وہاڑی: چچا نے تشدد کرکے تین بھتیجیوں کی ٹانگیں اور بازو توڑ دیئے

وہاڑی: چچا نے تشدد کرکے تین بھتیجیوں کی ٹانگیں اور بازو توڑ دیئے

وہاڑی (جیوڈیسک) وہاڑی میں چچا نے تشدد کرکے 3 بھتیجیوں کی ٹانگیں اور بازو توڑ دیئے اور فرار ہوگیا۔ ریکسیو ذرائع کے مطابق نواحی گاوں 4 ڈبلیو بی میں مکان پر قبضہ کے تنازع پر چچا محمد سردار اور اسکے لاٹھی بردار…

طالبان کمیٹی آج طالبان سے بات چیت کیلئے وزیرستان جائے گی

طالبان کمیٹی آج طالبان سے بات چیت کیلئے وزیرستان جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثارعلی خان سے طالبان کمیٹی کی ملاقات میں فیصلہ کیاگیاہے کہ طالبان کمیٹی آج طالبان سے بات چیت کے لیے شمالی وزیرستان جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیرداخلہ چودھری نثار سے ملاقات میں مولانا سمیع الحق…

سیاسی حکمت عملی کے تحت دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے تیار ہیں: مسلح افواج

سیاسی حکمت عملی کے تحت دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے تیار ہیں: مسلح افواج

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی، نیوی اور فضائیہ کے سربراہان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ سیاسی قیادت کی حکمت عملی کے تحت دہشت گردی کی لعنت کو شکست دینے کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جوائنٹ چیفس آف…

کراچی :لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں 9 گینگسٹرز ہلاک

کراچی :لیاری میں رینجرز سے مقابلے میں 9 گینگسٹرز ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں رینجرز سے مقابلے میں مارے جانے والے ملزمان کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔ رینجرز حکام کے مطابق مرنے والے ملزمان بابا لاڈلہ گروپ سے تھے۔ رینجرز حکام کے مطابق لیاری کے مختلف…

طالبان کمیٹی جمعرات کو شمالی وزیرستان جائے گی

طالبان کمیٹی جمعرات کو شمالی وزیرستان جائے گی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان سے طالبان کمیٹی کی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ طالبان کمیٹی جمعرات کو طالبان سے بات چیت کے لیے شمالی وزیرستان جائے گی۔ اسلام آباد میں وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ملاقات میں…

لاہور:ایڈ ہاک نرسوں کا احتجاجی دھرنا جاری

لاہور:ایڈ ہاک نرسوں کا احتجاجی دھرنا جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں ایڈہاک نرسوں کا احتجا جی دھرنا دوسری رات بھی جاری ہے۔ نرسوں کا کہنا ہے کہ مطالبات پورے ہونے تک دھرنا جاری رہے گا۔ ایڈہاک نرسز کا دھرنا منگل کی صبح 9 بجے سے شروع ہوا تھا جو آج…

وزیر اعظم نواز شریف کی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نوازشریف نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے، ملاقات…

مشرف پرحملے کی اطلاع دینے پر آئی ایس آئی کے سربراہ آج عدالت طلب

مشرف پرحملے کی اطلاع دینے پر آئی ایس آئی کے سربراہ آج عدالت طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت نے پرویز مشرف پر حملے کی اطلاع دینے پر آئی ایس آئی کے سربراہ کو آج دوپہر ایک بجے بریفنگ کے لیے طلب کرلیا، سیکریٹری داخلہ نے خط ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی کو پہنچا دیا۔ سنگین…

وزیراعظم کی عمران خان سے ملاقات، طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

وزیراعظم کی عمران خان سے ملاقات، طالبان سے مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے اہم ملاقات کی ہے جس میں طالبان سے مذاکرات پر نئی کمیٹی کی تشکیل پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ دونوں رہنمائوں نے مذاکرات کو جاری رکھنے پر…

حکومتی صفوں میں بعض عناصر مذاکرات کا ماحول خراب کر رہے ہیں، شاہد اللہ شاہد

حکومتی صفوں میں بعض عناصر مذاکرات کا ماحول خراب کر رہے ہیں، شاہد اللہ شاہد

اسلام آباد (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد کا کہنا ہے کہ حکومت کی صفوں میں بعض عناصر مذاکرات کے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے…

وزیراعظم کی عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

وزیراعظم کی عمران خان سے ان کی رہائشگاہ پر اہم ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وزیراعظم سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ وزیراعظم محمد نواز شریف نے عمران خان کو بلانے کی بجائے اپنے وفد کے ہمراہ ان کی رہائشگاہ پر ملنے کا فیصلہ کیا۔…

تھر میں غفلت برتنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، بلاول بھٹو

تھر میں غفلت برتنے والوں کیخلاف سخت کارروائی ہو گی، بلاول بھٹو

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے سرپرست اعلیٰ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم اپنا پیٹ کاٹ کر تھرپارکرکے بچوں کا پیٹ بھریں گے۔ انھوں نے مزید کہا کہ گندم کی ایک لاکھ 20 ہزار بوریاں تھر پہنچا دی گئی ہیں لیکن…

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 30 بچے اسپتال داخل

تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث مزید 30 بچے اسپتال داخل

مٹھی (جیوڈیسک) تھرپارکر میں دور دراز دیہات اب بھی امداد سے محروم ہیں۔ ایسے علاقوں میں امداد نہ پہنچنے کی بڑی وجہ ذرائع مواصلات کی کمی ہے۔ ریتلا راستہ بھی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ بن گیا ہے۔ کیتار، جیتراڑ، کیسراڑ سمیت…

کارگل سیکٹر میں برفانی تودے گرنے سے 2 بھارتی فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک

