چیئرمین کشمیر فورم فرانس، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یورپ نعیم چوہدری نے مرچ مصالحہ ریسٹورنٹ پر ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا

پیرس (میاں عرفان صدیق) چیئرمین کشمیر فورم فرانس، جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن یورپ نعیم چوہدری نے مرچ مصالحہ ریسٹورنٹ پر ملکی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اور ملک کے موجودہ سیاسی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا۔ اس موقع پر نعیم چوہدری کا کہنا تھا کہ عدلیہ مسلم لیگ کو ٹارگٹ کر رہی ہے ۔سیاسی لیڈروں کو عدالتوں کے ذریعے راستے سے ہٹانا غیر مناسب عمل ہے- ہر ادارہ اپنے دائرے میں رہ کر کام کرے اور طاقت کا سرچشمہ پارلیمان ہونا چائیے۔اس موقع پر یوتھ ونگ یورپ رانا محمود خان کا کہنا تھا کہ چارٹر آف ڈیموکریسی سب کیلئے مشعل راہ ہے۔ اس کو آخرکار سب کو اختیار کرنا پڑے گا۔مسلم لیگ کے سینئر رہنما رانا محمد یاسین کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پاکستان میں صرف دو ادارے فعال ہیں۔ باقی سارے ادارے ان دو اداروں کی وجہ سے غیر فعال ہیں۔

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary

 Naeem Chaudhary

Naeem Chaudhary