افغان دارالحکومت کابل میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھماکا اور فائرنگ

افغان دارالحکومت کابل میں الیکشن کمیشن کے دفتر پر دھماکا اور فائرنگ

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں انتخابات کو ایک ہفتہ رہ گیا ہے، شدت پسندوں نے حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں الیکشن کمیشن کے ہیڈ کوارٹر کے باہر دھماکے اور فائرنگ کی گئی ہے۔ کابل پولیس کے سربراہ سید…

مصر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، خاتون صحافی سمیت 5 افراد ہلاک، 15زخمی

مصر میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، خاتون صحافی سمیت 5 افراد ہلاک، 15زخمی

قاہرہ (جیوڈیسک) مصری فوج کے سربراہ جنرل ریٹائرڈ عبد الفتح السیسی کی جانب سے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کے اعلان کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں اور مظاہرین کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں ایک خاتون صحافی سمیت 5 افراد ہلاک اور متعدد…

واشنگٹن، پینٹاگان اور سی آئی اے کے سابق چیف جیمز شبلیسنگر انتقال کرگئے

واشنگٹن، پینٹاگان اور سی آئی اے کے سابق چیف جیمز شبلیسنگر انتقال کرگئے

واشنگٹن (جیوڈیسک) سخت مزاجی کی وجہ سے مشہور پینٹاگان اور سی آئی اے کے سابق چیف جیمز شلیسنگر انتقال کر گئے‘ انکی عمر 85 برس تھی۔ جیمزہاورڈ ایجوکیشن سسٹم سے تعلیم یافتہ اور ماہر اقتصادیات بھی تھے جو 1970ء کے عشرے میں…

سائبر حملوں کا خطرہ، امریکا کا سائبر سیکیورٹی اسٹاف بڑھانے کا اعلان

سائبر حملوں کا خطرہ، امریکا کا سائبر سیکیورٹی اسٹاف بڑھانے کا اعلان

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کوممکنہ سائبرحملے کاخطرہ بڑھ گیا۔ محکمہ دفاع پینٹاگون نے سائبر سیکیورٹی اسٹاف 3 گنا سے زائد کرنے کا اعلان کر دیا، سیکریٹری دفاع چک ہیگل کا کہنا ہے کہ یہ اقدام امریکا کو ممکنہ سائبر حملے سے بچانے کے…

مقبوضہ کشمیر؛ مجاہدین سے جھڑپ میں 2  بھارتی فوجیوں سمیت  4  افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر؛ مجاہدین سے جھڑپ میں 2 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد ہلاک

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین سے جھڑپ کے دوران 2 بھارتی فوجیوں سمیت 4 افراد مارے گئے جبکہ جوابی کارروائی میں 3 مجاہد بھی شہید ہو گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سری نگر کے جنوب میں…

گمشدہ ملائیشین طیارے کی تلاش جاری، پانچ طیاروں کو ممکنہ ملبے کے ٹکڑے مل گئے

گمشدہ ملائیشین طیارے کی تلاش جاری، پانچ طیاروں کو ممکنہ ملبے کے ٹکڑے مل گئے

سڈنی (جیوڈیسک) ملائیشین بوئنگ طیارے کی گمشدگی کے بائیسویں روز بھی ممکنہ ملبے کی تلاش جاری ہے ، پرتھ کے شمال میں جاری آپریشن کے دوران پانچ طیاروں کو ممکنہ ملبے کے ٹکڑے نظر آ گئے ، آسٹریلیوی وزیر اعظم کا کہنا…

اوباما سعودی عرب پہنچ گئے، شاہ عبداللہ سے ملاقات

اوباما سعودی عرب پہنچ گئے، شاہ عبداللہ سے ملاقات

ریاض (جیوڈیسک) امریکی صدراوباما سعودی عرب کے دورے پرپہنچ گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وہ امریکااور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں تناؤ کم کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ جہاں انھوں نے سعودی فرماںروا شاہ عبداللہ اوردیگر اہم شخصیات سے…