کارگل سیکٹر میں برفانی تودے گرنے سے 2 بھارتی فوجیوں سمیت 11 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں لداخ کے قریب کارگل سیکٹر پر برفانی تودے گرنے سے دو بھارتی فوجیوں سمیت گیارہ افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کارگل سیکٹر میں کیمپ پر برفانی تودہ گرا جس سے دو بھارتی فوجی…

شجاع آباد: بااثر زمیندار کے بیٹے کی 12 سالہ لڑکی سے زیادتی

شجاع آباد: بااثر زمیندار کے بیٹے کی 12 سالہ لڑکی سے زیادتی

شجاع آباد (جیوڈیسک) شجاع آباد میں بااثر زمیندار کے بیٹے نے غریب مزدور کی 12 سالہ بیٹی رضوانہ کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ گاؤں پونٹہ میں بارہ سالہ رضوانہ اپنے 2 چھوٹے بھائیوں کے ساتھ کھیتوں میں گھاس کاٹنے جا رہی…

بنوں میں مخالفین کی فائرنگ ، 2 بھائی جاں بحق

بنوں میں مخالفین کی فائرنگ ، 2 بھائی جاں بحق

بنوں (جیوڈیسک) بنوں میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ حوید کے علاقے میں پیش آیا۔ دونوں بھائی مسجد سے نماز فجر کی ادائیگی کے بعد گھر جارہے تھے، اس دوران ٹوچی کے قریب…

غداری کیس : مشرف پر حملے کی اطلاع دینے والی ایجنسی کے سربراہ کل طلب

غداری کیس : مشرف پر حملے کی اطلاع دینے والی ایجنسی کے سربراہ کل طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف پرحملے کی اطلاع دینے والی انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ کو کل خصوصی عدالت نے طلب کرلیا ہے ،غداری کیس کی سماعت کرنے والی عدالت کے سربراہ جسٹس فیصل عرب نے کہا ہے کہ انہوں نے گذشتہ…

پاور شیئرنگ کی وجہ سے کوئی پارٹی بلدیاتی انتخابات میں سنجیدہ نہیں ، چیف جسٹس

پاور شیئرنگ کی وجہ سے کوئی پارٹی بلدیاتی انتخابات میں سنجیدہ نہیں ، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں پنجاب کی حلقہ بندیوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پاور شیئرنگ کی وجہ سے کوئی بھی پارٹی بلدیاتی انتخابات میں سنجیدہ نہیں ، پیپلز پارٹی کا موقف پنجاب میں کچھ…

کراچی: لیاری میں دستی بم حملے ، 12 افراد ہلاک، 30 زخمی

کراچی: لیاری میں دستی بم حملے ، 12 افراد ہلاک، 30 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری جھٹ پٹ مارکیٹ اور گل محمد لین میں مسلح گرہوں میں تصادم کے نتیجے میں چار خواتین اور دو بچوں سمیت 12 افرادہلاک اور دو درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ علاقے میں جنگ کا سماں ہے،…

شاہ کوٹ: کمرے میں گیس بھرنے سے 5 خواتین جاں بحق

شاہ کوٹ: کمرے میں گیس بھرنے سے 5 خواتین جاں بحق

ننکانہ صاحب (جیوڈیسک) ننکانہ صاحب کی تحصیل شاہ کوٹ میں گھر کے کمرے میں گیس بھر جانے سے ایک ہی خاندان کی 5 خواتین جاں بحق ہو گئیں۔پولیس کے مطابق ڈلہ چندا سنگھ کے فریاد کے اہل خانہ رات کو گیس کا…

تبدیلیوں کا سلسلہ شروع، جمیل الزماں کو ہٹا دیا گیا، محکمہ ریلیف تاج حیدر کے حوالے

تبدیلیوں کا سلسلہ شروع، جمیل الزماں کو ہٹا دیا گیا، محکمہ ریلیف تاج حیدر کے حوالے

کراچی (جیوڈیسک) حکومت سندھ نے تھر کی موجودہ صورتحال اور امدادی کاموں میں غفلت برتنے پر مختلف عہدوں پر تعینات افراد کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر ریلیف مخدوم جمیل الزماں اور ریلیف کمشنر سندھ لالا فضل…

نئی کمیٹی کا اعلان کر کے ایک دو روز میں مذاکرات شروع کیے جائیں، سمیع الحق

نئی کمیٹی کا اعلان کر کے ایک دو روز میں مذاکرات شروع کیے جائیں، سمیع الحق

اسلام آباد (جیوڈیسک) جے یو آئی (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات کے لیے نئی کمیٹی کا اعلان کرکے ایک دو روز میں مذاکرات شروع کرے، تاخیر سے ملک دشمن قوتیں فائدہ اٹھاسکتی ہیں۔…

ملکی ترقی میں دہشت گردی اور جہالت بڑی رکاوٹ ہے، مارکیٹنگ کانگریس

ملکی ترقی میں دہشت گردی اور جہالت بڑی رکاوٹ ہے، مارکیٹنگ کانگریس

لاہور (جیوڈیسک) لاہورمیں انٹرنیشنل مارکیٹنگ کانگریس کے شرکا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں دہشت گردی اور جہالت سب سے بڑی رکاوٹ ہے، اختتامی سیشن میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا تھا کہ امن قائم ہوجائے تو…

لیاری میں کارروائی، غفار زکری کا مطلوب بھائی شیراز زکری ہلاک

لیاری میں کارروائی، غفار زکری کا مطلوب بھائی شیراز زکری ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس اور رینجرز کی کارروائی میں غفار زکری کا مطلوب بھائی شیراز زکری ہلاک ہوگیا جبکہ شہر میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں 8 افرادجاں بحق ہوگئے۔ لیاری کے علاقے محمد علی محلہ میں رینجرز…