برطانوی ولی عہد پرنس چارلس سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

برطانوی ولی عہد پرنس چارلس سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

ریاض (جیوڈیسک) برطانوی ولی عہد پرنس چارلس سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں، دارالحکومت ریاض کنگ خالد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچنے پر شہزادہ چارلس کا استقبال شہزادہ مطب بن عبداللہ نے کیا اس موقع پر برطانیہ میں سعودی عرب کے سفیر…

یوکرائن، عام معافی کے اعلان کے بعد مظاہرین نے املاک کا قبضہ ختم کر دیا

یوکرائن، عام معافی کے اعلان کے بعد مظاہرین نے املاک کا قبضہ ختم کر دیا

کیو (جیوڈیسک) یوکرائن میں عام معافی کے اعلان کے بعد مظاہرین نے ملک بھر کی سرکاری املاک کا قبضہ ختم کر دیا۔ یوکرائن حکومت کی طرف سے عام معافی کے اعلان کے بعد حکومت مخالف مظاہرین نے ملک بھر کی میونسپلٹی کی…

چلی میں سالانہ ٹماٹروں کی جنگ

چلی میں سالانہ ٹماٹروں کی جنگ

چلی (جیوڈیسک) چلی میں لوگوں نے جی بھر کر ایک دوسرے کو ٹماٹروں سے خوب مارا چلی کے شہر کوئیلون( Quillon) میں چوتھی سالانہ ٹماٹر وں کی جنگ ہوئی جس میں ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔لوگوں نے جی بھر کر ایک دوسرے…

کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک

کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری، 40 افراد ہلاک

واشنگٹن (جیوڈیسک) کینیڈا، جاپان اور برطانیہ میں شدید برفباری سے 40 افراد ہلاک ہو گئے جبکہ صرف جاپان میں 1650 افراد زخمی ہوگئے۔ نئی تحقیق سے معلوم ہواہے کہ شمالی یورپ اورشمالی امریکا کے موسم کا تعین کرنے والا اہم سسٹم بدل…

لیبیا میں قذافی کے اقتدار کے خاتمے کے تین سال مکمل

لیبیا میں قذافی کے اقتدار کے خاتمے کے تین سال مکمل

طرابلس (جیوڈیسک) لیبیا میں معمر قذافی کی حکومت کا تختہ الٹنے کے تین سال مکمل ہونے پر جشن منایا جارہا ہے۔ شہری گذشتہ رات سے ہی دارالحکومت طرابلس کے شہدا اسکوائر پر جمع ہونا شروع ہو گئے تھے، جہاں جشن کا اہتمام…

افغانستان سے انخلا، امریکہ کا پاکستان میں حملوں کیلئے نئے ڈرون اڈے بنانے پر غور

افغانستان سے انخلا، امریکہ کا پاکستان میں حملوں کیلئے نئے ڈرون اڈے بنانے پر غور

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے افغانستان سے انخلا کے بعد پاکستان میں القاعدہ کو نشانہ بنانے کے لیے وسطی ایشیا میں نئے ڈرون اڈے بنانے پر غور کرنا شروع کر دیا۔ امریکا نے افغانستان سے انخلا کے بعد بھی پاکستان پر ڈرون حملے…

عام آدمی پارٹی کا کرپشن کیخلاف احتجاجی مہم چلانے کا اعلان

عام آدمی پارٹی کا کرپشن کیخلاف احتجاجی مہم چلانے کا اعلان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی عام آدمی پارٹی نے کانگریس اور بی جے پی کی کرپشن کے خلاف احتجاجی مہم کا اعلان کر دیا۔ مہم کی قیادت پارٹی کے سربراہ اروند کجریوال کریں گے۔ عام آدمی کے سربراہ اروند کجریوال نے وزارت…

افغانستان: نیٹو فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپ سے نو حملہ آور ہلاک

افغانستان: نیٹو فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپ سے نو حملہ آور ہلاک