سعودی عرب: مسجد حرام میں 4000 افراد کو روزگار ملے گا

سعودی عرب: مسجد حرام میں 4000 افراد کو روزگار ملے گا

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) سعودی عرب نے مسجد حرام کے توسیعی منصوبے میں 4000 افراد کو روزگار فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ امیر مکہ معظمہ شہزادہ مشعل بن عبداللہ بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ مسجد حرام کے توسیعی منصوبے کی…

آئی ایم ایف کا یوکرائن کیلئے بیل آئوٹ پیکج کا اعلان

آئی ایم ایف کا یوکرائن کیلئے بیل آئوٹ پیکج کا اعلان

نیویارک (جیوڈیسک) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ آئی ایم ایف نے مشرقی یورپ کے بحران زدہ ملک یوکرائن کو 18 بلین ڈالر تک کے قرضے دینے کا وعدہ کیا ہے۔ اس بیل آئوٹ پیشکش کا مقصد یوکرائن کی بدحال معیشت کو سنبھالا دینے…

اقوامِ متحدہ: کرائمیا کا ریفرنڈم غیر قانونی، قرارداد منظور

اقوامِ متحدہ: کرائمیا کا ریفرنڈم غیر قانونی، قرارداد منظور

نیویارک (جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے کرائمیا میں ہونے والے اس ریفرنڈم کو غیر قانونی قرار دینے کی قرارداد منظور کر لی ہے جس میں کرائمیا کے روس سے الحاق کی منظوری دی گئی تھی۔ جنرل اسمبلی میں پیش کی…

فرانسیسی عدالت نے مسلم قیدیوں کو حلال کھانا فراہم نہ کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی

فرانسیسی عدالت نے مسلم قیدیوں کو حلال کھانا فراہم نہ کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کردی

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کی عدالت نے جیل میں قید مسلم قیدیوں کو حلال کھانا فراہم نہ کرنے سے متعلق حکومت کی دائر کردہ درخواست مسترد کردی۔ فرانس کے شہر گرینوبل کی مقامی عدالت نے نومبر میں سینٹ کوینٹین فالوئیر جیل میں قید…

سری لنکا نے جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق انسانی حقوق کی قرارداد مسترد کر دی

سری لنکا نے جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق انسانی حقوق کی قرارداد مسترد کر دی

کولمبو (جیوڈیسک) سری لنکا نے جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق انسانی حقوق کونسل کی قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے جو مفاہمتی پالیسی شروع کی ہے اسے ہرصورت جاری رکھا جائے گا۔ سری لنکا کے صدر مہندا…

شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو سعودی ولی عہد نامزد کر دیا گیا

شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو سعودی ولی عہد نامزد کر دیا گیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شاہ عبداللہ نے اپنے سوتیلے بھائی نائب وزیراعظم دوم شہزادہ مقرن بن عبدالعزیز کو ولی عہد نامزد کر دیا ہے۔ شاہی محل کی طرف سے جاری اس فرمان کا اعلان سرکاری ٹی وی الاخباریہ پر کیا گیا،…

کانگریس کمیٹی کی پاکستانی امداد میں کٹوتی کی منظوری

کانگریس کمیٹی کی پاکستانی امداد میں کٹوتی کی منظوری

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی کانگریس کی ایک اہم کمیٹی نے ایک قانون کو منظور کیا ہے جس میں پاکستان کی امداد میں سے ایک چھوٹی رقم کی کٹوتی کرکے اسے یوکرین کو دے دیا گیا۔ ایک اعشاریہ پانچ ارب ڈالر کیکیری لوگر برمن…

ٹوکیو قدرتی آفات کے حوالے سے دنیا کا خطرناک ترین شہر

ٹوکیو قدرتی آفات کے حوالے سے دنیا کا خطرناک ترین شہر

برن (جیوڈیسک) قدرتی آفات پر یوں تو کسی کا زور نہیں لیکن بروقت احتیاطی تدابیر اختیار کر کے کسی بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔ اس حوالے سے ایک نئی فہرست سامنے آئی ہے جس میں دنیا کے 10 شہروں کو…

