ٹیکساس: تین منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ٹیکساس: تین منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

ٹیکساس (جیوڈیسک) امریکا میں تین منزلہ رہائشی عمارت کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لیا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلاس میں تین منزلہ اپارٹمنٹ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جو دیکھتے ہی دیکھتے…

صومالیہ: اقوام متحدہ کے قافلے پر کار بم دھماکہ، سات افراد ہلاک

صومالیہ: اقوام متحدہ کے قافلے پر کار بم دھماکہ، سات افراد ہلاک

موگادیشو (جیوڈیسک) صومالیہ میں اقوام متحدہ کے قافلے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں سات افراد ہلاک ہو گئے۔ انٹرنیشنل ائرپورٹ کے نزدیک ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کئے گئے کار بم دھماکے میں اقوام متحدہ کا کوئی اہلکار زخمی نہیں ہوا۔…

ویلنٹائنز ڈے کا خصوصی تحفہ، محبوب کا چہرہ بنوائیے چاکلیٹ بال پر

ویلنٹائنز ڈے کا خصوصی تحفہ، محبوب کا چہرہ بنوائیے چاکلیٹ بال پر

ٹوکیو (جیوڈیسک) جاپان میں ویلنٹائن کی تیاریاں عروج پر ہیں اور اس موقع پر لوگوں میں ایک انوکھی پیشکش متعارف کروا دی ہے جسکے تحت لوگ اپنے محبوب کا چہرہ چاکلیٹ پر بنوا سکتے ہیں۔ ٹوکیو میں واقع ایک کیفے نے چاکلیٹ…

امریکا: برفانی طوفان کے باعث ساڑھے 4 ہزار  پروازیں منسوخ

امریکا: برفانی طوفان کے باعث ساڑھے 4 ہزار پروازیں منسوخ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کے باعث ساڑھے 4 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔ امریکا کی مختلف ریاستوں میں شدید برف باری جاری ہے۔ ورجینیا میں 10 سے 15 انچ برف پڑی، دارالحکومت واشنگٹن…

بیلجیم، مہلک امراض میں مبتلا بچوں کی زندگی کے خاتمے کا قانون

بیلجیم، مہلک امراض میں مبتلا بچوں کی زندگی کے خاتمے کا قانون

برسلز (جیوڈیسک) بیلجیم کی پارلیمنٹ نے ایک ایسے قانون کی منظوری دیدی ہے، جس کے تحت مہلک امراض میں مبتلا بچوں کیلئے تکلیف دہ زندگی کے بجائے ان کی زندگی کا خاتمہ آسان بنایا جاسکے گا۔ قانون کی منظوری کے بعد بیلجیم…

عیسائی ملیشیا مسلمانوں کو قتل کرنا چاہتے ہیں، صدر جمہوریہ وسطی افریقہ

عیسائی ملیشیا مسلمانوں کو قتل کرنا چاہتے ہیں، صدر جمہوریہ وسطی افریقہ

بینگوئی (جیوڈیسک) جمہوریہ وسطی افریقہ کی صدر کیتھرین سانبا پانزا کا کہنا ہے کہ عیسائی ملیشیا اپنے اصل مقصد کی روح کھو چکی ہے۔ اینٹی بلاکا مسلمانوں کو قتل کرنا چاہتے ہیں لیکن اب خود شکار ہوں گے۔ جمہوریہ وسطی افریقہ کی…

امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد

امریکا: جنوب مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان سے نظام زندگی منجمد

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی جنوب مشر قی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی منجمد کر دیا ہے، پانچ ہزا سے زائد پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں، مختلف واقعات میں اب تک 13 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ریاست واشنگٹن سے…

امریکی صدر اوباما کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر

امریکی صدر اوباما کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی ری پبلکن سینیٹر رینڈ پال نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے معاملہ پر صدر اوباما کے خلاف عدالت میں مقدمہ دائر کر دیا۔ امریکا کی ری پبلکن پارٹی کے سینیٹر رینڈ پال نے نیشنل سکیورٹی ایجنسی کے ٹیلی فون کالز…

