چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل چوہدری محمد علی تنویر کی گیپکو چیف چوہدری اکرم سے خصوصی ملاقات

Meeting

Meeting

گجرات : چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل چوہدری محمد علی تنویر کی گیپکو چیف چوہدری اکرم سے خصوصی ملاقات۔ضلع گجرات میں بجلی کی بہتری کے لئے مختلف سکیموں کی منظوری۔گجرات میں ٹرانسفارمر ریپئرنگ کی ورکشاپ کی منظوری اور اگلے چھ ماہ کے اندر کام شروع کرنے کی یقین دہانی۔

دولت نگر گرڈاسٹیشن کی تعمیر بھی فوری طور پر شروع کرنے اور صبور فیڈر کی تعمیر بھی مکمل کرنے کے احکامات جاری کروائے۔گیپکو چیف نے چئیرمین ڈسٹرکٹ کونسل گجرات چوہدری محمد علی تنویر کو گجرات میں بجلی کی فراہمی کو بہتر بنانے میں مکمل تعاون کا یقین دلوایا۔