مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلیے تیار ہیں، اقوام متحدہ

مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلیے تیار ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مسئلہ کشمیر پر ثالثی کیلیے تیار ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ترجمان کے نائب نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ دنیا کے دیگر…

گاندھی جی کو قتل نہ کیا جاتا تو وہ پاکستان کا دورہ کرتے، پوتے کا بیان

گاندھی جی کو قتل نہ کیا جاتا تو وہ پاکستان کا دورہ کرتے، پوتے کا بیان

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کو آزادی دلانے میں نمایاں کردار ادا کرنے والے کانگریس کے رہنما موہن داس کرم چند گاندھی کے پوتے راج موہن گاندھی نے کہا ہے کہ گاندھی جی کو قتل نہ کیا جاتا تو وہ پاکستان کا دورہ کرتے۔…

معاون امریکی وزیر  خارجہ کی یورپی یونین کیخلاف خفیہ آڈیو ٹیپ منظر عام  پر آگئی

معاون امریکی وزیر خارجہ کی یورپی یونین کیخلاف خفیہ آڈیو ٹیپ منظر عام پر آگئی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی معاون وزیر خارجہ وکٹوریا نولینڈ کی اپنے سفیر سے یورپی یونین کیخلاف اشتعال انگیزبات چیت کی آڈیو ریلیز کر دی گئی ہے، جس سے یورپ اور امریکا کے درمیان شدید تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔ یوکرائن کے لیے…

ترک مسافر طیارے کے اغوا کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

ترک مسافر طیارے کے اغوا کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

انقرہ (جیوڈیسک) ترک مسافر طیارے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی گئی، مبینہ ملزم بم کی موجودگی کی دھمکی دے کر طیارے کو سوچی لے جانا چاہتا تھا، ترک فضائیہ کے جہازوں نے طیارے کو استنبول میں اتار لیا۔ یوکرائن سے 110…

شامی حکومت اور باغیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

شامی حکومت اور باغیوں کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

حمص (جیوڈیسک) شام کے شہر حمص میں جنگ کا شکار شہریوں کو باہر نکالنے اور ان تک امدادی سامان پہنچانے کے لئے باغیوں اور شامی حکومت کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے محدود پیمانے پر ہونے…

امریکا اور کینیڈا میں شدید برف باری، اٹلی میں برف کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

امریکا اور کینیڈا میں شدید برف باری، اٹلی میں برف کا ریکارڈ ٹوٹ گیا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکہ، کینیڈا، اٹلی سمیت دنیا بھر کے مختلف ممالک میں برفباری نے لوگوں کو گھروں میں دبکنے پر مجبور کر دیا۔ امریکی شہر ڈیلاس میں جو باہر نکلے ان کی گاڑیاں سڑک پر پھسلتی رہیں۔ برطانیہ میں سیلاب نے لوگوں…

عراق کے دارالحکومت بغداد میں تازہ دھماکوں میں 33 افراد ہلاک

عراق کے دارالحکومت بغداد میں تازہ دھماکوں میں 33 افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراقی وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب اور گرین زون میں خودکش حملے اور بم دھماکے کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عراق میں حکام کا کہنا ہے کہ بدھ کے روز دارالحکومت بغداد میں…

نیپال: بس حادثے میں 14 افراد ہلاک، 7 زخمی

نیپال: بس حادثے میں 14 افراد ہلاک، 7 زخمی

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں مسافر بس کے سڑک سے پھسل کر دریا میں گرنے سے 14 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے۔ حادثہ صبح دارالحکومت سے تین سو بیس کلومیٹر دور شمال مشرق کی طرف ضلع پالپا میں چڑی پانی نامی…

