مرکز قرآن و سنت جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت حجاج کرام کی تربیتی نشست 30 جولائی تا یکم اگست کو ہوگی

Jamaat Islami

Jamaat Islami

کراچی 27 جولائی 2016 (پ ر) مرکز قرآن و سنت، جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت حجاج کرام کی تربیت کے لئے تین روزہ تربیتی پروگرام 30 جولائی تا یکم اگست (ہفتہ، اتوار، پیر)، 9:45 بجے شب، جامع مسجد قبائ، بلاک 13، فیڈرل بی ایریا میں ہوگا۔

مربی مہتم جامعة الاخوان و جامعة الاخوات، مولانا عبدالوحید ہوں گے، خواتین کے لئے پردے کا اہتمام ہے۔