فلپائن: ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اجتماعی شادی کی تقریب

فلپائن: ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے اجتماعی شادی کی تقریب

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن میں ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے 180 جوڑوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ دارالحکومت منیلا میں ساحل سمندر پرصبح سویرے سورج نکلنے سے پہلے اجتماعی شادی کی خوبصورت تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سرخ ملبوسات…

عراق: شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک

عراق: شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق کے دارالحکومت بغداد کے ایک مقبول ترین شاپنگ سنٹر میں دو بم دھماکوں میں چھ افراد ہلاک اور سولہ زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس کے مطابق شہر کے وسطی حصے الشورجا میں واقع شاپنگ سنٹرمیں بم پھٹنے کے بعد…

آسٹریلیا: باڈی بلڈنگ کا شوقین کینگرو

آسٹریلیا: باڈی بلڈنگ کا شوقین کینگرو

سڈنی (جیوڈیسک) انسانوں کے ساتھ ساتھ جانورون نے بھی باڈی بلڈنگ شروع کر دی۔اسٹریلوی چڑیا گھر میں ایک ایسا بندر ہے جو کیمرے کے سامنے ایسے انداز سے تصاویر بنواتا ہے جیسے وہ خود باڈی بلڈ ہے۔ تصاویر میں دکھائے جانے والے…

یمن کی جیل پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 افراد ہلاک، سینکڑوں قیدی فرار

یمن کی جیل پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 افراد ہلاک، سینکڑوں قیدی فرار

صنعا (جیوڈیسک) یمن کے دارالحکومت صنعا میں دہشت گردوں نے جیل پر حملہ کر کے 11 افراد کو ہلاک کر دیا، درجنوں قیدی جیل سے فرار ہو گئے۔ یمنی حکام کے مطابق بموں اور خودکار اسلحے سے لیس دہشت گردوں نے اپنے…

برازیل: بے گھر افراد حکومت کی ناقص پالیسیوں کیخلاف سٹرکوں پر

برازیل: بے گھر افراد حکومت کی ناقص پالیسیوں کیخلاف سٹرکوں پر

براسیلیا (جیوڈیسک) برازیل میں بے گھر افراد حکومت کی ناقص پالیسیوں کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ جھڑپوں میں پولیس اہلکاروں سمیت چوبیس افراد زخمی ہو گئے۔ برازیل کے دارالحکومت میں ہزاروں افراد حکومت کی لینڈ ریفارمز کے خلاف سڑکوں پر آ…

افغان حکومت نے امریکا کے شدید تحفظات کے باوجود پینسٹھ دہشتگرد رہا کر دیئے

افغان حکومت نے امریکا کے شدید تحفظات کے باوجود پینسٹھ دہشتگرد رہا کر دیئے

کابل (جیوڈیسک) افغان حکومت نے امریکا کے شدید تحفظات کے باوجود پینسٹھ عسکریت پسندوں کو رہا کر دیا، رہا کئے جانے والے قیدیوں کو امریکا نے نیٹو فوج پر حملے کے بعد خطرناک قرار دیا تھا۔ پینسٹھ طالبان قیدیوں کو آج بگرام…

آسٹریلیا: جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی

آسٹریلیا: جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی

ایڈیلیڈ (جیوڈیسک) آسٹریلیاء کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی۔ آگ نے قریبی آبادی کے متعدد گھروں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ درجہ حرارت بیالیس ڈگری تک پہنچنے کے بعد شہریوں کے ساتھ جانور بھی بے حال ہو…

