قذافی نے قتل کے خوف سے چہرے کی پلاسٹک سرجری کرائی تھی

قذافی نے قتل کے خوف سے چہرے کی پلاسٹک سرجری کرائی تھی

برازیلیا (جیوڈیسک) لیبیا کے سابق صدر کرنل معمر قذافی کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انھوں نے مخالفین کے ہاتھوں قتل کے خوف سے اپنے چہرے کی سرجری اور سرکے نئے بال لگوائے تھے۔ رپورٹس کے مطابق یہ انکشاف قذافی کے…

شمالی کوریا نے جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کو ایشین ہٹلر قرار دیدیا

شمالی کوریا نے جاپانی وزیراعظم شنزو آبے کو ایشین ہٹلر قرار دیدیا

سیئول (جیوڈیسک) شمالی کوریا نے جاپان کے وزیراعظم شنزو آبے کو ایشین ہٹلر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ علاقائی استحکام کی آڑ میں جاپانی وزیراعظم ملک کوفوجی طاقت بنانا چاہتے ہیں۔ شمالی کوریا کے اخبار روڈونگ سائمن نے سرکاری حکام کے…

تھائی لینڈ، اپوزیشن نے حالیہ انتخابات کو عدالت میں چیلنج کر دیا

تھائی لینڈ، اپوزیشن نے حالیہ انتخابات کو عدالت میں چیلنج کر دیا

بنکاک / واشنگٹن (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی حزب اختلاف ڈیموکریٹک پارٹی نے حالیہ انتخاب کو عدالت میں چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن انتخابی مہم کے دوران ممکنہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کریگا۔ ڈیموکریٹ کے ترجمان نے بتایا کہ ہم آئینی عدالت میں…

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں غار کا حصہ زمین میں دھنس گیا، 8 یاتری ہلاک

بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں غار کا حصہ زمین میں دھنس گیا، 8 یاتری ہلاک

رائے پور (جیوڈیسک) بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں واقع مندر جہاں یاتری ایک غار کے ذریعے اس تک پہنچتے ہیں کا ایک حصہ زمین میں دھسنے سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریاستی وزیرداخلہ رام سیوک پیکرا کا کہنا…

دراندازی روکنے میں 70 فیصد کامیابی حاصل ہوگئی، بھارت

دراندازی روکنے میں 70 فیصد کامیابی حاصل ہوگئی، بھارت

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان سے ہونیوالی دراندازی پر 70 فیصد قابو پالیا گیا ہے۔ چین اور پاکستان سے لگنے والی سرحدوں کو محفوظ بنا لیا گیا ہے، فوج مکمل طور پر…

افغان صدر امریکا کیساتھ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ کر کے آگ سے کھیل رہے ہیں، سیکریٹری جنرل نیٹو

افغان صدر امریکا کیساتھ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ کر کے آگ سے کھیل رہے ہیں، سیکریٹری جنرل نیٹو

برسلز (جیوڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل اینڈرز فوگ راسموسین نے کہا ہے کہ افغان صدر حامد کرزئی امریکا کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہ کر کے آگ سے کھیل رہے ہیں۔ انھوں نے صدر کرزئی کے حالیہ بیانات پر مایوسی کا…

اب کلر پینسل اور کاغذ سے منٹوں میں تھری ڈی پورٹریٹ بنائیے

اب کلر پینسل اور کاغذ سے منٹوں میں تھری ڈی پورٹریٹ بنائیے

نیویارک (جیوڈیسک) تھری ڈی کا نام آتے ہی جدید ٹیکنالوجی سے لیس آلات کا خیال ذہن میں آجاتا ہے لیکن یہ ویڈیو ایسی آرٹسٹ کی ہے جس نے اس ناممکن کام کو اپنے طریقے سے آسان بنا دیا ہے۔ ہاتھ کا تھری…

بھارت کو مطلوب ملزم یاسین بھٹکل دبئی میں گرفتار

بھارت کو مطلوب ملزم یاسین بھٹکل دبئی میں گرفتار

دبئی (جیوڈیسک) بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کو مطلوب ملزم یاسین بھٹکل کو دبئی میں گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم پر متعدد بم دھماکوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یاسین بھٹکل کو گزشتہ…

