اصل جنگ عسکریت پسندوں کا ذہن تبدیل کرنا ہے، آصف زرداری

اصل جنگ عسکریت پسندوں کا ذہن تبدیل کرنا ہے، آصف زرداری

کراچی (جیوڈیسک) سابق صدرآصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اصل جنگ عسکریت پسندوں کا ذہن تبدیل کرنا ہے۔ انتہا پسندوں سے مذاکرات یا طاقت کا استعمال جنگ کا صرف ایک حصہ ہے۔ یہ بات انہوں نے بلاول ہاوٴس کراچی میں کینیڈا…

کراچی پولیس نے دلہا بنے ایم کیو ایم کے کارکن فہد کو گرفتار کر لیا

کراچی پولیس نے دلہا بنے ایم کیو ایم کے کارکن فہد کو گرفتار کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پولیس نے دلہا بنے ایم کیو ایم کے کارکن فہد کو گرفتار کر لیا۔ فہد پر کئی جرائم میں ملوث ہونے کاا لزام ہے۔ ایم کیو ایم نے الزامات مسترد کرتے ہوئے 24 گھنٹے میں کراچی پولیس کی اعلیٰ…

روالپنڈی: سرچ آپریشن، 10 افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ افراد زیر حراست

روالپنڈی: سرچ آپریشن، 10 افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ افراد زیر حراست

روالپنڈی (جیوڈیسک) تھانہ صادق آباد کی حدود شکریال اور ڈھوک کالا خان میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 10 افغان باشندوں سمیت 45 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق افغان باشندوں کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت…

آرمی چیف رینجرز کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں، الطاف حسین

آرمی چیف رینجرز کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں، الطاف حسین

کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے اپیل کی ہے کہ وہ سندھ میں رینجرز کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا فی الفور نوٹس لیں۔ انہوں نے کہا کہ چند…

ٹانک جیل سے 3 خطرناک قیدی فرار، ایک پکڑا گیا

ٹانک جیل سے 3 خطرناک قیدی فرار، ایک پکڑا گیا

ٹانک (جیوڈیسک) ڈسٹرکٹ جیل سے 3 خطرناک قیدی فرار ہوگئے تاہم جیل انتظامیہ نے ایک کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ دیگر دونوں کو دوبارہ حراست میں لینے کے لئے کارروائی جاری ہے۔ جیل وارڈن محمد ناصر نماز فجر کے لئے قیدیوں کے…

طالبان اور حکومتی کمیٹیاں ٹھیک طرح سے کام کر رہی ہیں، نواز شریف

طالبان اور حکومتی کمیٹیاں ٹھیک طرح سے کام کر رہی ہیں، نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ طالبان اور حکومتی کمیٹی بات چیت کر رہی ہیں، لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ طالبان اور حکومتی کمیٹیاں ٹھیک طرح سے کام کر…

پشاور میں ایم کیو ایم کا ماورائے عدالت قتل عام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور میں ایم کیو ایم کا ماورائے عدالت قتل عام کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

پشاور (جیوڈیسک) پشاور میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں نے پارٹی کارکنان کا ماورائے عدالت قتل عام کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پشاور پریس کلب کے سامنے ایم کیو ایم کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس موقع پر پارٹی کارکنوں نے…

طالبان مذاکراتی کمیٹی کو وزیرستان جانے کیلئے ہیلی کاپٹر مل گیا

طالبان مذاکراتی کمیٹی کو وزیرستان جانے کیلئے ہیلی کاپٹر مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومتی کمیٹی طالبان سے مذاکرات کے لئے وزیرستان روانگی کو تیار ہے۔ حکومت نے کمیٹی کو ہیلی کاپٹر بھی فراہم کر دیا جبکہ مولانا عبد العزیز کمیٹی کے ہمراہ طالبان کے وفد سے ملاقات پر آمادہ ہو گئے ہیں۔…

پاکپتن: نجی کالج کی بس کھائی میں گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق 14 زخمی

پاکپتن: نجی کالج کی بس کھائی میں گرنے سے ایک طالبہ جاں بحق 14 زخمی

پاکپتن (جیوڈیسک) پاکپتن میں نجی کالج کی بس کھائی میں گرنے سے، ایک طالبہ جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئیں۔ ریسکیو زرائع کے مطابق پاکپتنَ چک پاٹی پور کے قریب ایک نجی کالج کی بس کھائی میں گر گئی، حادثہ میں ایک…

کراچی: پٹیل پاڑا میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم تنظیم اور گینگ وار کے 8 ملزمان گرفتار

کراچی: پٹیل پاڑا میں رینجرز کی کارروائی، کالعدم تنظیم اور گینگ وار کے 8 ملزمان گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) رینجرز نے پٹیل پاڑا اور اطراف کے علاقوں مین ٹارگٹڈ آپریشن کر کے کالعدم تنظیم اور گینگ وار کے 8 مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع…

کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کےخلاف متحدہ کا یوم سوگ

کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل کےخلاف متحدہ کا یوم سوگ

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ اس کے کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کیا جا رہا ہے۔ ایم کیو ایم نے اس معاملے پر احتجاجاً آج یوم سوگ کا اعلان کیا ہے۔ ایم کیو ایم کے رہ…

احمد رضا قصوری کا رویے پر صحافیوں سے معذرت کر نے سے انکار

احمد رضا قصوری کا رویے پر صحافیوں سے معذرت کر نے سے انکار

اسلام آباد (جیوڈیسک) احمد رضا قصوری نے صحافیوں سے اپنے گزشتہ رویے پر معزرت کرنے سے انکار کر دیا، جس پر صحافیوں نے ان کے انٹرویو کا بائیکاٹ کر دیا۔ پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری، کل تک مشرف کی پیشی…