فون، انٹرنیٹ ڈیٹا کی جاسوسی پر اوباما انتظامیہ کیخلاف مقدمہ

فون، انٹرنیٹ ڈیٹا کی جاسوسی پر اوباما انتظامیہ کیخلاف مقدمہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی ری پبلکن سینیٹر نے خفیہ ایجنسی کی جانب سے جاسوسی کئے جانے پر اوباما انتظامیہ کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ ری پبلکن سینیٹر پال رینڈ اور ایک ہم خیال گروپ نے امریکی نیشنل سیکورٹی ایجنسی کی جانب سے…

عراق میں عسکریت پسندوں کا حملہ، 15 فوجی ہلاک

عراق میں عسکریت پسندوں کا حملہ، 15 فوجی ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی فوج کے ایک کیمپ پر حملے کے دوران 15 فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ فوجی کیمپ عراق میں تیل کی ایک پائپ لائن کی حفاظت کے لئے قائم کیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

القاعدہ گروپ نے بن لاند کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کر دیا

القاعدہ گروپ نے بن لاند کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کر دیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) عراق اور شام میں سرگرم القاعدہ گروپ نے ‘اسامہ بن لادن’ کی تصویر والا بینک نوٹ جاری کیا ہے، ماہرین نے ‘نوٹ’ کو جعلی قرار دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق بینک نوٹ جاری کرنے کا مقصد شدت…

امریکا میں برفباری سے ساڑھے 3 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم

امریکا میں برفباری سے ساڑھے 3 لاکھ سے زائد افراد بجلی سے محروم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی جنوب مشرقی ریاستوں میں ایک بار پھر شدید برف باری سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ہے، لاکھوں افراد بجلی سے محروم ہیں جبکہ ہزاروں پروازیں منسوخ کر دی گئیں اور سیکڑوں تاخیر کا شکار ہیں۔ شدید برف باری…

افغان حکومت آج 65 انتہائی خطرناک قیدیوں کو رہا کرے گی

افغان حکومت آج 65 انتہائی خطرناک قیدیوں کو رہا کرے گی

کابل (جیوڈیسک) افغان حکومت آج 65 انتہائی خطرناک قیدیوں کو رہا کر رہی ہے، امریکا نے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قیدی اتحادی فوج کی سلامتی کے لئے خطرہ ہیں۔ امریکا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود…

عمران فاروق قتل کیس: اسکاٹ لینڈ یارڈ کا لندن کے لیمز کالج میں چھاپہ

عمران فاروق قتل کیس: اسکاٹ لینڈ یارڈ کا لندن کے لیمز کالج میں چھاپہ

لندن (جیوڈیسک) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے ڈاکٹر عمران فاروق کے مشتبہ قاتلوں کے بارے میں جاننے کے لئے لندن کے لیمز (Lams) کالج میں چھاپہ مارا اور طلبا کے بارے میں تمام فائلیں ساتھ لے گئی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ کو یقین ہے…

سفاک دہشت گرد ملک و قوم کے کھلے دشمن ہے، الطاف حسین

سفاک دہشت گرد ملک و قوم کے کھلے دشمن ہے، الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے پشاور کے نواحی علاقے بڈہ بیر ماشو خیل میں دہشت گردوں کا گھر پرحملے کے واقعے کی مذمت کی ہے اور متعدد افرادکے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا…

برطانیہ میں شدید سیلاب، ٹیمز بپھرنے سے قریبی علاقے زیر آب

برطانیہ میں شدید سیلاب، ٹیمز بپھرنے سے قریبی علاقے زیر آب

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ میں شدید بارشوں سے دریائے ٹیمز میں پانی کی سطح بلند ہونے سے قریبی علاقے زیر آب آگئے ہیں، لوگوں کو کشتیوں اور بڑی گاڑیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ برکشائر اور سرے کاوٴنٹیوں…

امریکا اور فرانس کا ایران کے خلاف پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکا اور فرانس کا ایران کے خلاف پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

امریکا (جیوڈیسک) امریکا اور فرانس نے ایران کے خلاف عائد پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس بات کا اظہار فرانسیسی صدر فراسنوا اولاند نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں…