بھارتی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے سے 11 افراد ہلاک

بھارتی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے سے 11 افراد ہلاک

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت کی مشرقی ریاست اڑیسہ میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جبکہ کئی لاپتہ ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اڑیسہ کے دارالحکومت بھوبھانیشور سے 350 کلو میٹر دور ہیرا کڈ ڈیم پر تفریح کے لئے…

بھارت: کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک، سات لاپتہ ہو گئے

بھارت: کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک، سات لاپتہ ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت میں دریا کی سیر کے لئے آنے والوں کی کشتی ڈوبنے سے دس افراد ہلاک اور سات لاپتہ ہو گئے۔ واقعہ ریاست اڑیسہ میں پیش آیا جب ایک سو بیس افراد کشتی پر سوار دریا کی سیر کر رہے…

سعودی شہری نے چھ ماہ میں 320 کلو گرام وزن کم کر کے حیران کردیا

سعودی شہری نے چھ ماہ میں 320 کلو گرام وزن کم کر کے حیران کردیا

ریاض (جیوڈیسک) سعودی شہری نے صرف چھ ماہ میں اپنا وزن 320 کلو گرام کم کر کے سب کو حیران کردیا، مناما سے تعلق رکھنے والے خالد الشعری، کا وزن گزشتہ اگست میں 610 کلو گرام تھا اور وہ اپنا کوئی بھی…

یورپ اور جاپان میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم، 11 افراد ہلاک

یورپ اور جاپان میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم، 11 افراد ہلاک

ٹوکیو/ لندن (جیوڈیسک) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو اور نواحی علاقوں میں شدید برف باری کے باعث حادثات میں 11 افراد ہلاک اور 1200 سے زائد زخمی ہو گئے۔ ہفتے کی رات سے اتوار کے دن تک مختلف علاقوں میں 10.6 انچ برف…

ایٹمی مذاکرات میں میزائل پروگرام پر بات نہیں ہوگی، ایران

ایٹمی مذاکرات میں میزائل پروگرام پر بات نہیں ہوگی، ایران

تہران (جیوڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ مذاکرات میں وہ اپنے میزائل یا دفاعی پروگرام پر بات نہیں کرے گا۔ سرکاری ٹیلی وڑن پر ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس اراغچی نے کہا…

شام: حمص میں پھنسے شہریوں کو باہر نکالنے کا کام جاری

شام: حمص میں پھنسے شہریوں کو باہر نکالنے کا کام جاری

حمص (جیوڈیسک) باغیوں کے زیر کنٹرول شام کے شہر حمص میں پھنسے شہریوں کو باہر نکالنے کا کام جاری ہے۔ جنگ بندی کے باوجود اقوام متحدہ کے ایک امدادی قافلے پر راکٹ برسائے گئے۔ اقوام متحدہ کی ٹیمیں حمص میں پھنسے جنگ…

جاپان میں برفباری کا پینتالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جاپان میں برفباری کا پینتالیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ٹوکیو (جیوڈیسک) ٹوکیو میں گورنر کے انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ برفباری کے باعث مختلف شہروں میں ٹریفک حادثات سے سات افراد ہلاک اور چھ سو زخمی ہو گئے۔ دارلحکومت ٹوکیو میں گورنر کے انتخابات کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔ برفباری…

برطانیہ: مغربی ساحلی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ

برطانیہ: مغربی ساحلی علاقوں میں سیلاب کا خدشہ

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ کے جنوب مغربی ساحلی علاقوں میں پھر آندھی اور سیلاب کا خدشہ، عمارتیں اور مکانات خالی کرالیے گئے جبکہ لوگوں کو ساحل سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق 125 کلومیٹر فی گھنٹے…

امریکا سے سیکیورٹی معاہدہ جلد کرنے کیلیے افغان فوج کا صدر کرزئی پر دباوٴ

امریکا سے سیکیورٹی معاہدہ جلد کرنے کیلیے افغان فوج کا صدر کرزئی پر دباوٴ

نیویارک (جیوڈیسک) افغان فوج میں بھی امریکا کی ساتھ سیکیورٹی معاہدے کیلیے آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں، امریکی اخبار کے مطابق اعلیٰ افسروں نے صدر کرزئی کو دستخط نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا امریکی اخبار کے مطابق افغان فوجی امریکا…

ترکی: انٹرنیٹ کی نگرانی کے نئے قانون کے خلاف شہریوں کا مظاہرہ

ترکی: انٹرنیٹ کی نگرانی کے نئے قانون کے خلاف شہریوں کا مظاہرہ

استنبول (جیوڈیسک) ترکی میں انٹرنیٹ کی نگرانی کے نئے قانون کے خلاف سیکڑوں شہریوں نے استنبول میں مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نیآنسو گیس اور پانی کی توپ کا سہارہ لیا۔ چند روز قبل ترک پارلیمنٹ نے انٹرنیٹ پر…

فرانس: مسافر ٹرین حادثے میں 2 افراد ہلاک

فرانس: مسافر ٹرین حادثے میں 2 افراد ہلاک

پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے علاقے فرنچ ایلپس میں مسافر ٹرین پر پہاڑی تودہ گرنے سے دو مسافر ہلاک اور نو زخمی ہو گئے۔ حادثہ ایلپس کے پہاڑی علاقے میں پیش آیا، پہاڑی تودہ گرنے سے ٹرین کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں،…

نیپال کی پارلیمنٹ آج نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی

نیپال کی پارلیمنٹ آج نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی

کٹھمنڈو (جیوڈیسک) نیپال کی پارلیمنٹ آج نئے وزیراعظم کا انتخاب کرے گی۔ نیپالی کانگریس پارٹی کے صدر سوشیل کوئرالہ کے وزیر اعظم بننے کا امکان ہے۔ نیپالی کانگریس پارٹی کے صدر سشیل کمار کوئرالہ کی جماعت پارلیمنٹ کی سب سے بڑی پارٹی…

مدینہ منورہ: ہوٹل میں آگ لگنے سے 15 زائرین جاں بحق، 47 زخمی

مدینہ منورہ: ہوٹل میں آگ لگنے سے 15 زائرین جاں بحق، 47 زخمی

مدینہ منورہ (جیوڈیسک) مدینہ منورہ میں واقع ہوٹل میں آگ لگنے سے کم از کم 15 زائرین جاں بحق اور 47 زخمی ہو گئے۔ عرب ٹی وی کے مطابق آگ مغرب کے وقت مسجد نبوی کے قریب واقع اشراق المدینہ ہوٹل کی…

ارجنٹائن میں بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم سے 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

ارجنٹائن میں بس اور ٹریلر میں خوفناک تصادم سے 14 افراد ہلاک، 16 زخمی

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ارجنٹائن کے مشرقی صوبے منڈوزا میں ٹریلر اور بس میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ارجنٹائن کے مشرقی صوبے منڈوزا میں چلی لنک روڈ…

اسپین کے بادشاہ کی چھوٹی بیٹی شہزادی کرسٹینا فراڈ کے الزامات پر عدالت میں پیش

اسپین کے بادشاہ کی چھوٹی بیٹی شہزادی کرسٹینا فراڈ کے الزامات پر عدالت میں پیش

میڈرڈ (جیوڈیسک) اسپین کے بادشاہ جوآن کارلوس کی چھوٹی بیٹی شہزادی کرسٹینا فراڈ کے الزامات کے تحت ہفتے کوعدالت میں پیش ہوئی۔ 1975 میں بادشاہت کی بحالی کے بعد عدالت میں شاہی خاندان کے فرد سے سوال جواب کا یہ پہلا موقع…

بوسنیا، بیروزگاروں کے حکومت کیخلاف مظاہرے، سرکاری عمارتیں جلادیں، ایوان صدر پر پتھراؤ

بوسنیا، بیروزگاروں کے حکومت کیخلاف مظاہرے، سرکاری عمارتیں جلادیں، ایوان صدر پر پتھراؤ

سراجیوو (جیوڈیسک) بوسنیا ہرزی گووینا میں بے روز گاری سے تنگ افراد نے حکومت مخالف مظاہرے شروع کر دیے، مشتعل مظاہرین نے متعدد سرکاری عمارتوں کو آگ لگا دی، مظاہرین نے ایوان صدر میں گھسنے کی کوشش کی اور پتھراؤ کیا۔ پولیس…

