ڈیرہ بگٹی: لوٹی اور پیرکوہ میں سوئی گیس کی دو پائپ لائنیں دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی: لوٹی اور پیرکوہ میں سوئی گیس کی دو پائپ لائنیں دھماکے سے تباہ

ڈیرہ بگٹی (جیوڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے علاقے لوٹی اور پیر کوہ میں سوئی گیس کی دو پائپ لائنوں کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا۔ پائپ لائنیں تباہ ہونے سے کنوئیں سے پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہو گئی۔ لیویز ذرائع…

اسلام آباد میں انتظامیہ موجود ہی نہیں، خورشید شاہ، وزیر داخلہ مستعفی ہوں، رضا ربانی

اسلام آباد میں انتظامیہ موجود ہی نہیں، خورشید شاہ، وزیر داخلہ مستعفی ہوں، رضا ربانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کو محفوظ سمجھنے والوں کی غلط فہمی دور ہو جانی چاہئے۔ قائد حزب اختلاف نے پمز ہسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما نے…

خصوصی عدالت غیر محفوظ  ہے مشرف ایک ہفتے تک پیش نہیں ہوں گے، احمد رضا قصوری

خصوصی عدالت غیر محفوظ ہے مشرف ایک ہفتے تک پیش نہیں ہوں گے، احمد رضا قصوری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں ایف 8 کچہری پر ہونے والے حملے کے بعد خصوصی عدالت بھی غیر محفوظ ہے لہذا مشرف ایک ہفتے تک عدالت میں پیش نہیں ہوں…

جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے 7 رکنی کمیٹی قائم

جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے 7 رکنی کمیٹی قائم

اسلام آ باد (جیوڈیسک) آزاد رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے اسپیکر قومی اسمبلی نے اراکین اسمبلی پر مشتمل 7 رکنی کمیٹی قائم کردی۔ جمشید دستی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے قائم کی جانے والی کمیٹی…

اسلام آباد حملوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے، الطاف حسین

اسلام آباد حملوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی مووٴمنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ احرارالہند نامی گروپ کاغذی ہے اسلام آباد حملوں کے پیچھے طالبان کا ہاتھ ہے۔ لندن سے جاری ہونے والے ایک اعلامیہ میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین…

کراچی میں ایک اور بینک لٹ گیا، ڈاکو 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی میں ایک اور بینک لٹ گیا، ڈاکو 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی (جیوڈیسک) شہر میں بینک ڈکیتیوں کی وارداتیں ہیں کہ تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہیں، ڈاکو آج پھر گارڈن کے ایک بینک سے 10 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کے کراچی کے علاقے…

اللہ کرے مذاکرات نہ چاہنے والوں سے جان چھوٹ جائے۔ پرویز خٹک

اللہ کرے مذاکرات نہ چاہنے والوں سے جان چھوٹ جائے۔ پرویز خٹک

پشاور (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے دعا مانگی ہے کہ اللہ کرے ایسے لوگوں سے جان چھوٹ جائے جو مذاکرات نہیں چاہتے۔ پشاور میں مشیر ضیاء اللہ آفریدی کی جانب سے عشائیہ تقریب میں وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا…

راجن پور: کوچ اور ٹرک میں ٹکر 2 افراد جاں بحق 13 زخمی

راجن پور: کوچ اور ٹرک میں ٹکر 2 افراد جاں بحق 13 زخمی

راجن پور (جیوڈیسک) راجن پور کے قریب کوچ اور ٹرک میں ٹکر سے دو افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے، چار زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ انڈس ہائی وے شاہ والی کے قریب پیش آیا۔…

اسلام آباد محفوظ نہیں، سفارت خانے منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد محفوظ نہیں، سفارت خانے منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں: خورشید شاہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اب تو وفاقی دارالحکومت بھی محفوظ نہیں ہے اور سفارت خانے منتقل ہونے کا سوچ رہے ہیں۔ کل کوئی خود کش حملہ آور نہیں تھا۔ اسلام آباد میں پمز کا…

لورالائی: ٹرک اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لورالائی: ٹرک اور کار میں تصادم، ایک شخص جاں بحق

لورالائ (جیوڈیسک) لورالائی کے علاقے میں ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ لورالائی کے علاقے میختر میں پیش آیا جہاں کوئلے سے بھرا ایک ٹرک سامنے سے…

ایف ایٹ کچہری انکوائری جسٹس شوکت اور رجسٹرار میراں کاکڑ کل کرینگے

ایف ایٹ کچہری انکوائری جسٹس شوکت اور رجسٹرار میراں کاکڑ کل کرینگے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس انور کاسی نے کہا ہے کہ ایف ایٹ کچہری واقعے کی انکوائری کل سے کچہری میں شروع ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس انور کاسی نے عدالت کے دیگر ججز کے…

دو دن میں راولپنڈی اسلام آباد کی عدالتوں میں کیمرے لگانے کا حکم

دو دن میں راولپنڈی اسلام آباد کی عدالتوں میں کیمرے لگانے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی نے راولپنڈی اسلام آباد کی تمام عدالتوں میں 48 گھنٹوں میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا حکم جاری کر دیا ہے، ایف ایٹ کچہری حملہ کے ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ…

