یوکرین میں روسی فوجی مداخلت کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا

یوکرین میں روسی فوجی مداخلت کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا

کیو (جیوڈیسک) یوکرین میں روسی فوجی مداخلت کا معاملہ سنگین صورت حال اختیار کرتا جارہا ہے، روسی فوج نے کریمیا میں یوکرینی فوجی اڈوں کا گھیراوٴ کر لیا ہے، یوکرین کے نیول چیف روس نواز حلقوں سے جاملے ہیں، روسی صدر نے…

امریکا: اسلام مخالف فلم یوٹیوب سے ہٹانے کے حکم کیخلاف گوگل کی اپیل مسترد

امریکا: اسلام مخالف فلم یوٹیوب سے ہٹانے کے حکم کیخلاف گوگل کی اپیل مسترد

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے اسلام مخالف فلم کو یوٹیوب سے ہٹانے کے حکم کیخلاف گوگل کی اپیل مسترد کر دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی عدالت نے دو دن پہلے گوگل کو یوٹیوب سے اسلام مخالف متنازع فلم ہٹانے…

آسام میں راہول گاندھی کا بوسہ لینے والی خاتون کو شوہر نے جلا کر مار ڈالا

آسام میں راہول گاندھی کا بوسہ لینے والی خاتون کو شوہر نے جلا کر مار ڈالا

نئی دہلی (جیوڈیسک) راہول گاندھی کا گالوں کو بوسہ دینے والی خاتون کوشوہر نے جلا کر مار دیا۔ بھارتی ریاست آسام میں راہول گاندھی کا گالوں کو بوسہ دینے والی خاتون کواس کے شوہر نے جلا کر مار دیا۔ بعد میں خود…

چین میں ریلوے اسٹیشن پر چاقو بردار گروپ کا حملہ، 29 افراد ہلاک

چین میں ریلوے اسٹیشن پر چاقو بردار گروپ کا حملہ، 29 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے صوبے یون نان کے ریلوے اسٹیشن پر چاقووٴں سے لیس افراد نے حملہ کرکے 29 افراد کو ہلاک اور 110 سے زائد کو زخمی کر دیا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتے کی رات سیاہ لباس پہنے…

اوباما کی پیوٹن سے بات چیت، کریمیا سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ

اوباما کی پیوٹن سے بات چیت، کریمیا سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) روس کی جانب سے یوکرین میں فوج بھیجنے کی منظوری کے بعد امریکی صدر اوباما نے روسی ہم منصب سے فون پر بات کی اور کریمیا سے فوج واپس بلانے کا مطالبہ کیا۔ روسی صدر کا کہنا ہے کہ انہیں…

یوکرائن: علاقائی پارلیمنٹ کی عمارت کو درجنوں مسلح افراد نے گھیر لیا

یوکرائن: علاقائی پارلیمنٹ کی عمارت کو درجنوں مسلح افراد نے گھیر لیا

کریمیا (جیوڈیسک) یوکرائن کے خطے کریمیا میں علاقائی پارلیمنٹ کی عمارت کو درجنوں مسلح افراد نے گھیر لیا۔ دو مشین گنز بھی عمارت کے باہر نصب کر دی گئیں۔ ادھر وزیر اعظم Arseniy Yatsenyuk نے کریمیا میں روسی مداخلت کا جواب طاقت…

چین میں عجائب گھر کی حفاظت کے لئے خصوصی تربیت یافتہ بلیاں بھرتی کر لی گئیں

چین میں عجائب گھر کی حفاظت کے لئے خصوصی تربیت یافتہ بلیاں بھرتی کر لی گئیں

بیجنگ (جیوڈیسک) چینی حکام نے سیکڑوں برس قدیم شاہی محلات پر مشتمل عجائب گھر کی چوہوں اور دیگر حشرات سے حفاظت کے لئے خصوصی تربیت یافتہ بلیاں بھرتی کی ہیں۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی حکام نے دارالحکومت…

شام میں خونریزی کا ذمہ دار روس ہے، سعودی عرب

شام میں خونریزی کا ذمہ دار روس ہے، سعودی عرب

ریاض (جیوڈیسک) سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے شام میں جاری خانہ جنگی کے حوالے سے باغیوں کو اسلحہ فراہم کرنے کے روس کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ماسکو کو ہی شام میں خونریزی کا ذمہ دار قرار دے…

