امریکی جوہری میزائل فورس میں بڑے پیمانے پر بدانتظامی کے الزامات

امریکی جوہری میزائل فورس میں بڑے پیمانے پر بدانتظامی کے الزامات

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی وزیردفاع چک ہیگل نے پورے جوہری نظام پرمامور فورس کی اعلیٰ سطح پر نظرثانی کا حکم دے دیا۔ گزشتہ دنوں امریکی فضائیہ کے 34 میزائل لانچ افسران کی جانب سے امتحان میں نقل کرنے اور اس کے علاوہ دیگر…

پیرو میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی

پیرو میں بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی

لیما (جیوڈیسک) لاطینی امریکا کے ملک پیرو میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ پیرو کے پہاڑی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے درجنوں…

میانمار مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کرائے، اقوام متحدہ

میانمار مسلمانوں کے قتل عام کی تحقیقات کرائے، اقوام متحدہ

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ نے میانمار حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ بدھ مت کے پیروکاروں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قتل عام کی فوری اور غیرجاندارانہ تحقیقات کرائے اور ذمہ داروں کا تعین کرے۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ اس…

بھارت: پنچائیت کے حکم پر 13 افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارت: پنچائیت کے حکم پر 13 افراد کی لڑکی سے اجتماعی زیادتی

کولکتہ (جیوڈیسک) مغربی بنگال کے بیربھوم ضلع راجا رام پور گاؤں میں لڑکی کو پڑوس کے گاؤں چوہاٹا کے ایک غیر قبائلی لڑکے کے ساتھ محبت ہو گئی۔ دونوں پانچ برس تک ایک دوسرے سے ملتے رہے۔ چند دن پہلے شادی کی…

آنکھوں کے جدید ترین كنٹیكٹ لینز شوگر لیول خود بتائیں گے

آنکھوں کے جدید ترین كنٹیكٹ لینز شوگر لیول خود بتائیں گے

واشنگٹن (جیوڈیسک) گوگل لیبارٹریز نے ایک بار پھر ٹیکنالوجی کا ایک نیا عجوبہ پیش کیا ہے۔ یہ کمپنی ایسے كنٹیكٹ لینز مارکیٹ میں متعارف کروا رہی ہے، جو آنسوؤں کے ذریعے جسم میں شوگر کی مقدار بتانے کی صلاحیت رکھتے۔ مستقبل میں…

یوکرائن: دارالحکومت کیو کا یورپین اسکوائر میدان جنگ بن گیا

یوکرائن: دارالحکومت کیو کا یورپین اسکوائر میدان جنگ بن گیا

کیو (جیوڈیسک) کیو کا یورپین اسکوائر شدید برف باری کے ساتھ کسی محاذ کا منظر پیش کر رہا ہے۔ سیکورٹی فورسز کی جانب سے مظاہرین کی رکاوٹیں گرائے جانے کے بعد پُر تشدد جھڑپیں ایک بار پھر شروع ہو گئیں۔ فورسز نے…

شام میں خانہ جنگی کا خاتمہ، امن کانفرنس بلا نتیجہ ختم

شام میں خانہ جنگی کا خاتمہ، امن کانفرنس بلا نتیجہ ختم

جنیوا (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے زیر اہتمام جنیوا کانفرنس میں فریقین ایک دوسرے پر الزام تراشی کرتے رہے۔ شامی وزیر خارجہ نے ملک میں تشدد اور خون ریزی کا ذمہ دار مغرب اور اپوزیشن کو قرار دیا تو قومی اتحاد کے سربراہ…

ایران اور امریکا آپس کی نفرتوں کو دوستی میں بدل سکتے ہیں، ایرانی صدر حسن روحانی

ایران اور امریکا آپس کی نفرتوں کو دوستی میں بدل سکتے ہیں، ایرانی صدر حسن روحانی

ڈیوس (جیوڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ اگر تہران اور واشنگٹن کوشش کریں تو دونوں ممالک کے درمیان گزشتہ 3 دہائیوں سے جاری نفرت اور دشمنی دوستی میں تبدیل ہو سکتی ہے۔ ورلڈ اکانومک فورم کے اجلاس کے…

سیاسی جماعتوں کا ششی تھرور سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

سیاسی جماعتوں کا ششی تھرور سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ

