چیف جسٹس نے قومی عدالتی پالیسی کا اجلاس طلب کر لیا

چیف جسٹس نے قومی عدالتی پالیسی کا اجلاس طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) چیف جسٹس پاکستان نے قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی کا اجلاس سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں ہو گا جس میں چاروں صوبوں کی ہائیکورٹس کے چیف جسٹسز صاحبان کے علاوہ…

قحط سالی کے شکار افراد کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کی جائے: الطاف حسین

قحط سالی کے شکار افراد کی ہنگامی بنیادوں پر امداد کی جائے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے وفاقی حکومت سے تھر میں قحط سے متاثرہ افراد کی بھرپور مدد کی اپیل کی ہے۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کراچی میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلیفونک گفتگو…

مذاکرات میں فوج کو دھکیلنا ٹھیک بات نہیں: چودھری شجاعت

مذاکرات میں فوج کو دھکیلنا ٹھیک بات نہیں: چودھری شجاعت

لاہور (جیوڈیسک) مسلم لیگ قاف کے صدر چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات میں فوج کو دھکیلنا ٹھیک بات نہیں فوج کا نمائندہ شامل نہیں ہونا چاہیے۔ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت کے طالبان کے…

تھر میں تمام ہلاکتیں قحط سالی سے نہیں بلکہ بیماریوں سے بھی ہوئی ہیں، قائم علی شاہ

تھر میں تمام ہلاکتیں قحط سالی سے نہیں بلکہ بیماریوں سے بھی ہوئی ہیں، قائم علی شاہ

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے دعوی کیا ہے کہ تھر میں تمام ہلاکتیں قحط سالی سے نہیں بلکہ بیماریوں کی وجہ سے بھی ہوئی ہیں۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزرا کےساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سید قائم علی…

ظالمان نے پاکستان کو تباہ کرنے کی سپاری لے رکھی ہے، رحمان ملک

ظالمان نے پاکستان کو تباہ کرنے کی سپاری لے رکھی ہے، رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیرداخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے کہ مجھے حکومت نہیں بلکہ ظالمان کی نیت پر شک ہے انھوں نے پاکستان کو تباہ کرنے کی سپاری لے رکھی ہے۔ رحمان ملک کا کہنا تھا…

تاندلیانوالہ: تین یتیم بچوں کا وحشیانہ قتل، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

تاندلیانوالہ: تین یتیم بچوں کا وحشیانہ قتل، وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا

تاندلیانوالہ (جیوڈیسک) تاندلیانوالہ میں جائیداد کے تنازعہ پر وحشیانہ تشدد کے بعد گولیاں مار کر 3 یتیم بہن بھائیوں کو قتل کر دیا گیا ، ہلاک ہونے والوں میں 17 سالہ فخر عباس ،10 سالہ افتخار ، 12 سالہ انجم رانی شامل…

آئی جی کی اسلام آباد پولیس اہلکاروں کو انعامی رقم کی واپسی کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

آئی جی کی اسلام آباد پولیس اہلکاروں کو انعامی رقم کی واپسی کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی ولی عہد کے دورہ اسلام آباد پر بہترین سیکورٹی ڈیوٹی انجام دینے پر پولیس اہلکاروں کو ملنے والی انعامی رقم کی واپسی کیلیے آج کی ڈیڈ لائن، اعلیٰ افسران کی جانب سے ملنے والی دھمکیوں کے بعد اہلکار…

ایف ایٹ کچہری دہشتگردی کیخلاف وکلا کی چوتھے روز بھی ہڑتال

ایف ایٹ کچہری دہشتگردی کیخلاف وکلا کی چوتھے روز بھی ہڑتال

اسلام آباد (جیوڈیسک) سانحہ ایف ایٹ کچہری اسلام آباد کے بعد چوتھے روز بھی وکلاء کی ہڑتال جاری، اہم مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی ہونے کا امکان ہے۔ وکلاء برادری کی جانب سے سانحہ اسلام آباد کے بعد ایک ہفتے کے…

طالبان کیخلاف رواں ماہ بڑے پیمانے پر آپریشن شروع ہو سکتا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

طالبان کیخلاف رواں ماہ بڑے پیمانے پر آپریشن شروع ہو سکتا ہے، وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان جنگ بندی کی خلاف ورزی سے باز رہیں اگر خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رہا تو رواں ماہ طالبان کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن شروع ہوسکتا ہے۔…

رینٹل پاور کیس: وکلا کے سوگ کے باعث سماعت 24 مارچ تک ملتوی

رینٹل پاور کیس: وکلا کے سوگ کے باعث سماعت 24 مارچ تک ملتوی

راولپنڈی (جیوڈیسک) اسلام آباد میں ایف ایٹ کچہری پر حملے کے بعد وکلاء کی جانب سے سوگ کے باعث رینٹل پاور کیس کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی سربراہی میں…

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،نواز شریف

حکومت عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے،نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے ، لاہور کو مزید صاف ستھرا اور خوبصورت دیکھنے کی خواہش ہے۔ رائیونڈ میں ایل ڈی اے کی…

