چوہدری محمد اعظم کی ساس کی روح کو ایصال ثواب کیلئے ختم قل کی محفل 15 فروری کو ہو گی

Chaudhary Mohammad Azam

Chaudhary Mohammad Azam

پیرس (میاں عرفان صدیق) چوہدری محمد احسان کی والدہ محترمہ، پیرس کی ممتاز سیاسی وسماجی اور کاروباری شخصیت عوامی تحریک فرانس کے مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری محمد اعظم کی ساس، حاجی حمیداللہ کی خالہ جو چند روز قبل وفات پاگئیں تھیں ان کی روح کو ایصال ثواب کے لئے ختم قل کی محفل مورخہ 15 فروری 2016 بروز سوموار دن 10 بجے گجرات کے گاوں لدھا سدھا میں ہو گی۔ کمیونٹی سے ختم قل کی محفل میں شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

ان نمبرز پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
چوہدری محمد اعظم, حاجی حمیداللہ 00923006203924
چوہدری محمد احسان 00923325835003
چوہدری محمد سیف اللہ 00923456907613
بشارت احمد 00923446212687