قوم پرست سیاست دان، شاعر، ادیب اجمل خٹک کی چوتھی برسی

قوم پرست سیاست دان، شاعر، ادیب اجمل خٹک کی چوتھی برسی

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختون خوا کے بزرگ قوم پرست سیاستدان، انقلابی شاعر، ادیب اور ممتاز صحافی اجمل خٹک کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ عوامی نیشنل پارٹی کے سابق سربراہ ہونے کے علاوہ بھی اجمل خٹک کی کئی شناخت ہیں۔…

جماعت اسلامی کا نج کاری کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان

جماعت اسلامی کا نج کاری کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان

اسلام آباد (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے نج کاری کے خلاف ملک گیر تحریک کا اعلان کر دیا ہے اور ملک بھر میں لیبر یونین سے رابطے کر کے نج کاری کے خلاف پہیہ جام کرنے کی حکمت…

صوبائی اعلیٰ تعلیمی کمیشن قائم ڈاکٹر عاصم حسین چیئرمین مقرر

صوبائی اعلیٰ تعلیمی کمیشن قائم ڈاکٹر عاصم حسین چیئرمین مقرر

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی اعلیٰ تعلیمی کمیشن کے قیام کے 10 برس بعد سندھ میں بھی صوبائی سطح پر اعلیٰ تعلیمی کمیشن قائم کر دیا گیا ہے اور وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ضیا الدین یونیورسٹی کے چانسلر اور سابق وفاقی…

کراچی: تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی: تشدد کے واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں 3 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوا، جبکہ لی مارکیٹ سے بوری…

طالبان کا موقف جاننے کے بعد ہی حکومتی کمیٹی سے بات ہو گی، کوآرڈینٹر طالبان کمیٹی

طالبان کا موقف جاننے کے بعد ہی حکومتی کمیٹی سے بات ہو گی، کوآرڈینٹر طالبان کمیٹی

نوشہرہ (جیوڈیسک) طالبان کی جانب سے نامزد کردہ کمیٹی کے کوآرڈینیٹر مولانا یوسف شاہ نے کہا ہے کہ طالبان کا موقف سامنے آنے کے بعد آئین یا شریعت پر حکومتی کمیٹی سے بات کی جائے گی۔ طالبان کی نامزد کردہ کمیٹی کے…

عبد الفتح ملک نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

عبد الفتح ملک نے ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

کراچی (جیوڈیسک) وزیر اعلٰی سندھ نے عبد الفتح ملک کو ایڈوکیٹ جنرل سندھ مقرر کر دیا۔ خالد جاوید کے مستعفی ہونے سے یہ عہدہ ایک ماہ سے خالی تھا۔ وزیر اعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ نے مشاورت کے بعد عبدالفتح ملک…

پی آئی اے خسارے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش: وزیر تجارت

پی آئی اے خسارے کی تفصیلات سینیٹ میں پیش: وزیر تجارت

اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ کو بتایا گیا ہے کہ پاکستان نے بھارت کو ابھی تک اپنی منڈیوں تک بلا امتیاز رسائی اور پسندیدہ ترین ملک کا درجہ نہیں دیا۔ جمعے کو وقفہ سوالات کے دوران وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر نے ایوان…

کراچی: لانڈھی سے گھگھر پھاٹک ٹریک پر حملے کے 15 ملزم گرفتار

کراچی: لانڈھی سے گھگھر پھاٹک ٹریک پر حملے کے 15 ملزم گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں لانڈھی کے علاقے گہرام بگٹی گوٹھ میں رینجرز نے چھاپے کے دوارن گھگھر پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکے میں ملوث 15 ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ اور بارودی مواد برآمد کر لیا۔ رینجرز ذرائع کے…

فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش باپ بیٹے کرنٹ کے جھٹکے دے کر قتل کردیا

فیصل آباد میں نامعلوم افراد نے محنت کش باپ بیٹے کرنٹ کے جھٹکے دے کر قتل کردیا

فیصل آباد (جیوڈیسک) لیاقت آباد میں واقع ایک پاور لوم فیکٹری میں نامعلوم افراد نے محنت کش باپ بیٹے کو کرنٹ کے جھٹکے دے کر قتل کر دیا۔ فیصل آباد کے علاقے لیاقت آباد میں واقع ایک لوم فیکٹری میں رات کے…

لاہور میں سعودی شہزادے کی آمد پر مال روڈ انڈر پاس میں ٹرک پھنس گیا

لاہور میں سعودی شہزادے کی آمد پر مال روڈ انڈر پاس میں ٹرک پھنس گیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں سعودی شہزادے کی آمد پر مال روڈ انڈر پاس میں ٹرک پھنس گیا۔ پولیس اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔ ٹرک کے بالائی حصے کو کاٹ کر اسے انڈر پاس سے باہر نکالا گیا سعودی عرب کے وزیر سیاحت…

کراچی پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 15 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار کرنے کا دعوی

کراچی پولیس کا ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 15 ہزار سے زائد ملزمان گرفتار کرنے کا دعوی

کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے شہر میں گزشتہ 5 ماہ سے جاری ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 10 ہزار 254 چھاپوں کے دوران 15 ہزار سے زائد ملزمان کو گرفتار کرنے اور ہزاروں کی تعداد میں ہتھیار برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ پولیس…

طالبان سے مذاکرات کیلئے جو کمیٹی بنائی وہ با اختیار ہے: نواز شریف

طالبان سے مذاکرات کیلئے جو کمیٹی بنائی وہ با اختیار ہے: نواز شریف

لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے طالبان سے مذاکرات کے لئے حکومت نے جو کمیٹی بنائی ہے وہ با اختیار ہے اور مذاکراتی عمل درست سمت میں جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں 37 ویں…