چوہدری شاہد صدیق اور چوہدری زاہد صدیق کے بیٹوں کی رسم حقیقہ کے موقع پر شاندار پروگرام

Ch Shahid Siddique, Chaudhry Zahid Siddique

Ch Shahid Siddique, Chaudhry Zahid Siddique

فرانس، ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) چوہدری شاہد صدیق اور چوہدری زاہد صدیق آف ٹبی مرلاں کے بیٹوں کی رسم حقیقہ کے موقع پر کنارہ ریسٹورینٹ پر شاندار پروگرام۔ مہمانوں کا استقبال سابق ایم پی اے حاجی ناصر نے کیا۔تفصیل کے مطابق چوہدری محمد صدیق کے بیٹے۔چوہدری شاہد صدیق اور چوہدری زاہد صدیق آف ٹبی مرلاں کے بیٹوں کی رسم حقیقہ کا کنارہ ریسٹورینٹ پرشاندار پروگرام کیا گیا۔ مہمانوں کا استقبال سابق ایم پی اے حاجی ناصر نے کیا۔

چوہدری زاہد صدیق نے مہمانوں کی تواضع کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہوئے تھے۔چوہدری زاہد صدیق اور چوہدری شاہد صدیق فرانس میں مقیم ہیں اور فرانس میں مشہور بزنس مین ہیں۔چوہدری زاہد صدیق کا شمار فرانس میں سیاسی طور پر اچھے الفاظ میں کیا جاتا ہے۔

رسم حقیقہ میں سابق ایم پی اے گجرات حاجی ناصر ۔چوہدری محمد صدیق ۔چوہدری محمد علی اٹلی ۔محمد اصغر فرانس ۔چوہدری مختار فرانس ۔زاہد مصطفی اعوان فرانس ۔ملک نصر اقبال ملکہ۔ملک ظفر اقبال اعوان ۔علی المرتضی اعوان ۔محسن ضیاء اعوان ۔عمر فاروق اعوان۔کے علاوہ سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