حکومت مذاکرات کیلئے ایک قدم بڑھائے گی تو ہم دو قدم بڑھائیں‌ گے، ملا فضل اللہ

حکومت مذاکرات کیلئے ایک قدم بڑھائے گی تو ہم دو قدم بڑھائیں‌ گے، ملا فضل اللہ

بنوں (جیوڈیسک) کالعدم تحریک طالبان کے امیر ملا فضل اللہ کا کہنا ہے کہ پہلے بھی مذاکرات پر راضی تھے، اب بھی تیار ہیں۔ حکومت کو امن کیلئے پہل کرنا ہو گی، طالبان نے چودھری نثار علی خان کی کرکٹ میچ کھیلنے…

بھارتی جیل میں جاں بحق ہونیوالے شوکت علی آبائی گاؤں سپرد خاک

بھارتی جیل میں جاں بحق ہونیوالے شوکت علی آبائی گاؤں سپرد خاک

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی جیل میں جاں بحق ہونے والے شوکت علی کو نماز جنازہ کے ان کے آبائی گاؤں سیال جٹاں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ دو روز قبل بھارتی جیل امپالہ میں جاں بحق ہونے والے قیدی شوکت علی کی…

دہشت گردی کیخلاف عوام متحد اور بیدار ہو جائیں: الطاف حسین

دہشت گردی کیخلاف عوام متحد اور بیدار ہو جائیں: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ملک بھر کے عوام متحد اور بیدار ہو جائیں۔ عوام نے دہشت گردی کی آگ بجھانے کی کوشش نہ کی تو یہ آگ سب کے…

کراچی: کالعدم پنجابی طالبان کا نائب سربراہ گرفتار

کراچی: کالعدم پنجابی طالبان کا نائب سربراہ گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں سے کالعدم پنجابی طالبان کے نائب سربراہ سعید الزمان عرف عزیز کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کا تعلق شمالی وزیرستان سے ہے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان نے پریس کانفرنس…

رحمان ملک نے بھی طالبان کے خلاف آپریشن کی حمایت کر دی

رحمان ملک نے بھی طالبان کے خلاف آپریشن کی حمایت کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بھی طالبان کے خلاف آپریشن کی حمایت کر دی۔ کہتے ہیں کہ طالبان عالمی سازش کے تحت کسی اور کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہیں اور پاکستان میں فساد برپا کرنا چاہتے ہیں،…

اپوزیشن کا مذاکرات میں ڈیڈ لاک پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

اپوزیشن کا مذاکرات میں ڈیڈ لاک پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سید خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ قوم نے مذاکرات کی حمایت کی تھی، آپریشن کی نہیں۔ وزیراعظم ایوان میں آ کر بتائیں کہ مذاکراتی عمل کس نے سبوتاژ کیا، خارجہ پالیسی…

دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے: عمران خان

دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے: عمران خان

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکراتی عمل کو بچانے کے لیے طالبان فورا سیزفائر کریں۔ دہشت گردی میں ملوث طالبان کے خلاف آپریشن کیا جائے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

کراچی: لیاقت آباد میں گھر میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کراچی: لیاقت آباد میں گھر میں دھماکا، 4 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک گھر میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے سے ہوا۔ دھماکے کے باعث گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔…

بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق شوکت کی پسرور میں تدفین

بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق شوکت کی پسرور میں تدفین

سیالکوٹ (جیوڈیسک) بھارتی جیل میں تشدد سے جاں بحق ہونے والے شوکت علی کو پسرور میں سپرد خاک کردیا گیا۔پسرور کے علاقے سیال جٹاں کا رہائشی شوکت علی دو سال قبل گھر سے نکلا تھا۔ گھر والوں کا کہنا ہے کہ تین…

بلاول بھٹو زرداری کی زیرقیادت شہید جمہوریت کا مشن جاری رہے گا، قاری فاروق

بلاول بھٹو زرداری کی زیرقیادت شہید جمہوریت کا مشن جاری رہے گا، قاری فاروق

پیرس (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیف پیٹرن بلا ل بھٹو زرداری نے سندھ فیسٹول کے دوران مختلف خطاب کے دوران واضح طور اعلان کیا کہ ہم کسی صورت طالبان کو تسلیم نہیں کرتے ان کے خلاف آپریشن کی واحد راستہ ہے وقت…

حیدرآباد میں دہشتگردی کا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

حیدرآباد میں دہشتگردی کا خطرہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد میں دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظرشہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی۔ سیشن کورٹ اور ہائی کورٹ جانے والے راستوں کو ہائی سیکیورٹی زون قرار دیدیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق ڈسٹرکٹ سیشن جج حیدرآباد کی جانب سے…

پشاور: ایرانی قونصل خانے کے قریب خودکش حملہ، 3 ایف سی اہلکار جاں بحق، 8 زخمی

پشاور: ایرانی قونصل خانے کے قریب خودکش حملہ، 3 ایف سی اہلکار جاں بحق، 8 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں ایرانی قونصلیٹ کے قریب خود کش دھماکے میں 3ایف سی اہلکار جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ بعد میں مبینہ خود کش حملہ آور کی گاڑی کو بم ڈسپوزل یونٹ نے دھماکے سے اڑا دیا۔ پشاور یونیورسٹی…