ننگر ہار (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں نیٹو فوج اور شدت پسندوں میں جھڑپ سے سات فوجی اور نو حملہ آور ہلاک ہو گئے۔ شدت پسندوں نے غنی خیل کے علاقے میں افغان اور نیٹو فوج کے مشترکہ اڈے پر…

جنیوا مذاکرات میں ناکامی کے ذمہ دار بشارالاسد ہیں: فرانس، برطانیہ

جنیوا مذاکرات میں ناکامی کے ذمہ دار بشارالاسد ہیں: فرانس، برطانیہ

لندن (جیوڈیسک) فرانس اور برطانیہ شام کے تنازع پرامن حل کے لیے جنیوا میں ہونے والے امن مذاکرات کی ناکامی کے لیے شامی صدر بشاالاسد کی حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ ویلم ہیگ امن مذاکرات کی ناکامی…

عراق: مقتدہ صدر کا سیاست سے ریٹائر ہونے کا اعلان

عراق: مقتدہ صدر کا سیاست سے ریٹائر ہونے کا اعلان

بغداد (جیوڈیسک) اپنی ویب سائٹ پر شائع ہاتھ سے لکھے گئے پیغام میں مقتدہ صدر نے کہا کہ وہ مستقبل میں نہ کوئی سرکاری عہدہ لیں گے اور نہ ہی ان کی پارلیمان میں کوئی نمائندگی ہو گی۔ مقتدہ صدر اور ان…

بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی کو ایک نوجوان نے پھر جوتا دے مارا

بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی کو ایک نوجوان نے پھر جوتا دے مارا

ہریانہ (جیوڈیسک) بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیراعلی پر ایک مرتبہ پھر ایک بیروزگار نوجوان نے جوتا پھینک دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہریانہ کے وزیراعلی بھوپندر سنگھ ہودا ایک تقریب میں شریک تھے کہ ایک نوجوان نے ان کی جانب جوتا اچھال…

مصر میں کار بم دھماکا، 3 کوریائی سیاحوں سمیت 4 ہلاک

مصر میں کار بم دھماکا، 3 کوریائی سیاحوں سمیت 4 ہلاک

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اسرائیلی سرحد کے قریب کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 کوریائی سیاح اور 1 مصری ڈرائیور ہلاک جبکہ 13 افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں اسرائیلی سرحد کے قریب واقع جزیرہ…

شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے، 90 افراد ہلاک

شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے، 90 افراد ہلاک

ابوجا (جیوڈیسک) شمال مشرقی نائجیریا میں شدت پسندوں کے حملے میں 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شدت پسندوں نے ایک گاوں کا محاصرہ کر کے شدید فائرنگ اور دھماکے کیے اور متعدد گھروں کو آگ لگا…

بھارتی وزیر خارجہ کا افغانستان کو ہیلی کاپٹرز فراہم کر نے کا اعلان

بھارتی وزیر خارجہ کا افغانستان کو ہیلی کاپٹرز فراہم کر نے کا اعلان

نئی دلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر خارجہ سلمان خورشید نے افغانستان کو ہیلی کاپٹرز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ افغانستان کے دورے سے واپسی پر طیارے میں میڈیا سے گفتگو میں بھارتی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت جنگ سے تباہ…

امریکا: طیارے کے لینڈنگ گیئر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

امریکا: طیارے کے لینڈنگ گیئر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

واشنگٹن (جیوڈیسک) واشنگٹن کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک طیارے کے لینڈنگ گیئر سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق واشنگٹن ڈیلس انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے ریموٹ پارکنگ میں ایک جہاز کے لینڈنگ گیئر سے عملے کو ایک نامعلوم…

