تھر میں غفلت، مخدوم جمیل اور لالہ فضل آوٹ،  تاج حیدر مشیر مقرر

تھر میں غفلت، مخدوم جمیل اور لالہ فضل آوٹ، تاج حیدر مشیر مقرر

کراچی (جیوڈیسک) تھر میں غفلت برتنے پر تبدیلیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا، صوبائی وزیر ریونیوریلیف مخدوم جمیل الزمان سے قلمدان واپس لے لیا گیا۔ دوسری جانب سندھ کے ریلیف کمشنر لالہ فضل الرحمان کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ ذرائع کے…

تھر کے درجنوں دیہاتوں میں امداد نہ پہنچ سکی، متاثرین شدید مشکلات سے دوچار

تھر کے درجنوں دیہاتوں میں امداد نہ پہنچ سکی، متاثرین شدید مشکلات سے دوچار

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھر پارکر کے ضلعی حکام متاثرین کو امداد کی فراہمی کے بلند و بانگ وعدے تو کر رہے ہیں لیکن درجنوں دیہات اب تک امداد سے محروم ہیں، شدید مشکلات سے دوچار متاثرین ایک وقت کھانے کے لئے کئی میل…

لاہور: دھرنا دینے والی نرسیں دو دھڑوں میں تقسیم

لاہور: دھرنا دینے والی نرسیں دو دھڑوں میں تقسیم

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں دھرنا دینے والی نرسیں دو دھڑوں میں تقسیم ہوگئیں، ایک گروپ نے احتجاج ختم کر دیا، جبکہ دوسرے گروپ کا دھرنا جاری ہے۔ کوپر روڈ پر گزشتہ روز صبح 9 بجے سے نرسوں نے اپنے مطالبات کی منظوری…

غداری کیس، خصوصی عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے جمعے کو طلب کر لیا

غداری کیس، خصوصی عدالت نے فرد جرم عائد کرنے کیلئے جمعے کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس میں خصوصی عدالت نے پرویز مشرف کو منگل کو حاضری سے استثنا دے دیا لیکن فرد جرم عائد کرنے کے لیے 14 مارچ کو طلب کر لیا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت نے…

فوج حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت کرے گی، آرمی چیف کی وزیراعظم کو یقین دہانی

فوج حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت کرے گی، آرمی چیف کی وزیراعظم کو یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) آرمی چیف نے وزیراعظم سے ملاقات میں یقین دہانی کرائی ہے کہ فوج حکومت کے ہر فیصلے کی حمایت جاری رکھے گی۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت سیاسی وعسکری قیادت کا اجلاس ہو اجس میں طالبان کے ساتھ مذاکرات…

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد کے علاقے گلشن اقبال تیرہ ڈی میں ایک گھر سے دو خواتین کی لاشیں ملی ہیں۔ پولیس کے مطابق لاشیں دو دن پرانی ہیں۔ پولیس واقعہ اور خواتین کی موت کی وجہ معلوم کرنے کے لئے تفتیش کر…

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان: پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو ٹیموں کی حفاظت پر مامور دو پولیس اہلکاروں شہید کر دئیے گئے۔ پولیس کانسٹیبل ادریس اور الیاس گنڈی عمر خان گاؤں میں بچوں کو پولیو قطرے پلانے والی…

جمشید دستی کے دیئے گئے شواہد سے کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا: کمیٹی

جمشید دستی کے دیئے گئے شواہد سے کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا: کمیٹی

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحقیقاتی کمیٹی نے لاجز کے نگران اور ڈائریکٹر کے بیان قلم بند کر لیے۔ چیئرمین کمیٹی شیخ روحیل اصغر کہتے ہیں ٹھوس شواہد کے بغیر کسی پر الزام نہیں لگا سکتا۔ ایسا طریقہ کار وضع کریں گے کہ مستقبل…

تھر میں موت کے سائے برقرار، مزید دو بچے جان کی بازی ہار گئے

تھر میں موت کے سائے برقرار، مزید دو بچے جان کی بازی ہار گئے

مٹھی (جیوڈیسک) غذائی قلت کا شکار علاقوں میں صورتحال بہتر ہونے لگی۔ غذائی قلت کے باعث مزید دو بچے جاں بحق ہو گئے جس کے بعد جاں بحق بچوں کی تعداد ایک سو تیس تک جا پہنچی ہے. اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے…

مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے: عمران خان

مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے: عمران خان

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان کی اکثریت مذاکرات چاہتی ہے لیکن ہمارے دشمن نہیں چاہتے کہ مذاکرات ہوں۔ طالبان کے ساتھ مذاکرات ناکام ہو جائیں تو پوری قوم لڑنے کیلئے تیار ہے لیکن اگر…

پاکستان ایٹمی عدم پھیلائو کیلئے پرعزم ہے: نواز شریف

پاکستان ایٹمی عدم پھیلائو کیلئے پرعزم ہے: نواز شریف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کیلئے اور مکمل محفوظ ہے۔ وزیر اعظم سے انٹرنیشنل اٹامک انرجی کمشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے ملاقات کی جس میں اہم امور خصوصا پاکستان…

لاہور: نرسوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

لاہور: نرسوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں نرسوں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری رہا۔ ینگ نرسز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے مطالبات کی منظوری تک احتجاج کرتے رہیں گے۔ ینگ نرسز ایسوسی ایشن کی اپیل پر لاہور کی نرسیں دوسرے روز بھی احتجاج کیلئے…