نئی دہلی (جیوڈیسک) اہلیہ کی پراسرار ہلاکت کیس میں بھارتی وزیر ششی تھرور کیلئے حالات ہر گزرتے دن کے ساتھ بگڑتے جا رہے ہیں۔ بھارتی سیاسی جماعتوں نے ششی تھرور سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر دیا۔ نئی دلی کے مجسٹریٹ کے…

عدلیہ میں اصلاحات کے منصوبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ترک وزیر اعظم

عدلیہ میں اصلاحات کے منصوبے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: ترک وزیر اعظم

برسلز (جیوڈیسک) ترک وزیر اعظم نے برسلز میں اعلیٰ یورپی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یورپی یونین کے تحفظات کی وجہ سے وہ ملکی عدلیہ میں اصلاحات کے اپنے مجوزہ منصوبے کو ترک نہیں کریں…

یوکرائن میں حکومت مخالف مظاہرے، تین مظاہرین ہلاک

یوکرائن میں حکومت مخالف مظاہرے، تین مظاہرین ہلاک

کیو (جیوڈیسک) دارالحکومت کیو Kiev میں حکومت مخالف مظاہروں نے اس وقت جنگ کی صورت اختیار کی جب پولیس نے یورپیئن اسکوائر European Square میں مظاہرین کی جانب سے کھڑی کی گئی رکاوٹیں ہٹانا شروع کیں۔ جواب میں مظاہرین نے پولیس پر…

بشارالاسد کا مستقبل سرخ لکیر ہے: شامی وزیر خارجہ

بشارالاسد کا مستقبل سرخ لکیر ہے: شامی وزیر خارجہ

جنیوا (جیوڈیسک) امن کانفرنس میں شرکت کے لیے آمد کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ صدارت ہمارے لیے سرخ لکیر ہے اور کوئی بھی شخص اس کو چھیڑ نہیں سکتا ہے۔ البتہ انھوں نے وعدہ کیا…

اوباما کا پوتن کو فون، سوچی اولمپک کیلیے سیکیورٹی تعاون کی پیشکش

اوباما کا پوتن کو فون، سوچی اولمپک کیلیے سیکیورٹی تعاون کی پیشکش

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی صدر بارک اوباما نے اپنے روسی ہم منصب ولادی میرپوتن کو فون کیا اور ان سے شام کی صورتحال پر ہونیوالے جنیوا مذاکرات پر تبادلہ خیال کے علاوہ سوچی اولمپک کو محفوط بنانے کیلیے سیکیورٹی تعاون کی پیشکش کر…

امریکا میں بدسلوکی کا شکار بھارتی  سفارتکار دیویانی کیلیے جرات مندی کا ایورارڈ

امریکا میں بدسلوکی کا شکار بھارتی سفارتکار دیویانی کیلیے جرات مندی کا ایورارڈ

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکا میں بدسلوکی کا نشانہ بننے والی بھارتی خاتون سفارت کار دیویانی کھوبراگڑے کو دلت برادری کے سوشل گروپ نے جرأت مندی کے بی آر ایمبیڈکر ایوارڈ سے نوازا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپوٹس کے مطابق ایوارڈ تقریب سے…

نئی دہلی، اروند کچری وال سردی سے بیمار، دھرنے کا مقدمہ درج

نئی دہلی، اروند کچری وال سردی سے بیمار، دھرنے کا مقدمہ درج

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارت میں بارش اور 5 سینٹی گریڈ کی سخت سردی میں 2 روز کا دھرنا دہلی کے وزیراعلیٰ کو مہنگا پڑ گیا۔ اروند کیجری وال بیمار ہو کر اسپتال پہنچ گئے جبکہ بھارتی پولیس نے احتجاج کے خلاف ایف…

ششی تھرور کو تا حال کلین چٹ نہیں دی، پولیس، مزید مشکلات پیدا ہونے کا امکان

ششی تھرور کو تا حال کلین چٹ نہیں دی، پولیس، مزید مشکلات پیدا ہونے کا امکان

نئی دہلی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر ششی تھرور کی اہلیہ سنندا پشکر کی موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ بھارتی پولیس نے کہاہے کہ بھارتی یونین منسٹر ششی تھرور کو تاحال کلین چٹ نہیں دی گئی جبکہ سب ڈویژنل مجسٹریٹ نے اپنی جاری کر…

