلم

پاک بھارت تعلقات میں دفتر خارجہ کی رکاوٹ کا تاثر غلط ہے: تسنیم اسلم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا تھا کہ پولیو کا معاملہ کسی اور ملک سے زیادہ ہمارے لیے باعث تشویش ہے۔ وفاقی اور صوبائی حکومتیں پولیو سے نمٹنے کیلئے پرعزم ہیں۔ پولیو کے…

پرویز مشرف کو شدت پسند کسی بھی وقت نشانہ بنا سکتے ہیں، عدالت کو بریفنگ

پرویز مشرف کو شدت پسند کسی بھی وقت نشانہ بنا سکتے ہیں، عدالت کو بریفنگ

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بنچ نے مشرف غداری کیس کی سماعت کی۔ خفیہ ادارے کے سربراہ عدالت کے حکم کے باوجود پرویز مشرف پر حملے کے خدشے پر عدالت کو بریفنگ دینے…

پشاور: بچے کو اغواء کرکے قتل کرنے والے دو افغان گرفتار

پشاور: بچے کو اغواء کرکے قتل کرنے والے دو افغان گرفتار

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پولیس کے مطابق اکیڈمی ٹائون کے علاقے سے افغانستان میں بطور انجینئر کام کرنے والے وجیہہ الدین کے دس سالہ بیٹے اعصام الدین کو اغواء کر لیا گیا تھا۔ اغواء کاروں نے بچے کے والدین سے پچاس لاکھ روپے…

میموری کارڈ کا تنازع، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

میموری کارڈ کا تنازع، بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

فیصل آباد (جیوڈیسک) میموری کارڈ کے تنازع پر نوجوان نے قینچی کے وار کر کے بھائی کو ابدی نیند سلا دیا۔ فیصل آباد کے میں تھانہ محمد والا کے علاقے موضع سروو والا میں ساجد نامی نوجوان نے میموری کارڈ کے لین…

ساہیوال: شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

ساہیوال: شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا

ساہیوال (جیوڈیسک) ساہیوال میں شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا، زخمی خاتون کی حالت تشویشناک بتائی جای ہے۔ ساہیوال میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا جس کے نتیجے میں خاتون کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ…

کوئٹہ : زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی، چار زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا

کوئٹہ : زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی، چار زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا گیا

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی، چار زخمیوں کو ملبے سے نکال لیا کوئٹہ کے نواحی علاقے میں زیر تعمیر مکان کی چھت گر گئی، مکان کی چھت گرنے سے وہاں کام کرنے والے کچھ مزدور ملبے تلے…

پشاور: زہریلا کھانا کھانے سے میاں ، بیوی اور انکے 3 بچوں کی حالت خراب

پشاور: زہریلا کھانا کھانے سے میاں ، بیوی اور انکے 3 بچوں کی حالت خراب

پشاور(جیوڈیسک) پشاور میں زہریلا کھانا کھانے سے میاں بیوی اور ان کے تین بچوں کی حالت غیر ہوگئی، واقعہ نواحی علاقے میاں گجر میں پیش آیا۔ متاثرہ افراد کو طبی امداد کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔ زہریلا کھانے کھانے…

آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت 2  اپریل تک ملتوی

آصف زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت 2 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے آصف علی زرداری کے خلاف نیب ریفرنسز سے بریت کی درخواستوں پر سماعت وکلا کی ہڑتال کے باعث بغیر کسی کارروئی کے 2 اپریل تک ملتوی کر دی۔ احتساب عدالت میں آصف علی زرداری کے خلاف…

رواں سال پاکستان میں ڈرون حملوں میں کمی، افغانستان اور یمن میں اضافہ

رواں سال پاکستان میں ڈرون حملوں میں کمی، افغانستان اور یمن میں اضافہ

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں گذشتہ سال ڈرون حملوں میں واضح کمی آئی ہے اور رواں سال پاکستان میں کوئی ڈرون حملہ نہیں کیا گیا تاہم افغانستان اور یمن میں ان حملوں کی تعداد بڑھی ہے۔ ڈرون…

حکومت اپنی رٹ قائم کر کے رہے گی: سرتاج عزیز

حکومت اپنی رٹ قائم کر کے رہے گی: سرتاج عزیز

لندن (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کے مشیر برائے امور خارجہ اور قومی سلامتی سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ ہماری کوشش ہے کہ مذاکرات کے ذریعے حکومتی عملداری قائم ہو۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات کا کوئی ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ میڈیا…

قحط سالی : تھر میں خاتون و بچہ ہلاک، مزید 9 اضلاع میں ریڈ الرٹ

قحط سالی : تھر میں خاتون و بچہ ہلاک، مزید 9 اضلاع میں ریڈ الرٹ

کراچی (جیوڈیسک) تھر میں خاتون و بچہ ہلاک، مزید 9 اضلاع میں ریڈ الرٹ تھرمیں قحط کاقہر اورانتظامیہ کاجبرجاری ہے۔ بدھ کوبھی ایک خاتون نے جان دے دی جبکہ مٹھی میں 10سالہ دولت دم توڑگیا۔ ادھرسندھ ہائیکورٹ کے حکم پر تھرمیں ریلیف…