بھارت کی پاکستان کے علاوہ 180 ممالک کیلئے سیاحتی ویزا پالیسی میں نرمی

بھارت کی پاکستان کے علاوہ 180 ممالک کیلئے سیاحتی ویزا پالیسی میں نرمی

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی حکومت نے سیاحت اور تجارت کو فروغ دینے کیلئے سیاحوں کو آمد پر ویزا دینے کی سکیم 180 ممالک تک بڑھا دی، سکیم میں پاکستان و افغانستان شامل نہیں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی راجیو شکلا نے کہا…

لندن: انڈر گراؤنڈ ٹرین سروس، ملازمین کو فارغ کرنے کے بعد عملے کی ہڑتال

لندن: انڈر گراؤنڈ ٹرین سروس، ملازمین کو فارغ کرنے کے بعد عملے کی ہڑتال

لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی جانب سے انڈر گراؤنڈ ٹیوب ٹرین سروس کے ایک ہزار ملازمین کو فارغ کرنے کے اعلان کے بعد ٹرین سروس کے عملے نے ہڑتال کر دی۔ ٹیوب سروس معطل ہونے سے لاکھوں برطانوی شہری شدید مشکلات کا…

مصر: فوجی جنرل سیسی کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

مصر: فوجی جنرل سیسی کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے فوجی سربراہ جنرل سیسی نے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ سابق صدر محمد مرسی کو حکومت سے ہٹانے کے بعد آرمی چیف جنرل عبد الفتح ال سیسی نے کنٹرول سنبھالا۔ مصر کی فوج نے اُن کے…

پاکستان میں حالیہ تبدیلیوں اور رپورٹس کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان میں حالیہ تبدیلیوں اور رپورٹس کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن (جیوڈیسک) طالبان کے ساتھ مذاکرات پاکستان کا داخلی معاملہ ہے لیکن وہاں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں اور رپورٹس کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان جین ساکی نے ڈیلی بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ طالبان…

ملالہ یوسف زئی کا ایک اور اعزاز، بچوں کے بین الاقوامی ایوارڈز کے لئے نامزد

ملالہ یوسف زئی کا ایک اور اعزاز، بچوں کے بین الاقوامی ایوارڈز کے لئے نامزد

اسٹاک ہوم (جیوڈیسک) ملک میں بچیوں کی تعلیم کے لئے آواز بلند کرنے کے جرم میں صعوبتیں برداشت کرنے والی ملالہ یوسف زئی کو نوبل انعام تو نہ مل سکا لیکن اب انہیں بچوں کے بین الاقوامی ایوارڈز کے لئے نامزد کر…

ٹیکسٹ میسج اور سوشل میڈیا سے صحت کے مسائل

ٹیکسٹ میسج اور سوشل میڈیا سے صحت کے مسائل

نیویارک (جیوڈیسک) جدید ٹیکنولوجی جہاں سہولت ہے، وہیں اس کا زیادہ استعمال مسائل بھی پیدا کرتا ہے۔ رابطے کے دو اہم ذرائع یعنی ٹیکسٹ میسج اور سوشل میڈیا صحت کے کیا مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ اگر ڈاروِن کا نظریہ سچ مان…

امریکا: کئی ریاستوں میں برفانی طوفان ، 6 لاکھ افراد بجلی سے محروم

امریکا: کئی ریاستوں میں برفانی طوفان ، 6 لاکھ افراد بجلی سے محروم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستیں تیسرے دن بھی برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔ طوفان کے باعث 6 لاکھ افراد بجلی سے محروم، 2600 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ متاثرہ ریاستوں میں نمک کی قلت بھی ہو گئی ہے۔…

ایران حتمی جوہری معاہدے کیلیے مذاکرات کو تیار

ایران حتمی جوہری معاہدے کیلیے مذاکرات کو تیار

تہران (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کو حتمی شکل دینے کیلیے بات چیت کو تیار ہے۔ انھوں نے یہ بات ایران کے دورے پرآئے ہوئے سویڈش وزیر خارجہ…

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے تین رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا

امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے تین رہنماؤں کو عالمی دہشت گرد قرار دیدیا