جاسوسی معاملے پر صدر اوباما کو جیل جانا ہوگا، امریکی رکن پارلیمنٹ

جاسوسی معاملے پر صدر اوباما کو جیل جانا ہوگا، امریکی رکن پارلیمنٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جاسوسی کے معاملے پر اوباما کے خلاف سرکاری طور پر مقدمہ دائر کرا دیا ہے اور اوباما کو جیل جانا ہو گا۔ ادھر امریکی محکمہ انصاف نے کہاہے کہ جاسوسی پروگرام کو…

انڈونیشیا :مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، 4 افراد ہلاک

انڈونیشیا :مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، 4 افراد ہلاک

جکارتا (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے صوبے مشرقی جاوا میں آتش فشاں جاگ اٹھا، لاوے، دھویں اور راکھ کے اخراج سے چار افراد ہلاک ہوگئے۔ ہزاروں افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا۔ انڈونیشیا میں مشرقی جاوا کے پہاڑ کیلوڈ سے نکلنے…

افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کر لیا

افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے بھارت سے فوجی تعاون طلب کر لیا، ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ اگر امریکا اور پاکستان چاہیں تو افغانستان میں قیام امن کا عمل جلد شروع ہو سکتا ہے۔ بھارتی وزیر خارجہ سلمان…

شام میں سرکاری فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، 5 فوجیوں سمیت مزید 58 افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، 5 فوجیوں سمیت مزید 58 افراد ہلاک

جنیوا (جیوڈیسک) شام میں 2 بم دھماکوں، باغیوں، آئی ایس آئی ایل کے جنگجوئوں اور فورسز میں جھڑپوں کے دوران 5 فوجیوں اور 10 باغیوں سمیت 58 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے جبکہ جنیوا میں شامی حکومت اور اپوزیشن میں ہونے…

انڈونیشیا: آتش فشاں پہاڑ پھٹنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے

انڈونیشیا: آتش فشاں پہاڑ پھٹنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے

سماڑا (جیوڈیسک) انڈونیشیا میں آتش فشاں پہاڑ پھٹنے سے تین افراد ہلاک ہو گئے۔ مشرقی جاوا میں چار بڑے ائیر پورٹ بند کر دیے گئے۔ آتش فشاں Kelud نے ریڈ الرٹ جاری ہونے کے فوری بعد لاوا اُگلنا شروع کر دیا۔ دھویں…

امریکہ: دو دن کے برفانی طوفان کے بعد آسمان صاف ہوگیا

امریکہ: دو دن کے برفانی طوفان کے بعد آسمان صاف ہوگیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں دو دن کے برفانی طوفان کے بعد آسمان تو صاف ہو گیا تاہم اس دوران پندرہ افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ پنسلوانیا ہائی وے پر سو گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ دوسری جانب برطانیہ ابھی تک…

امریکہ افغان حکومت کو ہراساں کرنا بند کر دے: حامد کرزئی

امریکہ افغان حکومت کو ہراساں کرنا بند کر دے: حامد کرزئی

انقرہ (جیوڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے طالبان قیدیوں کی رہائی کے معاملے پر امریکی تنقید مسترد کر دی۔ کہتے ہیں امریکا افغان حکومت کو ہراساں کرنا بند کر دے۔ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں وزیر اعظم نواز شریف اور ترک وزیر…

نئی دہلی: کرپشن بل مسترد، وزیراعلی کیجری وال مستعفی

نئی دہلی: کرپشن بل مسترد، وزیراعلی کیجری وال مستعفی

نئی دہلی (جیوڈیسک) نئی دلی میں کرپشن کے خلاف بل مسترد ہونے پر عام آدمی پارٹی کے وزیر اعلیٰ کیجری وال نے استعفیٰ دے دیا۔ بھارت میں عام آدمی وزیر اعلیٰ تو بن گیا لیکن خواص کے سامنے اس کی اب بھی…

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم

انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک، نظام زندگی درہم برہم

جکارتہ (جیوڈیسک) انڈونیشیا کے مشرقی جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے جبکہ نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انڈونیشیا کے مشرقی جزیرے جاوا کے…