جھنگ: ضمنی انتخابات، فائرنگ پر وزیر اعلیٰ کا نوٹس، ملزمان کو گرفتار کرنیکا حکم

جھنگ: ضمنی انتخابات، فائرنگ پر وزیر اعلیٰ کا نوٹس، ملزمان کو گرفتار کرنیکا حکم

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعلی ٰ پنجاب نے جھنگ کے ضمنی الیکشن کے موقع پر ہوائی فائرنگ کا سخت نوٹس لیا ہے۔ لاہورسے جاری ہینڈآوٴٹ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے ہدایت جاری کی ہے جھنگ میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ 81 میں ضمنی…

اسلام آباد کچہری حملہ بہت نازک معاملہ ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

اسلام آباد کچہری حملہ بہت نازک معاملہ ہے، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ

کراچی (جیوڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس مقبول باقر نے اسلام آباد کچہری حملے کو بزدلانہ اور شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ بہت نازک معاملہ ہے، سمجھ نہیں آتا اس واقعے کی مذمت کس طرح کی جائے۔ کراچی میں…

جمشید دستی کے انکشافات، پارلیمنٹیرینز کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

جمشید دستی کے انکشافات، پارلیمنٹیرینز کیخلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر

اسلام آباد (جیوڈیسک) پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں سے متعلق جمشید دستی کے انکشافات کے بعد سپریم کورٹ میں پٹیشن دائر کر دی گئی، درخواست گزار نے ملوث پارلیمنٹیرینز کو نا اہل قرار دینے کی استدعا کی ہے۔ محمود اختر نقوی…

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں خصوصی عدالت میں پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی۔ گزشتہ روز ایف ایٹ کچہری اسلام آباد میں دہشت گردی کے حملے کے بعد وکلاء کے یوم سوگ اور…

سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان کراچی کا امیر شامل

سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان کراچی کا امیر شامل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں سیکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث کالعدم تحریک طالبان کے ملزمان کی تصاویر دنیا نیوز نے حاصل کر لی۔ ملزمان میں کالعدم تحریک طالبان کراچی کا امیر بھی شامل ہے۔ مفتی نور ولی کی گرفتاری پر دو کروڑ…

چیرمین سینیٹ نے اسلام آباد کچہری واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

چیرمین سینیٹ نے اسلام آباد کچہری واقعے کی رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ میں اپوزیشن ارکان نے اسلام آباد میں دہشت گردی کے واقعے پر حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔ چیرمین سینیٹ نے کچہری واقعے کی رپورٹ طلب کر…

کچھ ایجنساں حالات خراب کر رہی ہیں: شاہد اللہ شاہد

کچھ ایجنساں حالات خراب کر رہی ہیں: شاہد اللہ شاہد

ہنگو (جیوڈیسک) ترجمان تحریک طالبان شاہد اللہ شاہد نے کہا کہ ہم اسلام آباد واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں اور تحریک طالبان کا اس سے کوئی تعلق نہیں، کچھ ایجنساں ہیں جو حالات خراب کر رہی ہیں۔ ترجمان تحریک طالبان شاہد…

پی پی 81 جھنگ کے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ نے میدان مار لیا

پی پی 81 جھنگ کے ضمنی الیکشن میں نواز لیگ نے میدان مار لیا

جھنگ (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 81 پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے امیدوار محمد خان بلوچ نے 46 ہزار 181 ووٹ لے کر کامیابی حاصل کر لی۔ حلقہ پی پی 81 کے ضمنی انتخابات کے غیرحتمی…

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس، عسکری حکام کی شرکت

وزیراعظم کی زیر صدرات اجلاس، عسکری حکام کی شرکت

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت ملک کی موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال پر عسکری حکام کے ساتھ ایک اہم اجلاس میں طالبان کیساتھ مذاکرات اور شمالی وزیرستان میں حاصل اہداف کا جائزہ لیا گیا۔ اعلیٰ سطح کا اجلاس وزیراعظم آفس…

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اختلافات کا شکار ہے: شیخ رشید

حکومتی مذاکراتی کمیٹی اختلافات کا شکار ہے: شیخ رشید

اسلام آ باد (جیوڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ طالبان سے مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی میں اختلافات پیداہو چکے ہیں۔ طالبان اور افواج کو آن بورڈ لیے بغیر مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے۔…

ملکی سلامتی پر سیاست کرنے والے ملک سے وفا نہیں کر رہے: چودھری نثار

ملکی سلامتی پر سیاست کرنے والے ملک سے وفا نہیں کر رہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرداخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ دہشت گرد جو مرضی کر لیں، عزم کمزور نہیں ہو گا۔ قومی اسمبلی میں بیان دیتے ہوئے وزیر داخلہ چودھری نثار نے بات کرتے ہوئے کہا دہشت گردی کے مسئلے پر سیاست…

اسلام آباد کچہری کے واقعے کو طالبان سے جوڑنا درست نہیں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد کچہری کے واقعے کو طالبان سے جوڑنا درست نہیں، چوہدری شجاعت

اسلام آباد (جیوڈیسک) مسلم لیگ ق کے صدر سینیٹر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ اسلام آباد کچہری کے واقعے میں بیرونی عناصر ملوث ہوسکتے ہیں۔ دہشتگردی کے اس واقعے کو طالبان سے جوڑنا درست نہیں۔ پیر کو پارلیمنٹ ہائوس کے…