سعودی عرب اور مصر کا خطے کی سلامتی اور استحکام کو مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

سعودی عرب اور مصر کا خطے کی سلامتی اور استحکام کو مضبوط بنانےکے عزم کا اعادہ

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی نے خطے کے استحکام اور سلامتی کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے دو طرفہ تعاون اور…

مغربی اقوام ہمارے شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار ہیں، یوکرینی صدر

مغربی اقوام ہمارے شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار ہیں، یوکرینی صدر

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرینی صدر نے کہا ہے کہ مغربی اقوام یوکرینی شہریوں کی ہلاکت کی برابر کی ذمہ دار ہیں۔ یوکرین کے صدر ولودمیر زلینسکی روسی حملے کیخلاف کوئی ایکشن نہ لینے پر مغربی اتحادیوں سے سخت نالاں ہیں اور…

عائلی قانون جاری ہونے کے 90 دن بعد نافذ العمل ہو گا: ولی عہد

عائلی قانون جاری ہونے کے 90 دن بعد نافذ العمل ہو گا: ولی عہد

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ عائلی قانون کا نظام سرکاری گزٹ میں شائع ہونے کے 90 دن بعد نافذ ہو جائے گا۔ گذشتہ برس 8 فروری کو…

جو بائیڈن نے روسی تیل اور گیس کی تمام درآمدات پر پابندی لگا دی

جو بائیڈن نے روسی تیل اور گیس کی تمام درآمدات پر پابندی لگا دی

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کر دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس میں بیان دیتے ہوئے کہا کہ روسی تیل اور گیس…

امریکی اور یوکیرینی وزرا خارجہ کی اہم بات چیت

امریکی اور یوکیرینی وزرا خارجہ کی اہم بات چیت

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے یوکرین کے شہروں پر روس کے حملوں اور شہریوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کی مذمت کی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اعلان کیا کہ بلنکن اور یوکرین کے وزیر…

خطے کے دو بڑے حریف، ترکی اور اسرائیل باہمی قربت کے لیے کوشاں

خطے کے دو بڑے حریف، ترکی اور اسرائیل باہمی قربت کے لیے کوشاں

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی اور اسرائیل دو علاقائی حریف ہیں، جو اب باہمی قربت کی کوشش میں ہیں۔ صدر ایردوآن کی دعوت پر اسرائیلی صدر ہرزوگ نو مارچ سے ترکی کا سرکاری دورہ کریں گے۔ گزشتہ بارہ برسوں میں ترک اسرائیلی…

یوکرین بحران، سامنے آنے والا غیر متوقع نیا کھلاڑی اسرائیل

یوکرین بحران، سامنے آنے والا غیر متوقع نیا کھلاڑی اسرائیل

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے روز اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ماسکو کا اچانک دورہ کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا تھا۔ اسرائیل روس اور یوکرین کے مابین ثالثی کا مشکل کردار نبھانے جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے…

آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی، امریکا

آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی، امریکا

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی مشکل ہو جائے گی۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی( اے ایف پی) کے مطابق پیر کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا…

یوکرین کا روسی میجر جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

یوکرین کا روسی میجر جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

کیف (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین نے جنگ کے دوران روسی میجر جنرل کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یوکرین کی وزارت دفاع کے مطابق روسی میجر جنرل وتالی گریسموف خارکیف کے قریب یوکرینی فوجیوں سے جھڑپ کے دوران ہلاک ہوئے۔جھڑپ میں…

امریکا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا پابند ہے: بلنکن

امریکا ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا پابند ہے: بلنکن

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن نے کل سوموار کے روز اپنے اسرائیلی ہم منصب یائر لپید کو یقین دلایا کہ امریکا ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کے لیے پرعزم ہے۔ اس موقعے پر اسرائیلی وزیر…

نیوزی لینڈ نے بھی روس پر پابندیوں کا فیصلہ کر لیا

نیوزی لینڈ نے بھی روس پر پابندیوں کا فیصلہ کر لیا

نیوزی لینڈ (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ نے بھی روس کے خلاف پابندیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کا کہنا ہے کہ روس کے 100 ارب پتی تاجروں پر سفری پابندی عائد ہوگی، ماسکو کو نیوزی لینڈ کی…

“یہ سوچا سمجھا قتل عام ہے” روس پر مزید پابندیاں لگائیں: یوکرینی صدر

“یہ سوچا سمجھا قتل عام ہے” روس پر مزید پابندیاں لگائیں: یوکرینی صدر

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ ظلم کرنے والوں کو نہ بھولیں گے اور نہ ہی معاف کریں گے ۔ انہوں نے روس کے حملوں کے دوران بچوں، خواتین پر ظلم کرنے والوں کو سزائیں…

چین: روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے

چین: روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے

چین (اصل میڈیا ڈیسک) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ ” روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے”۔ یی نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہماری دوستی برقرار ہے۔ میں، دونوں ممالک کے درمیان اختلافات کو ڈائیلاگ…

نیٹو یا روس، بلغاریہ کسی ایک کے انتخاب میں مشکل کا شکار

نیٹو یا روس، بلغاریہ کسی ایک کے انتخاب میں مشکل کا شکار

بلغاریہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلغاریہ اور روس کے تعلقات روایتی طور پر بہتر ہیں لیکن یوکرین پر روسی حملے کے بعد اس ملک میں واضح تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ اب اس ملک میں روس نواز اور نیٹو کے حامی گروپ نمایاں…

