چاوش اولو کی جان کیری سے فتح اللہ گیولن کو ترکی کے حوالے کرنے کے موضوع پر بات چیت

John Kerry

John Kerry

ترکی (جیوڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری سے ترکی کی مسلح دہشت گرد تنظیم فیتو کے سرغنہ فتح اللہ گیولن کو ترکی کے حوالے کرنے کے بارے میں بات چیت کی ہے

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری سے ترکی کی مسلح دہشت گرد تنظیم فیتو کے سرغنہ فتح اللہ گیولن کو ترکی کے حوالے کرنے کے بارے میں بات چیت کی ہے۔

سفارتی ذرائع سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق چاوش اولو نے کہقا ہے کہ ان کو ٹیلی فون کرنے والے متحدہ امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری کے ساتھ ہونے والی بات چیت میں فتح اللہ گیولن کو ترکی کے حوالے کرنے کے بارے میں قانونی صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا اور اس مسئلے کو حل کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