کوٹلہ : چودھری الیسا گجر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

Marriage Alisa Gujjar

Marriage Alisa Gujjar

کوٹلہ : ​گزشتہ روز موضع کوٹلہ تحصیل ہری پور میں چودھری الیسا گجر جنرل کونسلر رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

شادی کی تقریب میں احمد رضا قصوری، انجینئر افتخار چودھری، عابد مختار گجر چودھری فیصل ذوالفقار علی عامر چودھری عمران گجر چودھری ظریف حنیف کٹاریاں چودھری امان اللہ خان کے علاوہ بڑی تعداد میں سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہوئیں۔​