اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 8 فلسطینی شہید، 700 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 8 فلسطینی شہید، 700 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت القدس (جیوڈیسک) اسرائیلی فوج کی غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے فلسطینی باشندوں پر وحشیانہ فائرنگ اور شیلنگ سے 8 فلسطینی شہید اور 780 زخمی ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلسطینیوں کی احتجاجی تحریک کے دوسرے…

ترکی کی یونیورسٹی میں پروفیسر کی فائرنگ سے 4 اساتذہ ہلاک

ترکی کی یونیورسٹی میں پروفیسر کی فائرنگ سے 4 اساتذہ ہلاک

انقرہ (جیوڈیسک) ترکی کے شمال مغربی صوبے کی ایک یونیورسٹی میں پروفیسر نے فائرنگ کرکے 4 اساتذہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق عثمان کزئی یونیورسٹی کے شعبہ تعلیم میں محقق نے ڈپارٹمنٹ کے دیگر اساتذہ پر فائرنگ…

میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (جیوڈیسک) ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا میں تارکین وطن کو روکنے کے لیے میکسیکو کی سرحد پر فوج تعینات کرنا ناگزیر ہو گیا ہے۔ بین الااقوامی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں بات کرتے ہوئے…

خانہ جنگی کے شکار شام میں قیامِ امن کی کوششیں تیز

خانہ جنگی کے شکار شام میں قیامِ امن کی کوششیں تیز

دمشق (جیوڈیسک) روس، ترکی اور ایران نے شام کے معاملے پر دیرپا جنگ بندی کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ترکی اور روس نے مشرقی غوطہ سے آنے والوں کیلئے ہسپتال بنانے کیلئے مل کر کام کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خانہ…

امریکا میں یوٹیوب ہیڈکوارٹر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

امریکا میں یوٹیوب ہیڈکوارٹر میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 4 زخمی

کیلیفورنیا (جیوڈیسک) امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ’یوٹیوب‘ کے ہیڈکوارٹر میں ایک خاتون نے فائرنگ کرکے 4 ملازمین کو زخمی کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ غیرملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق یوٹیوب ہیڈ کوارٹر میں 36 سالہ خاتون…

ہم کسی بھی وقت اپنے نئے اہداف کا اعلان کر سکتے ہیں: صدر رجب طیب ایردوان

ہم کسی بھی وقت اپنے نئے اہداف کا اعلان کر سکتے ہیں: صدر رجب طیب ایردوان

استنبول (جیوڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جدوجہد میں ہم کسی بھی وقت اپنے اہداف کا اعلان کر سکتے ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں 80 اسکولوں اور 59 اسپورٹس سینٹروں کی افتتاحی تقریب…

افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے درجنوں افراد ہلاک

افغان فضائیہ کی مدرسے پر بمباری سے درجنوں افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے قندوز میں افغان ایئر فورس کی مدرسے پر بمباری کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے۔ افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق ملکی فضائیہ کے طیاروں نے طالبان کے زیر کنٹرول ضلع دشت ارچی میں واقع ایک…

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 17 نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی درندگی، 17 نوجوان شہید

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 17 نوجوانوں کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا جب کہ ایک جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر…

کویت میں 2 بسوں میں تصادم سے 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک

کویت میں 2 بسوں میں تصادم سے 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک

کویت سٹی (جیوڈیسک) کویت میں 2 بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 3 پاکستانیوں سمیت 15 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ کویت کے جنوبی علاقے میں برجان آئل فیلڈ کے قریب 2 بسوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے…

سٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات میں ہزاروں سوگواروں کی شرکت

سٹیفن ہاکنگ کی آخری رسومات میں ہزاروں سوگواروں کی شرکت

برطانیہ (جیوڈیسک) ہفتے کے روز برطانیہ کے علاقے کیمبرج میں ہزاروں افراد نے سڑکوں پر قطاروں میں کھڑے ہو کر حالیہ عرصے کے عظیم سائنس دان سٹیفن ہاکنگ کو الوداع کہا، جن کا 14 مارچ کو 76 سال کی عمر میں انتقال…

روس کا 24 ممالک کے 150 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

روس کا 24 ممالک کے 150 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم

ماسکو (جیوڈیسک) ماسکو کا برطانوی اتحادی ممالک پر جوابی اقدام، روسی سفارت کاروں کو نکالنے کا حکم دینے والے 24 ممالک کے 150 سفارت کاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا، ادھر برطانیہ نے شمالی لندن میں تجارتی مشن بند کرنے…

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 فلسطینی شہید، 1100 سے زائد زخمی

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 15 فلسطینی شہید، 1100 سے زائد زخمی

مقبوضہ بیت المقدس (جیوڈیسک) غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے فلسطینی مظاہرین پر براہ راست فائرنگ اور ربڑ کی گولیاں چلانے سے 15 افراد شہید اور 1100 سے زائد زخمی ہوگئے۔ فلسطین میں مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت…

ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

ترکی میں تارکینِ وطن کی بس کو حادثہ، پاکستانیوں سمیت 17 افراد جاں بحق

انقرہ (جیوڈیسک) صوبہ اِرگِد میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس کھمبے سے ٹکرانے سے 17 افراد ہلاک جب کہ 36 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ترکی کے صوبے اِرگِد کے جنوبی علاقے میں غیرقانونی تارکین وطن کی بس بجلی…

برطانیہ میں سیکورٹی خدشات کے سبب اسکولوں کو بند کر دیا گیا

برطانیہ میں سیکورٹی خدشات کے سبب اسکولوں کو بند کر دیا گیا

لندن (جیوڈیسک) برطانیہ بھر میں سیکورٹی خدشات کے بعد اسکولوں کو تاحکمِ ثانی بند کر دیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیشِ نظر اسکولوں کو بند کرنے اور سیکورٹی بڑھانے کے احکامات جاری کیے گئے…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کا نہتے کشمیریوں کے خلاف ظلم و ستم کا سلسلہ نہ رکُ سکا اور ریاستی دہشتگردی کے ایک اور وحشیانہ واقعے میں 4 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ کشمیر میڈیا سروس…

شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کی چین میں موجودگی کا انکشاف

شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان کی چین میں موجودگی کا انکشاف

بیجنگ (جیوڈیسک) شمالی کوریا کے سربراہ خفیہ دورے پر بذریعہ ٹرین چین پہنچ گئے جس کے حوالے سے مختلف ذرائع ابلاغ میں خبریں زیرگردش ہیں۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان سرپرائز دورے پر چین…

آدھے افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہے، روسی وزیر خارجہ

آدھے افغانستان پر طالبان کا قبضہ ہے، روسی وزیر خارجہ

تاشقند (جیوڈیسک) روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ افغانستان کے نصف حصے پر طالبان نے قبضہ کر لیا ہے۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے تاشقند میں افغان امن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان نے افغانستان…

روس: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 56 افراد ہلاک

روس: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 56 افراد ہلاک

روس (جیوڈیسک) سائبیریا کے شہر کیمیروو کے چار منزلہ ‘ونٹر چیری’ شاپنگ مال میں آگ ہفتے کی شب بھڑک اٹھی تھی جس پر پوری رات جاری رہنے والی کوششوں کے بعد اتوار کو قابو پایا گیا۔ روس کے علاقے سائبیریا کے ایک…

امریکا سمیت دیگر یورپی ملکوں کا روسی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم

امریکا سمیت دیگر یورپی ملکوں کا روسی سفارتکاروں کو نکل جانے کا حکم

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا سمیت دیگر یورپی ممالک کی جانب سے یہ اہم اقدام برطانیہ میں سابق روسی جاسوس اور اس کی بیٹٰی کو زہر دیے جانے کے واقعے کے بعد کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر…

روس نے طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے کا امریکی الزام مسترد کر دیا

روس نے طالبان کو اسلحہ فراہم کرنے کا امریکی الزام مسترد کر دیا

کابل (جیوڈیسک) روس نے افغانستان ميں طالبان کی حمايت کرنے اور انہيں اسلحہ و مالی امداد فراہم کرنے سے متعلق امریکا کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ افغان دارالحکومت کابل میں واقع روسی سفارت خانے کی جانب سے جاری کردہ بیان…

اسلحہ پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ، امریکی نوجوان سڑکوں پر آ گئے

اسلحہ پر پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ، امریکی نوجوان سڑکوں پر آ گئے

امریکہ (جیوڈیسک) اسلحے پر پابندی کے لیے لاکھوں امریکی نوجوان سڑکوں پر آ گئے۔ واشنگٹن، نیویارک، لاس اینجلس اور دیگر شہروں میں جگہ جگہ مظاہرے، صدر ٹرمپ سے اسلحے پر پابندی کے لیے اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا گیا۔ فلوریڈا سکول شوٹنگ…

فرانس: یرغمالوں کی رہائی کے بعد خود کو پیش کرنے والا پولیس افسر ہلاک

فرانس: یرغمالوں کی رہائی کے بعد خود کو پیش کرنے والا پولیس افسر ہلاک

فرانس (جیوڈیسک) ہفتے کے روز فرانس کے وزیر داخلہ نے کہا کہ جس پولیس افسر نے جنوب مغربی قصبے تریبس کی ایک سپر مارکیٹ میں ایک مسلح شخص کے ہاتھوں یرغمال بنائے جانے والے افراد کی رہائی کے بدلے میں خود کو…

ٹرمپ کے اقدامات سے عالمی تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ

ٹرمپ کے اقدامات سے عالمی تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ

بیجنگ (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اربوں ڈالر کی ڈیوٹیز لگانے کے اقدامات سے دنیا میں تجارتی جنگ چھڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا جب کہ یورپ بھی امریکی اقدامات پر انتقامی کارروائی کرنے کے لیے غور…

افغان صوبے ہلمند میں کار بم دھماکا، 15 افراد ہلاک اور 50 زخمی

افغان صوبے ہلمند میں کار بم دھماکا، 15 افراد ہلاک اور 50 زخمی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان کے صوبے ہلمند میں بم دھماکے کے نتیجے میں 15 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکا صوبہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں اسٹیڈیم کے نزدیک پارک کی گئی کار میں…