سی ای او ایجوکیشن کاشف طاہر کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملکہ کا سرپرائز وزٹ

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سی ای او ایجوکیشن کاشف طاہر کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ملکہ کا سرپرائز وزٹ۔ بہترین کارکردگی پر ہیڈمسٹریس مدیحہ فاروق کو شاباش۔ تفصیلات کے مطابق سی ای او ایجوکیشن کاشف طا ہر نے گو ر نمنٹ گر لزہا ئی سکو ل ملکہ کا دو ر ہ کیا۔

انہو ں نے اسا تذ ہ اور طلبا کی حا ضر ی چیک کی اور ا سے سر ا ہا۔ ا نہو ں نے سکو ل کی بلڈ نگ کا دو ر ہ کیا ۔ نئی انر و لمنٹ پربھی اطمینا ن کا ا ظہا ر کیا ۔ جما عت ہشتم کے سو فی صد ر ز لٹ پر کلا س اسا تذ ہ اور ہیڈ مسٹر یس کو شا با ش دی ۔ انہو ں نے سکو ل میں صفا ئی اور ڈ سپلن کی تعر یف کی خصو صا کڈ ز رو م کو ا نہو ں نے دو سر ے سکو لو ں کے لیے ما ڈ ل قر ا ر دیا ۔ بعد میں انہو ں نے گو ر نمنٹ گر لز ہا ئی سکول منگلیہ کا بھی دو ر ہ کیا۔