سانحہ چارسدہ پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) سانحہ چارسدہ پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے ان خیالات کا اظہار رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا ہے کہ چارسدہ یونیورسٹی پر حملہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی ہے۔

ان خالات میں ہمیں آپس میں مل جھل کر دہشت گردوں کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ دہشت گردی کا ناسور ہمیں جڑ سے ختم کرنا ہو گا۔

پوری قوم آرمی چیف کے ساتھ ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ موجودہ حکومت دہشت گردی کے خاتمے کے لیے بھرپور کردار ادا کر ر ہی ہے۔