ملائیشین پروازایم ایچ 370  کی تلاش کا علاقہ تبدیل

ملائیشین پروازایم ایچ 370 کی تلاش کا علاقہ تبدیل

کوالالمپور (جیوڈیسک) ملائشین ایئرلائن کی پرواز MH370 کی تلاش کا علاقہ آج تبدیل کر دیا گیا ہے۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق تلاش کے علاقے کی تبدیلی نئی قابل بھروسہ معلوماتملنے کے تناظر میں کی گئی ہے۔ جس علاقے میں ملبہ تلاش کرنے…

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 4 کمانڈوز ہلاک

بھارتی فضائیہ کا طیارہ گرکر تباہ، 4 کمانڈوز ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 4 کمانڈوز ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں گوالیار کے قریب سی 130 سپر ہرکولیس طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں…

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

مقبوضہ کشمیر: نامعلوم مسلح افراد کی مسافر بس پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

جموں (جیوڈیسک) فائرنگ کا واقعہ جموں پٹھا نکوٹ نیشنل ہائی وے پر پیش آیا جب مسلح افراد نے بس کو روک کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس سے ایک مسافر موقع پر ہی ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں…

بھارت کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ

بھارت کا زمین سے زمین تک مار کرنیوالے میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ

چندی پور (جیوڈیسک) بھارت نے زمین سے زمین تک مارکرنے والے میزائل پرتھوی ٹو کا تجربہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پرتھوی ٹو میزائل کا تجربہ چندی پور کے مقام پر کیا گیا۔ یہ میزائل 350 کلو میٹر تک مار کرنے…

فلپائنی باغیوں اور حکومت کے درمیان امن معاہدہ

فلپائنی باغیوں اور حکومت کے درمیان امن معاہدہ

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں سب سے بڑے باغی گروپ نے حکومت کے ساتھ ایشیا کی طویل اور مہلک ترین تنازع کے خاتمے کے لئے تاریخی معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔ مورو اسلامک لبریشن فرنٹ کے چیئرمین مورات ابراہیم نے منیلا میں…

ترکی کی حکومت نے ٹوئٹر کے بعد ملک بھر میں یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی

ترکی کی حکومت نے ٹوئٹر کے بعد ملک بھر میں یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی

استنبول (جیوڈیسک) ترکش ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب پر بھی پابندی لگادی ہے۔ ترکی کی حکومت نے ایک ہفتے قبل عدالتی فیصلے کے بعد غیرقانونی قرار دیئے گئے لنکس…

برطانیہ کے شہر نیوپورٹ سے لاپتہ پاکستانی لڑکی کی لاش برآمد

برطانیہ کے شہر نیوپورٹ سے لاپتہ پاکستانی لڑکی کی لاش برآمد

برطانیہ (جیوڈیسک) کے شہر نیوپورٹ سے لاپتہ پاکستانی لڑکی کی لاش برآمد کرلی گئی ہے۔ انیس برس کی ندانصیر ڈھائی ماہ سے لاپتہ تھی۔ پولیس کے مطابق لاش ویسٹ نیش روڈ پردریاکے قریب سے ملی۔ ندا کا گھر اس مقام سے چھ…

جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سے 251  کانگو مہاجرین ہلاک

جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سے 251 کانگو مہاجرین ہلاک

نشاسا (جیوڈیسک) جھیل البرٹ میں کشتی ڈوبنے سے 251 کانگو مہاجرین ہلاک ہونے کے بعد ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کانگو حکام کا کہنا ہے کہ 300 مہاجرین یوگنڈا کے کیمپوں…

20دن بعد بھی ملائیشیا کا طیارہ نہیں مل سکا

20دن بعد بھی ملائیشیا کا طیارہ نہیں مل سکا

کینبرا (جیوڈیسک) آسٹریلوی میری ٹائم سیفٹی اتھارٹی نے جنوبی بحر ہند میں گمشدہ ملائیشین طیارے کے ملبے کی تلاش کا کام دوبارہ شروع کردیا۔ گزشتہ روز بحر ہند میں طوفان اور خراب موسم کے باعث لاپتا طیارے کی تلاش کا کام معطل…