یوکرینی مہاجرین پاپیادہ اور کاروں میں رومانیہ کی سمت روانہ

یوکرینی مہاجرین پاپیادہ اور کاروں میں رومانیہ کی سمت روانہ

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) کچھ پیدل اور بعض کاروں میں سوار ہیں لیکن ان یوکرین مہاجرین میں ایک بات مشترک ہے اور وہ روسی حملے سے خوفزدہ ہیں۔ یہ مہاجرین اوڈیسا اور قریبی شہروں سے پناہ لینے کی خاطر رومانیہ کی جانب…

یوکرین بحران: کییف پر تازہ حملے کی تیاری اور تباہ کاریاں

یوکرین بحران: کییف پر تازہ حملے کی تیاری اور تباہ کاریاں

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین کے دفاعی حکام کا کہنا ہے کہ روسی فوج کییف پر حملہ کرنے کی تیاریاں کر رہی ہے۔ اس دوران حملوں میں مزید شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں جبکہ آج ہی روس اور یوکرین کے درمیان…

روس نے اپنے خلاف پابندیوں کو ایرانی جوہری مذاکرات سے کیوں جوڑا؟

روس نے اپنے خلاف پابندیوں کو ایرانی جوہری مذاکرات سے کیوں جوڑا؟

ماسکو (اصل میڈیا ڈیسک) ایران نے کہا ہے کہ وہ عالمی طاقتوں کے ساتھ اپنے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے ’تخلیقی امکانات‘ کی تلاش میں ہے۔ قبل ازیں روسی وزیر خارجہ نے یوکرینی جنگ کے باعث ماسکو کے خلاف عائد پابندیوں…

بھارتی جمہوریت میں جرائم پیشہ سیاست دان چھا گئے

بھارتی جمہوریت میں جرائم پیشہ سیاست دان چھا گئے

اتر پردیش (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی جمہوریت میں جرائم پیشہ سیاست دان چھائے ہوئے ہیں، حالیہ قومی و ریاستی انتخابات میں اغوا اور قتل سمیت سنگین الزامات کا سامنا کرنیوالے امیدواروں میں اضافہ ہوا ہے جس نے مبصرین کو پریشان کردیا ہے۔…

یوکرین کے زپوریژیا جوہری پلانٹ پر قابض روسی کمانڈروں سے آئی اے ای اے کا رابطہ منقطع

یوکرین کے زپوریژیا جوہری پلانٹ پر قابض روسی کمانڈروں سے آئی اے ای اے کا رابطہ منقطع

ویانا (اصل میڈیا ڈیسک) ویانا میں قائم بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے کہا ہے کہ یوکرین کا زپوریژیا جوہری بجلی گھراب روسی افواج کی کمان میں ہے۔انھوں نے کچھ موبائل نیٹ ورکس اورانٹرنیٹ منقطع کر دیے ہیں…

یوکرین میں قریباً 20 ہزار غیرملکی رضاکار روسی فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں: وزیر خارجہ

یوکرین میں قریباً 20 ہزار غیرملکی رضاکار روسی فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں: وزیر خارجہ

یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) یوکرین میں اس وقت قریباً 20 غیرملکی جنگجو حملہ آور روسی فوج کے خلاف لڑ رہے ہیں۔ان بین الاقوامی رضاکاروں میں زیادہ تر کا تعلق یورپ سے ہے۔ یوکرین میں غیرملکی جنگجوؤں کی موجودگی کا اعتراف وزیر خارجہ…

امریکا کے پاس یوکرین میں شہریوں پر جان بوجھ  کر حملوں کی ’قابلِ اعتماد اطلاعات‘

امریکا کے پاس یوکرین میں شہریوں پر جان بوجھ کر حملوں کی ’قابلِ اعتماد اطلاعات‘

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نے یوکرین میں شہریوں کو جان بوجھ کر حملوں میں نشانہ بنانے کی’’انتہائی قابل اعتماد اطلاعات‘‘ملاحظہ کرنے کی اطلاع دی ہے اور کہا ہے کہ امریکا ان رپورٹوں کو روس کے خلاف ممکنہ…

یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر پولینڈ کیساتھ کام کر رہے ہیں، امریکا

یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر پولینڈ کیساتھ کام کر رہے ہیں، امریکا

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا نے روس سے جنگ کے لیے یوکرین کو لڑاکا طیارے بھیجنے پر کام شروع کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر کی اپیل پر لڑاکا…

داعش کے حملے میں 15 شامی فوجی ہلاک

داعش کے حملے میں 15 شامی فوجی ہلاک

دمشق (اصل میڈیا ڈیسک) ملکِ شام میں شدت پسند تنظیم داعش نے فوجی بس پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں سیکیورٹی فورسز کے 15 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق شدت پسند دہشت گرد گروپ…

ترک صدر کا یوکرین میں جنگ بندی کیلیے روسی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ

ترک صدر کا یوکرین میں جنگ بندی کیلیے روسی صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ

انقرہ (اصل میڈیا ڈیسک) ترک صدر طیب اردوان نے یوکرین میں جنگ بندی کے لیے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے یوکرین پر حملے کو 11 روز…