چوہدری عبدالحق مرالہ کے بہنوئی حاجی حاکم علی چوہدری رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں

Malika

Malika

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) ایم ڈی الفضل سو یٹس اینڈ بیکرز گلیانہ چوہدری عبدالحق مرالہ ، حاجی فضل الحق مرالہ ، کے بہنوئی چوہدری مبشر علی مرالہ چوہدری واصف علی مرالہ کے والد محترم حاجی حاکم علی چوہدری رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

ان کی نماز جنازہ آج بروز جمعرات دن 10 بجے مرالہ گجراں میں ادا کی جائے گی۔