چیئرمین پاکستان یونین ناروے قمر اقبال کی پی ایف یو جے او راین پی سی کے عہدیداروں سے ملاقات کی تصویری جھلکیاں

ناروے، اسلام آباد (پ۔ر) پاکستان یونین ناروے کے چیئرمین چوہدری قمراقبال نے گذشتہ روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا۔ پریس کلب میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کے صدر محمد افضل بٹ، نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر شکیل انجم اور سیکرٹری پریس کلب عمران یعقوب ڈھلون، سیکرٹری فنانس اسحاق چوہدری ، پریس کلب کے سینئر اراکین مجاہد بھٹی اور قربان ستی نے ان کا خیر مقدم کیا۔ اس دوران ریسرچ سکالر اور سیئر صحافی سید سبطین شاہ ، پاکستان یونین ناروے کے سینئر رکن چوہدری اصغردھکڑ، کاروباری شخصیت چوہدری خالد رشید اورگلف نیوز کے آفتاب کاظمی اور سینئر صحافی عامر بٹ بھی موجود تھے۔پریس کلب کی طرف چوہدری قمراقبال اور ان کے وفد کے اعزاز میں عصرانہ بھی دیا گیا۔

Qamar Iqbal - NPC Meeting

Qamar Iqbal – NPC Meeting

Qamar Iqbal - NPC Meeting

Qamar Iqbal – NPC Meeting

Qamar Iqbal - NPC Meeting

Qamar Iqbal – NPC Meeting

Qamar Iqbal - NPC Meeting

Qamar Iqbal – NPC Meeting