جرمن کمپنی نے مشینی پرندہ تیار کر لیا

جرمن کمپنی نے مشینی پرندہ تیار کر لیا

برلن (جیوڈیسک) جرمن کمپنی نے کبوتروں کی طرح اْڑان بھرنے والا روبوٹ تیار کیا ہے، جسے دیکھ کر حقیقی پرندے کا گمان ہو تا ہے۔ جرمنی کی ایک مشہور آٹومیشن کمپنی کے سائنسدانوں نے کبوتروں کی طرح اْڑان بھرنے والا روبوٹ تیار…

معاون امریکی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کیخلاف خفیہ آڈیو ٹیپ منظر عام پرآگئی

معاون امریکی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کیخلاف خفیہ آڈیو ٹیپ منظر عام پرآگئی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی معاون وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈ کی اپنے سفیر سے یورپی یونین کیخلاف اشتعال انگیز بات چیت کی آڈیو ریلیز کر دی گئی ہے، جس سے یورپ اور امریکا کے درمیان شدید تنازعہ کھڑا ہو گی ہے۔ یوکرائن کے…

بولیویا: بدترین سیلاب نے 38 افراد کی جان لے لی

بولیویا: بدترین سیلاب نے 38 افراد کی جان لے لی

لا پاز (جیوڈیسک) بولیویا میں آنے والے بدترین سیلاب نے 38 افراد کی جان لے لی، 44 ہزار سے زائد شہری بے گھر ہو گئے، بولیویا کے شمال مشرقی علاقوں میں مسلسل بارشوں نے سیلابی کیفیت پیدا کر دی ہے۔ نشیبی علاقوں…

جرمنی کا وکٹوریہ نولینڈ اور امریکی سفیر کے درمیان گفتگو پر شدید رد عمل

جرمنی کا وکٹوریہ نولینڈ اور امریکی سفیر کے درمیان گفتگو پر شدید رد عمل

برلن (جیوڈیسک) امریکا اور یورپ کے درمیان ابھی جاسوسی پروگرام کے تنازعے کی گرد بیٹھی نہیں کہ ایک اور تنازع پیدا ہو چکا ہے۔ معاون وزیر خارجہ وکٹوریہ نولینڈ اور یوکرائن میں امریکی سفیر کے درمیان ہونے والی غیر سفارتی گفتگو پر…

غیر سفارتی زبان استعمال کرنے پر وکٹوریا نولینڈ کی معذرت

غیر سفارتی زبان استعمال کرنے پر وکٹوریا نولینڈ کی معذرت

واشنگٹن (جیوڈیسک) نائب امریکی وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈ نے یوکرائن کے معاملے پر ایک ٹیلی فون کال میں غیر سفارتی زبان استعمال کرنے پر معذرت طلب کرتے ہوئے کہا کہ انکے تمام اپوزیشن رہنماؤں سے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ مبینہ طور پر…

رشوت سکینڈل، رومانیہ کے وزیر خزانہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

رشوت سکینڈل، رومانیہ کے وزیر خزانہ کا مستعفی ہونے کا اعلان

بخارسٹ (جیوڈیسک) رومانیہ کے وزیر خزانہ ڈینیل چیٹویو نے گزشتہ روز مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، انہوں نے یہ اعلان انسداد رشوت ستانی حکام کی جانب سے رشوت لینے پر ان کی اہلیہ کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کے اعلان کے…

فلپائن: بس کھائی میں گرنے سے 14 افراد ہلاک، 31 زخمی

فلپائن: بس کھائی میں گرنے سے 14 افراد ہلاک، 31 زخمی

منیلا (جیوڈیسک) فلپائن کے شمالی پہاڑی علاقے میں سیاحوں کی ایک بس گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو غیر ملکیوں سمیت 14 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔ مقامی پولیس سربراہ سینیئر سپرنٹنڈنٹ اولیور انموڈیاس نے بتایا…

عام آدمی پارٹی کے اروند کیجری وال کو ہتک عزت کا نوٹس جاری کر دیا گیا

عام آدمی پارٹی کے اروند کیجری وال کو ہتک عزت کا نوٹس جاری کر دیا گیا

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے ٹیلی کام کے وزیر کپل سیبل پر کرپشن کا الزام عائد کر نے پر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجری وال کو ہتک عزت کا نوٹس جاری کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق…