بولان میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

بولان میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، 4 افراد ہلاک

بولان (جیوڈیسک) بولان میں پرانی دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ سے 4 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے، واقعہ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علاقے ڈھاڈر کے قریب ایک گاؤں میں مسلح افراد نے گھس کر فائرنگ شروع کردی،…

خصوصی عدالت، ججز اور وکلا پر حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، وکلا پرویز مشرف

خصوصی عدالت، ججز اور وکلا پر حملے کی مصدقہ اطلاعات ہیں، وکلا پرویز مشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکلاء نے تحریک طالبان پاکستان کی جانب سےمبینہ دھمکی آمیز خط خصوصی عدالت میں پیش کردیا، وکلا کی جانب سے عدالت، ججز اور وکلا پر بھی حملے سے آگاہ کیا گیا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی…

سفاک بھارتی فوجیوں نے پاکستان کی جیت پرجشن منانیوالے کشمیری نوجوان کو ذبح کردیا

سفاک بھارتی فوجیوں نے پاکستان کی جیت پرجشن منانیوالے کشمیری نوجوان کو ذبح کردیا

سری نگر (جیوڈیسک) بھارت کے سفاک فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی فتح پر جشن منانے والے کشمیری نوجوان کو ظلم و بربریت کا نشانہ بنانے کے بعد ذبح کر دیا۔ مقبوضہ وادی کے علاقے بڈگام میں ایشیا کپ…

وسطی کرم ایجنسی: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ، 3 اہلکار شہید

وسطی کرم ایجنسی: سیکورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملہ، 3 اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک) وسطی کرم ایجنسی میں دہشت گردوں کے سیکورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں 3 سیکیورٹی اہل کار شہید اور 11 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردی کا یہ واقعہ وسطی کرم ایجنسی کے علاقے…

مذاکراتی کمیٹی میں فوجی افسر کو شامل کرنا بہت خطرناک ہو گا، خورشید شاہ

مذاکراتی کمیٹی میں فوجی افسر کو شامل کرنا بہت خطرناک ہو گا، خورشید شاہ

کراچی (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی میں فوجی افسر کو شامل کرنا بہت خطرناک ہو گا، دشمن ملک سے جنگ کے بعد کوئی مذاکرات ہوں تب فوج اس میں شریک ہوتی ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے ایک…

اسلحہ اسکینڈل کیس: سابق آئی جی سمیت دو ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

اسلحہ اسکینڈل کیس: سابق آئی جی سمیت دو ملزمان کے نام ای سی ایل میں شامل

پشاور (جیوڈیسک) احتساب بیورو خیبرپختونخوا کی درخواست پر وفاقی وزارت داخلہ نے سابق آئی جی ملک نوید اور سرکاری ٹھیکیدار ارشد مجید کے نام ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دئیے۔ نیب خیبر پختونخوا نے وفاقی وزارت داخلہ سے اسلحہ سکینڈل کیس…

لاہور: غربت اور فاقہ کشی، ماں نے دو بچوں کو قتل کردیا

لاہور: غربت اور فاقہ کشی، ماں نے دو بچوں کو قتل کردیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے جوہر ٹاوٴن میں ماں نے مبینہ طور پر 2 بچوں کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ نے 8 ماہ کے بیٹے اور دو سال کی بیٹی کو گلا دباکر قتل کیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے آئندہ بجٹ کا خاکہ مانگ لیا

آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے آئندہ بجٹ کا خاکہ مانگ لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) آئی ایم ایف نے حکومت پاکستان سے آئندہ مالی سال 2014-15 کے وفاقی بجٹ کے ابتدائی خدوخال طلب کرلیے ہیں جس کے لیے آئندہ ماہ اپریل میں پاکستان اورآئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ہوں گے۔ اس ضمن میں…

ملالہ دوسری بار نوبل امن انعام کیلئے نامزد

ملالہ دوسری بار نوبل امن انعام کیلئے نامزد

اوسلو (جیوڈیسک) عالمی نوبل امن انعام کمیٹی نے 2014 کے لئے ایک بار پھر ملالہ یوسف زئی کو نوبل انعام کے لئے نامزد کیا ہے۔ عالمی نوبل امن انعام کمیٹی نے 2014 کے امن انعام کے لئے 47 تنظیموں سمیت 278 نامزدگیوں…

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملے میں 3 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر بم حملے میں 3 اہلکار جاں بحق، 10 زخمی

ہنگو (جیوڈیسک) ورما گئی کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار جاں بحق جب کہ 10 زخمی ہو گئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ہنگو میں سیکیورٹی فورسز کا قافلہ مناتو جا رہا تھا…

حکومت کا طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ فوکل پرسن مقرر

حکومت کا طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کا فیصلہ، وزیر داخلہ فوکل پرسن مقرر

اسلام آ باد (جیوڈیسک) حکومت نے کالعدم تحریک طالبان سے اب براہ راست مذاکرات کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس سلسلے میں وزیر داخلہ کو فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے دوران حکومتی…

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر التوا ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم نواز شریف کی زیر التوا ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے ایسے تمام ترقیاتی منصوبے ترک کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں جو گزشتہ چند سالوں سے زیر التوا یا زیر تکمیل ہیں مگر ان پر محض 10 سے 15 فیصد کام ہوا ہے باقی…