کچہری واقعہ، وزیر داخلہ دہشت گردوں کو بچا رہے ہیں ، اپوزیشن لیڈر

کچہری واقعہ، وزیر داخلہ دہشت گردوں کو بچا رہے ہیں ، اپوزیشن لیڈر

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے چودھری نثار کے بیان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا وزیر داخلہ دہشت گردوں کو بچا رہے ہیں۔ قومی اسمبلی میں میں اظہار خیال کرتے ہوئے خورشید شاہ نے…

ججز تعصب اور عدالتی تشکیل کیخلاف مشرف کی درخواستیں خارج

ججز تعصب اور عدالتی تشکیل کیخلاف مشرف کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت نے سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی تمام درخواستیں خارج کردیں، مقدمے کی سماعت 11 مارچ تک ملتوی کردی گئی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کے تین رکنی بینچ نے درخواستوں…

سات مبینہ دہشتگردوں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

سات مبینہ دہشتگردوں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے کورال سے گرفتار سات مبینہ دہشتگردوں کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ تھانہ کورال سے گرفتار سات مبینہ دہشت گردوں کواسلام آباد کی انسداد…

طالبان سے مذاکرات سے کافی امیدیں ہیں، حالات جلد ٹھیک ہو جائینگے۔ منور حسن

طالبان سے مذاکرات سے کافی امیدیں ہیں، حالات جلد ٹھیک ہو جائینگے۔ منور حسن

لاہور (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے بعد دہشت گردی کے واقعات پر حکومت اور ایجنسیوں کو چھان بین کرنی چاہئے اور طالبان کو بھی ایسے عناصر کی نشاندہی…

تحریک انصاف نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ سیکشن بائیس چیلنج کر دیا

تحریک انصاف نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ سیکشن بائیس چیلنج کر دیا

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے سیکشن بائیس کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ لاہور تحریک انصاف پنجاب کے صدر چودھری اعجاز کی جانب سے دائر کی گئی رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا گیا کہ پنجاب…

حکومت اور طالبان نے مذاکرات کو مذاق بنادیا، فضل الرحمن

حکومت اور طالبان نے مذاکرات کو مذاق بنادیا، فضل الرحمن

اسلام آباد (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت مذاکرات میں سنجیدہ نہیں ہے، فوج کی مذاکرات میں شمولیت پر اعتماد میں نہیں لیا گیا اگر کہا جاتا تو اس حوالے سے رائے دیتے،…

سپریم کورٹ میں سور گھس آیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

سپریم کورٹ میں سور گھس آیا، سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں

اسلام آ باد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے احاطے میں سور گھس آیا جسے بھگانے کے لئے سیکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ایک سور سپریم کورٹ کی پچھلی طرف سے نیشنل لائبریری کی جانب سے عدالت کے احاطے میں داخل ہو گیا…

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا اجلاس

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا اجلاس

راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کا اجلاس جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس میں شمالی وزیرستان سمیت ملک کی داخلی صورتحال، سیکورٹی معاملات، طالبان کے ساتھ جنگ بندی اور طالبان سے…

ججز نظر بندی کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی

ججز نظر بندی کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت 21 مارچ تک ملتودی کردی گئی۔ وکلاء کی ہڑتال کے باعث سابق صدر کی جانب سے کوئی بھی عدالت میں پیش نہیں…

کوہاٹ: گمبٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر،7 افراد جاں بحق

کوہاٹ: گمبٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر،7 افراد جاں بحق

کوہاٹ (جیوڈیسک) پنڈی روڈ پر گمبٹ کے قریب مسافر کوچ اور ٹرک کی ٹکر سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہیں۔ زخمیوں کو کوہاٹ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔…

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فیصل آباد (جیوڈیسک) فیصل آباد میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل تاندلیانوالہ میں مسلح ملزمان نے گھر میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے، ہلاک ہونے والوں میں…

طالبان کی نیت ٹھیک نہیں لگی، مذاکرات ممکن ہی نہیں: رحمن ملک

طالبان کی نیت ٹھیک نہیں لگی، مذاکرات ممکن ہی نہیں: رحمن ملک

کراچی (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنمااورسابق وفاقی وزیرداخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ پورا پاکستان مشکل میں ہے، طالبان سے جنگ بندی پر یقین نہیں رکھتے۔ جمعرات کو کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ طالبان…

مذاکراتی کمیٹیوں نے کام کرلیا، وزیراعظم لائحہ عمل بنائیں، جاوید ہاشمی

مذاکراتی کمیٹیوں نے کام کرلیا، وزیراعظم لائحہ عمل بنائیں، جاوید ہاشمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدرمخدوم جاوید ہاشمی نے بھارت کی جانب سے 67 کشمیریوں کیخلاف پاکستان کی فتح کا جشن منانے پر غداری کا مقدمہ درج کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بھارتی حکومت اس…