غداری کیس، پرویز مشرف کو پیشی کیلئے جمعہ تک کی مہلت

غداری کیس، پرویز مشرف کو پیشی کیلئے جمعہ تک کی مہلت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی عدالت نے کی۔ سابق صدر کو لاحق سیکورٹی خدشات سے متعلق دلائل دیتے ہوئے ان کے وکیل احمد رضا قصوری نے…

بعض بیرونی قوتیں مذاکرات کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھنا چاہتیں: گورنر پنجاب

بعض بیرونی قوتیں مذاکرات کو کامیاب ہوتے نہیں دیکھنا چاہتیں: گورنر پنجاب

لاہور (جیوڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ بعض بیرونی قوتیں طالبان کے ساتھ مذاکرات کو کامیاب ہوتے ہوئے نہیں دیکھنا چاہتیں۔ عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو حتمی فیصلہ کرنے کا موقع دے۔ گورنر…

پشاور : شاہین ٹاون سے گرفتاردو مبینہ بھتہ خور مدرسہ کے طالب علم نکلے

پشاور : شاہین ٹاون سے گرفتاردو مبینہ بھتہ خور مدرسہ کے طالب علم نکلے

پشاور (جیوڈیسک) پشاور کے علاقہ شاہین ٹاون سے گرفتاردو مبینہ بھتہ خور ایک مدرسہ کے طالب علم نکلے۔ پولیس کے مطابق تھانہ تہکال کی حدود سے گذشتہ روز دو مبینہ بھتہ خور گرفتار کئے گئے۔ دونوں ملزم اوقاف مدرسہ کینٹ کے طالب…

پشاور میں پشتہ خرہ اورہشت نگری سے 2 لاشیں برآمد

پشاور میں پشتہ خرہ اورہشت نگری سے 2 لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں دو مختلف مقامات سے دو نعشیں ملی ہیں جن میں ایک کم سن بچے کی نعش بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ پشتہ خرہ اور ہشت نگری کی حدود سے دو نعشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جن میں…

کراچی میں وکیل کے اغواء کے خلاف وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کراچی میں وکیل کے اغواء کے خلاف وکلاء کا عدالتوں کا بائیکاٹ

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں گزشتہ روز نامعلوم افراد نے سینیئر وکیل تلمیز برنی کو ان کی رہائش گاہ کے باہر سے اغواء کر لیا۔ اغواء کے خلاف وکلاء نے عدالتوں کا بائیکاٹ کردیا۔ پولیس کے مطابق سینئر وکیل تلمیز برنی کو گزشتہ…

عدالت سیکیورٹی یقینی بنائے تو ہی مشرف پیش ہوں گے، قصوری

عدالت سیکیورٹی یقینی بنائے تو ہی مشرف پیش ہوں گے، قصوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں سنگین غداری کیس کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری نے موقف اختیار کیا ہے کہ عدالت سیکیورٹی یقینی بنائے تو ہی مشرف پیش ہوں گے جبکہ استغاثہ کے وکیل اکرم شیخ…

خصوصی عدلت میں مشرف غداری کیس کی سماعت

خصوصی عدلت میں مشرف غداری کیس کی سماعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کی جماعت جاری ہے، خصوصی عدالت نے آج سابق صدر کو طلب کر رکھا ہے۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا تین رکنی بینچ…

تربت میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

تربت میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 3 زخمی

تربت (جیوڈیسک) تربت کے نواحی علاقے پیدارک میں مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ لیویز فورس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پیدارک شہر میں پانچ افراد پیدال جارہے تھے کہ اچانک مسلح…

کراچی: ماڑی پوری ٹرک اڈا کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی: ماڑی پوری ٹرک اڈا کے قریب دھماکا، 2 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) ماڑی پور ٹرک اڈا کے قریب دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکا ماڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ٹرک میں ہوا۔ جبکہ کراچی میں فائرنگ کے دیگر واقعات میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی…

اسلام آباد کچہری میں خودکش حملہ بیٹے نے کیا، ماں پلوشہ خان کا دعویٰ

اسلام آباد کچہری میں خودکش حملہ بیٹے نے کیا، ماں پلوشہ خان کا دعویٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) پلوشہ خان نامی خاتون نے دعویٰ ہے کہ اسلام آباد کچہری میں دھماکہ اس کے خود کش بمبار بیٹے نے کیا جبکہ منصوبے کا ماسٹر مائنڈ ایک ریسٹورنٹ کا مالک ہے۔ یہ انکشاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کے…

سنگین غداری کیس، ملزم پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

سنگین غداری کیس، ملزم پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان

کراچی (جیوڈیسک) سنگین غداری کیس کے ملزم پر آج فرد جرم عائد کیے جانے کا امکان ہے، وزارت داخلہ کے ایک خط میں کہا گیا ہے کہ پرویز مشرف پر اسپتال سے عدالت جاتے ہوئے حملہ ہو سکتا ہے جبکہ چوہدری نثار…

برطانیہ :عمران خان کے بھتیجے نیقابل اعتراض جملے پر معافی مانگ لی

برطانیہ :عمران خان کے بھتیجے نیقابل اعتراض جملے پر معافی مانگ لی

کراچی (جیوڈیسک) برطانوی اخبار”لندن ایوننگ اسٹینڈرڈ“ کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے بھتیجے نے برطانوی یونی ورسٹی کے انتخابی مہم کے دوران کسی شخص کو ”ہم جنس “ کہنے پر معافی مانگ لی۔ عمران خان کے بھتیجے نے لندن…