ایم کیوایم 9، مارچ کو لاہور میں روحانی اجتماع منعقد کرے گی

ایم کیوایم 9، مارچ کو لاہور میں روحانی اجتماع منعقد کرے گی

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اعلان کیاہے کہ 9، مارچ 2014ء بروز اتوارکو لاہور میں ایم کیو ایم کے زیراہتمام ایک روحانی اجتماع منعقد کیا جائے گا۔اس بات کا فیصلہ پیر کی شب ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی…

چین بجلی کی پیداوار کی لیے 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، شہباز شریف

چین بجلی کی پیداوار کی لیے 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا، شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان کو 30 ارب ڈالر کی تاریخی امداد دینے پر رضامند ہوگیا ہے۔ منصوبوں کی نشاندہی پاکستان کرے گا، چین امداد فراہم کرے گا۔ حال ہی میں چین کا دورہ کرنے…

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے مشاورت ہو رہی ہے، سرتاج عزیز

شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے مشاورت ہو رہی ہے، سرتاج عزیز

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی و خارجہ امور سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کے لیے مشاورت ہو رہی ہے، تاہم مذاکرات کا آپشن ابھی ختم نہیں ہوا۔ طالبان سے مذاکرات کے حوالے…

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کردی گئی ہے۔ کراچی میں سیکیورٹی کے پیش نظر 26 جنوری کو ایک ماہ کے لئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ وزیر اطلاعات…

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری میں 27 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان: جیٹ طیاروں کی بمباری میں 27 شدت پسند ہلاک

شمالی وزیرستان (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان میں جیٹ طیاروں نے حملے کرکے 27 شدت پسندوں کو ہلاک کردیا۔ فورسز نے شوال کے علاقے پریغار میں شدت پسندوں کا اہم مرکز تباہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں میران شاہ سمیت مختلف علاقوں…

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پانچ افراد زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پپری کے علاقے شاہ ٹاون میں رینجرز نے آپریشن کر کے کئی افراد حراست میں لے لئے۔ پرانا گولیمار کے علاقے ریکسر پل کے نیچے سے…

کراچی : اغواء برائے تاوان، قتل کے تین ملزمان کو سزائے موت

کراچی : اغواء برائے تاوان، قتل کے تین ملزمان کو سزائے موت

کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کراچی کی عدالت نے اغوا برائے تاوان اور قتل کے 3 ملزموں کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اغوا برائے تاوان اور قتل کے مقدمے میں ملوث تین ملزمان کو…

پاکستان کو ہر قیمت پر امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے، چودھری نثار

پاکستان کو ہر قیمت پر امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے، چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ طالبان سے میچ ہوا تو اچھا نتیجہ نکلے گا ، پاکستان کو امن کا گہوارہ بنا کر دم لیں گے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے کرکٹ میں…

شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین تین ساتھیوں سمیت ہلاک

شمالی وزیرستان: گاڑی پر فائرنگ، طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین تین ساتھیوں سمیت ہلاک

میران شاہ (جیوڈیسک) شمالی وزیر ستان میں درگاہ منڈی کے قریب گاڑی پر فائرنگ سے طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین تین ساتھیوں سمیت مارا گیا۔ طالبان کمانڈر عصمت اللہ شاہین طالبان مرکزی مجلس شوریٰ کا امیر تھا اور اس کا تعلق ٹانک…

ججز نظربندی کیس، مشرف کی ایک دن کیلئے حاضری  سے استثنی کی درخواست منظور

ججز نظربندی کیس، مشرف کی ایک دن کیلئے حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی عدالت نے ججز نظربندی کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے ایک دن استثنی کی درخواست منظور کر لی ، عدالت کا کہنا ہے کہ مستقل حاضری سے متعلق درخواست پر میرٹ پر فیصلہ ہوگا۔ انسداد…

حکومتی کمیٹی نے رابطہ نہیں کیا، آپریشن سے لاکھوں بے گھر ہونگے، پروفیسر ابراہیم

حکومتی کمیٹی نے رابطہ نہیں کیا، آپریشن سے لاکھوں بے گھر ہونگے، پروفیسر ابراہیم

پشاور (جیوڈیسک) طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسرابراہیم نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی نے کوئی رابطہ نہیں کیا ، الطاف حسین لندن میں بیٹھ کر آپریشن کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ طالبان رابطہ کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کے مطابق آپریشن…

طالبان کا جو یار ہے وہ پاکستان کا غدار ہے: الطاف حسین

طالبان کا جو یار ہے وہ پاکستان کا غدار ہے: الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے نکالی گئی ریلی سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سب نے اپنے مفادات کی خاطر پاکستان کو استعمال کیا۔ آج پاکستان…