لندن (جیوڈیسک) امریکا نے حقانی نیٹ ورک کے تین رہنماؤں کو عالمی دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ امریکی حکام نے حقانی نیٹ ورک سے مبینہ طور پر تعلق رکھنے پر تین افراد یحیی حقانی، سید اللہ جان اور…

ویٹیکن بچوں سے زیادتی میں ملوث پادریوں کو فوری طور پر قانون کے حوالے کرے، اقوام متحدہ

ویٹیکن بچوں سے زیادتی میں ملوث پادریوں کو فوری طور پر قانون کے حوالے کرے، اقوام متحدہ

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے ویٹیکن حکام سے بچوں کے جنسی استحصال میں ملوث پادریوں کو فوری طور پر مذہبی منصب سے ہٹانے اور انہیں سول حکام کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ بچوں کے حقوق کے حوالے سے کام…

شام: مسجد پر بیرل بموں سے حملہ، 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

شام: مسجد پر بیرل بموں سے حملہ، 5 بچوں سمیت 11 افراد ہلاک

حلب (جیوڈیسک) شام کے شہر حلب میں سرکاری فوج کے بیرل بموں سے حملوں میں 5 بچوں سمیت 11افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانیہ میں شامی آبزرویٹر فار ہیومن رائٹس کے مطابق حملے کے دوران ضلح مساکان ہنانو میں ایک مسجد پر بم…

معاہدہ نہ ہوا تو کوئی فوجی افغانستان میں نہیں رہے گا، امریکا

معاہدہ نہ ہوا تو کوئی فوجی افغانستان میں نہیں رہے گا، امریکا

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اوباما نے افغان جنگ میں شامل مشیروں اور ملٹری کمانڈرز سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں سیکریٹری دفاع چک ہیگل، افغانستان میں نیٹو اور امریکی افواج کے کمانڈر میرین جنرل جوزف ڈنفورڈ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف…

امریکا میں بدترین برفباری، دو افراد ہلاک، کنساس میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں بدترین برفباری، دو افراد ہلاک، کنساس میں ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا میں بدترین برفباری نے سڑکوں، گھروں اور عمارتوں کو ڈھک دیا۔مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ محکمہ موسمیات نے ایک اور برفانی طوفان کی پیشگوئی کر دی، برفباری سے امریکا کا دو تہائی رقبہ متاثر ہونے کا…

شام اپنے کیمائی ہتھیار تلف کرنے میں سنجیدہ نہیں، امریکہ کا الزام

شام اپنے کیمائی ہتھیار تلف کرنے میں سنجیدہ نہیں، امریکہ کا الزام

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے الزام عائد کیا ہے کہ شام اپنے کیمیائی ہتھیار تلف کرنے میں ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے۔ شام کے کیمیائی ہتھیاروں کو ملک سے نکالنے کے عمل میں تاخیر پر امریکا نے گہری تشویش کا اظہار…

طالبان سے مذاکرات، امریکہ نے پاکستان کی درخواست پر ڈرون حملے کم کر دیئے، رپورٹ

طالبان سے مذاکرات، امریکہ نے پاکستان کی درخواست پر ڈرون حملے کم کر دیئے، رپورٹ

واشنگٹن (جیوڈیسک) پاکستانی حکومت کے طالبان سے مذاکرات کے دوران امریکا نے ڈرون حملوں میں واضح کمی کا اعلان کیا ہے تاہم اوباما انتظامیہ کا کہنا ہے کہ القاعدہ کی قیادت جہاں بھی ہوئی اس کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔ دوسری…

امریکی صدر اباما کی ملٹری کمانڈرز سے اہم ملاقات

امریکی صدر اباما کی ملٹری کمانڈرز سے اہم ملاقات

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر باراک اباما نے ملٹری کمانڈرز سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں افغانستان سے امریکی فوجوں کی واپسی اور افغانستان سے مجوزہ معاہدے پر غور کیا گیا۔ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران افغانستان میں…