ایٹم بم بنانا ہوتا تو مذاکرات نہ کرتے، ایرانی صدر

ایٹم بم بنانا ہوتا تو مذاکرات نہ کرتے، ایرانی صدر

تہران (جیوڈیسک) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہاہے کہ ایٹم بم بنانا ہوتا تو مذاکرات نہ کرتے۔ ایران ہمیشہ سے ایٹم بم کا مخالف رہا ہے۔ یورینیم کی افزودگی کے اور بھی بہت سے فوائد ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں…

مائیکرو سافٹ کا بھارتی نژاد ست نڈیلا کو نیا سربراہ بنانے کا اعلان

مائیکرو سافٹ کا بھارتی نژاد ست نڈیلا کو نیا سربراہ بنانے کا اعلان

نیویارک (جیوڈیسک) مائیکرو سافٹ نے بھارتی نژاد ست نڈیلا کو نیا سربراہ بنانے کا اعلان کیا ہے، وہ سٹیو بامر کی جگہ لیں گے۔ انڈیلافی الحال مائیکرو سافٹ کے ’کلاوٴڈ اینڈ انٹرپرائز‘ شعبے کے سربراہ ہیں۔ بھارتی شہر حیدرآباد میں پیدا ہونے…

امریکی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ ڈرون حملے محدود کرنے پر برس پڑے

امریکی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ ڈرون حملے محدود کرنے پر برس پڑے

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ نے ڈرون حملوں کو محدود کرنے کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ صدر اوباما کے فیصلے سے امریکی شہری اور افواج دونوں غیر محفوظ ہو گئے ہیں۔ ایوان…

جرمنی :ایک پرانا اور بلند ٹاور لمحوں میں گرا دیا گیا

جرمنی :ایک پرانا اور بلند ٹاور لمحوں میں گرا دیا گیا

جرمنی (جیوڈیسک) جرمنی میں ایک پرانا اور بلند ٹاور لمحوں میں گرا دیا گیا، اس یاد گار منظر دیکھنے کے لیے سیکڑوں لوگ موجود تھے۔ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں 116 میٹر بلند ٹاور کو دھماکے سے گرا دیا گیا، 1972 میں…

امریکی موجودگی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا: افغان صدر

امریکی موجودگی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا: افغان صدر

واشنگٹن (جیوڈیسک) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ انہیں امریکا کی اپنے ملک میں موجودگی کا کوئی فائدہ نظر نہیں آیا۔ ایک برطانوی اخبار کو دیے جانے والے ایک انٹرویو میں افغان صدر نے کہا کہ امریکیوں نے ان…

اسرائیل نے امریکی بائیکاٹ کی دھمکی کو مسترد کر دیا

اسرائیل نے امریکی بائیکاٹ کی دھمکی کو مسترد کر دیا

یروشلم (جیوڈیسک) اسرائیل نے فلسطین کے ساتھ مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں امریکہ کی اپنے خلاف بائیکاٹ کی دھمکی کو مسترد کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ یہودی بستیوں کی تعمیر…

کویت سے غیر ملکی ملازمین ڈیپورٹ کرنے کا مسودہ تیار

کویت سے غیر ملکی ملازمین ڈیپورٹ کرنے کا مسودہ تیار

کویت (جیوڈیسک) کویت میں غیر ملکی لیبرز کو پانچ سال مکمل کرنے کے بعد نکال دیا جائے گا؟۔ کویت میں غیر ملکی کارکنوں کو پانچ سال پورے کرنے کے بعد ڈیپورٹ کرنے کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ کویت میں انسانی…

ایران نے ملکی سطح پر تیار کردہ لڑاکا طیارہ تیار کر لیا

ایران نے ملکی سطح پر تیار کردہ لڑاکا طیارہ تیار کر لیا

تہران (جیوڈیسک) دو کاک پٹ سے لیس طیارہ راکٹوں، بموں، میزائلوں اور ریڈار سے مزین صلاحیتوں کا حامل ہے۔ ایرانی فضائیہ کے سیکنڈ ان کمانڈ چیف بریگیڈئر علی رضا نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ مکمل طور پر…