بھارت میں کانگریسی رہنما راہول گاندھی کا بوسہ لینے پر شوہر نے خاتون کو زندہ جلا دیا

بھارت میں کانگریسی رہنما راہول گاندھی کا بوسہ لینے پر شوہر نے خاتون کو زندہ جلا دیا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست آسام میں چند روز قبل کانگریسی رہنما راہول گاندھی کا گال چومنے والی خاتون کو اس کے شوہر نے زندہ جلا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست آسام کے ضلع جورہٹ کے گاؤں بیکاجان کی پنچائتی…

بھارت میں ماؤ باغیوں نے حملہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

بھارت میں ماؤ باغیوں نے حملہ کر کے 7 پولیس اہلکاروں کو ہلاک کر دیا

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ باغیوں نے پولیس قافلے پر حملہ کر کے سب انسپکٹر سمیت 7 اہلکاروں کو ہلاک اور 2 کو زخمی کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ماؤ باغیوں…

عراق: بم دھماکوں اور پر تشدد واقعات میں37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

عراق: بم دھماکوں اور پر تشدد واقعات میں37 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں بم دھماکوں اور پرتشدد واقعات میں 37 افراد جاں بحق اور 70 سے زائد زخمی ہو گئے۔ فرقہ وارانہ کارروائیوں پر عراقی وزیراعظم سعودی عرب اور خلیجی ریاستوں کیخلاف بھڑک اٹھے، ان ممالک پر جہادیوں کو امداد دینے…

اسرائیل کی مسجد اقصی میں پچاس سال سے کم عمر مسلمانوں کے داخلے پر پابندی

اسرائیل کی مسجد اقصی میں پچاس سال سے کم عمر مسلمانوں کے داخلے پر پابندی

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران پچاس سال سے کم عمر مردوں کے مسجد اقصی میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ اسرائیلی پولیس کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ مسجد اقصی کے قریب سخت سیکورٹی انتظامات کیے…

کینیڈا: شدید برفباری، ٹریفک حادثے میں سو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

کینیڈا: شدید برفباری، ٹریفک حادثے میں سو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

اونٹاریو (جیوڈیسک) کینیڈا میں شدید برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ اونٹاریو میں ٹریفک حادثے میں سو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ کینڈا کے مختلف علاقوں میں برفباری کے باعث مختلف شاہراوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ حد نظر…

تھائی لینڈ: اسکول بس کو حادثہ، 13 بچوں سمیت 15 افراد  ہلاک

تھائی لینڈ: اسکول بس کو حادثہ، 13 بچوں سمیت 15 افراد ہلاک

تائی پے (جیوڈیسک) تھائی لینڈ میں اسکول بس حادثے میں 13 طلبا اور اساتذہ ہلاک ہوگئے۔تھائی پولیس کے مطابق طلبا کی سیاحتی بس مشرقی تھائی لینڈ جارہی تھی کہ بس قابو سے باہر ہوگئی اور سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکر…

یوکرین کی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما کو نگراں وزیراعظم منتخب کر لیا

یوکرین کی پارلیمنٹ نے اپوزیشن رہنما کو نگراں وزیراعظم منتخب کر لیا

کیف (جیوڈیسک) یوکرین کی پارلیمنٹ نے مئی میں ہونے والے صدارتی انتخاب سے قبل یورپی یونین کے حامی اپوزیشن رہنما آرسینائی یاسینوک کو نگراں وزیراعظم منتخب کرلیا۔ معزول یوکرینی صدر وکٹر یانوکووچ کی برطرفی کے بعد اسپیکر الیگزینڈر کو نگراں صدر مقرر…

یورپی پارلیمنٹ نے امریکی ڈرون حملوں کیخلاف میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی

یورپی پارلیمنٹ نے امریکی ڈرون حملوں کیخلاف میں قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی

برسلز (جیوڈیسک) یورپی پارلیمنٹ نے پاکستان اور یمن میں امریکی ڈرون حملوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ان کے خلاف مذمتی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ یورپی پارلیمنٹ کے اجلاس میں جمعرات کو ایک قرارداد پیش کی گئی جس میں…