یوکرائن، کیف میدان جنگ بن گیا، جھڑپیں، 5 مظاہرین ہلاک

یوکرائن، کیف میدان جنگ بن گیا، جھڑپیں، 5 مظاہرین ہلاک

کیف (جیوڈیسک) یوکرائن کے دارالحکومت کیف میں حکومت مخالف مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز میں جھڑپوں کے دوران 5 مظاہرین ہلاک اور 300 زخمی ہو گئے جبکہ تمام دن یوکرائنی دارالحکومت جھڑپوں کے باعث میدان جنگ بنا رہا۔ یوکرینسکا نیو ویب سائٹ کے…

روس: سوچی اولمپکس پر حملے کے شبہ میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

روس: سوچی اولمپکس پر حملے کے شبہ میں مبینہ دہشتگرد ہلاک

ماسکو (جیوڈیسک) داغستان کے علاقے Babyurt میں آپریشن کرتے ہوئے روس کی پولیس نے شدت پسند گروہ کے سربراہ ایلڈر میگاٹوو کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق ایلڈر میگاٹوو مبینہ طور پر سوچی گیمز کو نشانہ بنا سکتا تھا۔ سوچی اولمپکس…

امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، اسکول اور سرکاری دفاتر بند، ہزاروں پروازیں منسوخ

امریکا میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، اسکول اور سرکاری دفاتر بند، ہزاروں پروازیں منسوخ

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برف باری نے نظام زندگی ایک بار پھر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے اب تک 3 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ جبکہ اسکول اور سرکاری ادارے بھی بند کر دیئے گئے ہیں۔…

سعودی حکومت کا مدینہ منورہ کو امت مسلمہ کیلئے اسلامی ثقافت کا مرکز بنانے کا اعلان

سعودی حکومت کا مدینہ منورہ کو امت مسلمہ کیلئے اسلامی ثقافت کا مرکز بنانے کا اعلان

مدینہ منورہ (جیوڈیسک) سعودی حکومت نے مدینہ منورہ کو امت مسلمہ کے لئے اسلامی ثقافت کا مرکز بنانے کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کے مطابق گورنر مدینہ شہزادہ فیصل بن سلمان نے ایک تقریب کے دوران مدینہ منورہ کو امت مسلمہ…

رواں سال ایک لاکھ  43  ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرینگے

رواں سال ایک لاکھ 43 ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرینگے

جدہ (جیوڈیسک) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2014 کا معاہدہ طے پا گیا، معاہدے کے تحت رواں سال ایک لاکھ 43 ہزار پاکستانی حج کی سعادت حاصل کرینگے۔ پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف جبکہ…

ناک سے ٹرک کی ٹیوبوں میں ہوا بھرنے والا انوکھا چینی شہری

ناک سے ٹرک کی ٹیوبوں میں ہوا بھرنے والا انوکھا چینی شہری

بیجنگ (جیوڈیسک) آپ نے منہ سے غباروں میں ہوا بھرنے کا مظاہرہ تو بہت بار دیکھا ہو گا لیکن چین کا ایک شخص ایسا بھی ہے جو ناک سے گاڑیوں کی ٹیوب میں ہوا بھرنے میں کمال رکھتا ہے۔ ناک سے ٹیوب…

تھائی حکومت نے دارالحکومت بینکاک سمیت مختلف صوبوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

تھائی حکومت نے دارالحکومت بینکاک سمیت مختلف صوبوں میں ایمرجنسی نافذ کردی

بنکاک (جیوڈیسک) تھائی لینڈ کی حکومت نے عوامی مظاہروں کی شدت میں کمی لانے کے لئے دارالحکومت سمیت مختلف صوبوں میں 2 ماہ کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ تھائی وزیراعظم نے عوامی مطالبے کے برخلاف استعفی نہ دینا کا اعلان کرتے…

پاکستان 2018 تک پولیو سے پاک نہیں ہو سکتا، بل گیٹس

پاکستان 2018 تک پولیو سے پاک نہیں ہو سکتا، بل گیٹس

نیویارک (جیوڈیسک) مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ پاکستان 2018 تک پولیو فری ملک نہیں بن سکتا۔ بل گیٹس کا کہنا تھا کہ پولیو کے خاتمے کے لئے پاکستان اور نائیجیریا کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، پاکستان میں…