چیئرمین امجد علی خان سے اظہار تعزیت

 Karachi

Karachi

کراچی : صدر باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور نیشنل بینک کے مشیر کھیل غلام محمد خان سیکریٹری عبدالناصر، طارق حسین، عظمت اللہ خان نے ایک بیان میں چیئرمین باسکٹ بال ایسوسی ایشن امجد علی خان سے ان کے بھائی محمدعلی خان کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے اور اللہ تعالی سے دعا کی ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔

لواحقین کو صبر وجمیل عطافرماآمین درین اثنا گلفراز احمد خان، بلدیہ کورنگی کے محمدارشد ، اصغر بلوچ ،محمداسلم اور دیگر نے اظہار تعزیت کیا ہے۔

عظمت اللہ خان
سیکریٹری اطلاعات
کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن
03082220321
03003541517