عراق: چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک

عراق: چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں چار کار بم دھماکوں میں چودہ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق دو کار بم دھماکے دارالحکومت بغداد کے جنوب میں تیس کلو میٹر دور واقع قصبے محمودیہ میں ہوئے جن میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔…

برمنگھم: معذور شخص کے گھر ڈکیتی کرنے والے کو 5 برس قید کی سزا

برمنگھم: معذور شخص کے گھر ڈکیتی کرنے والے کو 5 برس قید کی سزا

برمنگھم (جیوڈیسک) برمنگھم میں معذور شخص کے گھر ڈکیتی کرنے والے وحید احمد کو 5 برس کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ عدالت کو بتایا گیا کہ چھیالیس برس کا وحید احمد بال سال ہیتھ علاقے میں ڈور ٹو ڈور جا…

روس میں طالب علم نے اسکول میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

روس میں طالب علم نے اسکول میں فائرنگ کر دی، 2 افراد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک) روس میں ایک طالب علم نے اپنے ہی اسکول میں گھس کر فائرنگ کر دی، فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے، حملہ آور کو حراست میں لے لیا گیا۔ دارالحکومت ماسکو کے شمالی علاقے کے ایک اسکول میں یہ واقعہ…

امریکا کی کئی ریاستوں کو مسلسل برفانی موسم کا سامنا

امریکا کی کئی ریاستوں کو مسلسل برفانی موسم کا سامنا

واشنگٹن(جیوڈیسک) امریکا کی کئی ریاستوں کو مسلسل برفانی موسم کا سامنا ہے، نیویارک میں ایک بار پھر برف باری ہوئی جبکہ آج ایک اور برفانی طوفان کا امکان ہے۔ امریکی محکمہ موسمیات کے مطابق نیویارک اور فلاڈیلفیا میں 8 انچ سے زائد…

لندن انڈر گراؤنڈ ملازمین کا دو روزہ ہڑتال کا اعلان

لندن انڈر گراؤنڈ ملازمین کا دو روزہ ہڑتال کا اعلان

لندن (جیوڈیسک) لندن انڈر گراؤنڈ کے ملازمین نے مطالبات کے حق میں کل شام سے 48 گھنٹے کی ہڑتال کر نے کا اعلان کر دیا ہے جس سے لاکھوں افراد کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ یہ ہڑتال ریل، میری ٹائم، ٹرانسپورٹ…

سعودی عرب کا بیرون ملک فسادات میں شہریوں کو سزا دینے کا اعلان

سعودی عرب کا بیرون ملک فسادات میں شہریوں کو سزا دینے کا اعلان

ریاض (جیوڈیسک) سعودی فرماں روا شاہ عبداللہ نے ملک سے باہر فسادات میں ملوث اپنے شہریوں کے خلاف سخت سزاوٴں کا اعلان کیا ہے۔ ادھر خطے کی صورتحال پر بات چیت کے لیے امریکی صدر باراک اوباما اگلے ماہ سعودی عرب کا…

منجمد رقوم میں سے 50 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے، ایران

منجمد رقوم میں سے 50 کروڑ ڈالرز موصول ہوگئے، ایران

تہران / واشنگٹن (جیوڈیسک) ایران کو 6 بڑی طاقتوں کے ساتھ عبوری جوہری سمجھوتے کے تحت ماضی میں مغربی ممالک میں منجمد کی گئی رقوم میں سے 50 کروڑ ڈالرز وصول ہو گئے۔ ایران کے نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بتایا…

افغان صدر حامد کرزئی امریکا سے سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے، نیٹو سربراہ

افغان صدر حامد کرزئی امریکا سے سیکیورٹی معاہدے پر دستخط نہیں کریں گے، نیٹو سربراہ

میونخ (جیوڈیسک) غیرملکی دفاعی افواج نیٹو کے سربراہ آندرے فوگ راسموسین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ شاید افغان صدر حامد کرزئی اپنی مدت صدارت میں امریکا کے ساتھ سیکیورٹی کے معاہدے پر دستخط نہ کریں اور یہ کام اپنے جانشیں کیلیے…