علماء اور اسکالروں نے پولیو کیخلاف فتووں کو مسترد کر دیا

علماء اور اسکالروں نے پولیو کیخلاف فتووں کو مسترد کر دیا

جدہ (جیوڈیسک) سعودی شہر جدہ میں اسلامی مشاورتی گروپ نے پولیو کے قطرے پلانے کے خلاف فتووں کو مسترد کر دیا۔ اسلامی مشاورتی گروپ کا دو روزہ اجلاس سعودی عرب کے شہر جدہ ہوا۔ علماء اور اسکالروں پر مشتمل اسلامی مشاورتی گروپ…

صومالیہ: کار بم حملے میں 10افراد ہلاک

صومالیہ: کار بم حملے میں 10افراد ہلاک

موغادیشو (جیوڈیسک) موغادیشو میں کار بم حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے۔ صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں کار بم حملے میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ حملہ ایک ریستوران کے باہر کیا گیا جو صومالیہ کے انٹیلیجنس محکمے کے…

وینزویلا: حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری، سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر آ گئے

وینزویلا: حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری، سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر آ گئے

کیراکس (جیوڈیسک) وینزویلا میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت کیراکس میں سیکڑوں طلبہ سڑکوں پر آ گئے۔ مظاہرے میں طلبہ نے پولیس پر پتھراو کیا اور پٹرول بموں سے حملے کیے۔ مظاہرین نے سیکڑوں گاڑیوں کو بھی نذر آتش…

مشعل اوباما کا بچوں میں صحت افزا خوراک کو فروغ دینے کیلئے مہم کا آغاز

مشعل اوباما کا بچوں میں صحت افزا خوراک کو فروغ دینے کیلئے مہم کا آغاز

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی خاتون اول مشعل اوباما نے بچوں میں صحت افزا خوراک کو فروغ دینے کے لیے مہم کا آغاز کر دیا۔ امریکا میں بڑھتے ہوئے موٹاپے اور ذیابطیس کی روک تھام کے لیے مشعل اوباما نے لیٹس موو Let’s…

افغانستان میں القاعدہ کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنا آسان نہیں: ولیم میک ریون

افغانستان میں القاعدہ کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنا آسان نہیں: ولیم میک ریون

نیو یارک (جیوڈیسک) امریکی کمانڈر ایڈمرل ولیم میک ریون نے کہا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنا آسان نہیں ہو گا۔ ہاؤس آرمڈ سروسز کمیٹی کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی کمانڈر ولیم میک ریون کا کہنا تھا پاکستان…

برطانوی پارلیمنٹ میں کل نقاب پر پابندی کے خلاف بل پیش کیا جائے گا

برطانوی پارلیمنٹ میں کل نقاب پر پابندی کے خلاف بل پیش کیا جائے گا

لندن (جیوڈیسک) برطانوی پارلیمنٹ میں کل نقاب پر پابندی کا بل ابتدائی منظوری کے لئے پیش کیا جارہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کنزرویٹیو پارٹی سے تعلق رکھنے والے رکن دارالعوام فلپ ہولوبون نے نجی حیثیت میں…

آکسفورڈ ڈکیتیوں کی وجہ سے بدنام، وارداتوں میں 90 فی صد اضافہ

آکسفورڈ ڈکیتیوں کی وجہ سے بدنام، وارداتوں میں 90 فی صد اضافہ

آکسفورڈ (جیوڈیسک) تعلیمی سرگرمیوں کے حوالے سے مشہور برطانیہ کا شہر آکسفورڈ اب ڈکیتیوں کے حوالے سے بدنام ہورہا ہے۔ شہر میں ڈکیتیوں کی تعداد میں اچانک 90 فی صد اضافہ ہو گیا ہے جس میں کئی پاکستانی دکاندار بھی لٹے ہیں۔…

بلدیاتی و پارلیمانی انتخابات میں نسلی اقلیتوں کو نمائندگی دینگے، لیبرپارٹی

بلدیاتی و پارلیمانی انتخابات میں نسلی اقلیتوں کو نمائندگی دینگے، لیبرپارٹی

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں حزب اختلاف کی جماعت لیبر پارٹی کے سیکریٹری جنرل نے کہاہے کہ آنے والے انتخابات میں انکی جماعت نسلی اقلیتوں کو بھر پور نمائندگی دے گی۔ مختلف کمیونیٹیز کی جس قدر آبادی ہے، پارلیمنٹ میں اسکا اظہار بھی…