شمالی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن، امریکا نے افغان سرحد سیل کرنیکی یقین دہانی کرادی

شمالی وزیرستان میں ممکنہ آپریشن، امریکا نے افغان سرحد سیل کرنیکی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکا نے پاکستان کو شمالی وزیرستان میں آپریشن کی صورت میں اس کے قبائلی علاقے سے ملحقہ افغان سرحد سیل کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ پاکستان کو سفارتی چینلزکے ذریعے بتایا گیا ہے کہ اگرشمالی وزیرستان میں فوجی…

خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی

خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی کردی گئی، آئندہ سماعت پرججزکے متعصب ہونے سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سنایا جائے گا۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں خصوصی عدالت کا تین رکنی بینچ…

طالبان سے مذاکرات، حکومتی کمیٹی آج اکوڑہ خٹک جائیگی

طالبان سے مذاکرات، حکومتی کمیٹی آج اکوڑہ خٹک جائیگی

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی طالبان کمیٹی کے ساتھ امن مذاکرات کی بحالی کے امکانات پر بات چیت کیلئے آج اکوڑہ خٹک جائیگی۔ حکومتی کمیٹی کے کوآرڈی نیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ میجر ریٹائرڈ عامر کی کمیٹی سے علیحدگی کی…

خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں دو افراد کی لاشیں برآمد

خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں دو افراد کی لاشیں برآمد

پشاور (جیوڈیسک) خیبرایجنسی کی تحصیل جمرود میں دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ خاصہ دار فورس کے مطابق تحصیل جمرود کے علاقے غڑیزہ سے دو افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ دونوں افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ مرنیوالے پرویز اور…

رحیم یار خان: ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹریک کو نقصان

رحیم یار خان: ریلوے ٹریک پر دھماکا، ٹریک کو نقصان

رحیم یار خان (جیوڈیسک) رحیم یار خان میں ریلوے ٹریک پر دھماکے سے ریلوے ٹریک کو نقصان پہنچا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، دوسرا بم ناکارہ بنادیا گیا، روکی گئی تمام ٹرینوں کو تقریباً ساڑھے تین گھنٹے بعد روانہ کردیا…

کراچی: پولیس اور رینجرز کی چوکی پر فائرنگ سے 1 اہلکار زخمی، حملہ آور بھی ہلاک

کراچی: پولیس اور رینجرز کی چوکی پر فائرنگ سے 1 اہلکار زخمی، حملہ آور بھی ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ چوکی پر ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ ایس پی اورنگی ٹاوٴن ملک احسان کے مطابق کٹی پہاڑی…

کراچی: مسافر بس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی: مسافر بس پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 3 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سپرہائی وے پر الآصف اسکوائر کے قریب ڈاکوؤں نے مسافر بس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں گولی لگنے سے 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس واقعے کی تفتیش کر رہی ہے۔…

کراچی: پولیس اور رینجرز کی چوکی پر فائرنگ سے 1 اہلکار زخمی، حملہ آور بھی ہلاک

کراچی: پولیس اور رینجرز کی چوکی پر فائرنگ سے 1 اہلکار زخمی، حملہ آور بھی ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں پولیس اور رینجرز کی مشترکہ چوکی پر ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور مارا گیا۔ ایس پی اورنگی ٹاوٴن ملک احسان کے مطابق کٹی پہاڑی…

تھر میں قحط سالی، مٹھی کے اسپتال میں 1ماہ میں 32 بچے فوت

تھر میں قحط سالی، مٹھی کے اسپتال میں 1ماہ میں 32 بچے فوت

تھر (جیوڈیسک) صحرائے تھرمیں قحط سالی کے باعث غذائی قلت پیدا ہو گئی ہے، خوراک کی کمی سے ایک ماہ کے دوران صرف مٹھی کے سرکاری اسپتال میں 32 بچے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ صحرائے تھر میں قحط سالی کی وجہ…

ایف ایٹ کچہری میں ملوث خودکش حملہ آوروں کے خاکے جاری

ایف ایٹ کچہری میں ملوث خودکش حملہ آوروں کے خاکے جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پولیس نے ایف ایٹ کچہری میں ملوث خودکش حملہ آوروں کے خاکے جاری کردیے، دونوں دہشت گردوں کی عمریں 18 سے 22 سال کے درمیان تھیں۔ اسلام آباد میں پیر کے روز دہشتگردوں نے ایف ایٹ کچہری…

کراچی: لیاقت آباد میں آگ لگنے سے متعدد پتھارے جل گئے

کراچی: لیاقت آباد میں آگ لگنے سے متعدد پتھارے جل گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں اچانک آگ لگنے سے متعدد پتھارے اور ان میں موجود مختلف اشیاء جل کر راکھ ہوگئیں، فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے آگ بجھانے کے کام میں حصہ لیا۔ لیاقت آباد میں واقع سپرمارکیٹ…

کراچی: لیاری گینگ وار تصادم میں پھر شدت، حملوں میں متعدد افراد زخمی

کراچی: لیاری گینگ وار تصادم میں پھر شدت، حملوں میں متعدد افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاری میں گینگ وار تصادم میں ایک بار پھر شدت آگئی، فائرنگ اور دستی بم حملوں کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئ ے۔ ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں گینگ وار کے دو…