چوہدری غضنفر جمشید کویت سے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں پاکستان پہنچ گئے

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

Chaudhry Ghazanfar Jamshed

ملکہ (عمر فاروق اعوان محسن ضیاء اعوان سے) پلاہوڑی کی ہر دل ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری غضنفر جمشید کویت سے بلدیاتی انتخابات کے سلسلہ میں پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وہ پاکستان مختصر قیام کریں گے اور الیکشن کے بعد کو یت واپس چلے جائیں گے۔

وہ پا کستا ن کے دو ر ہ کے دو ار ن مختلف سیا سی و سما جی شخصیا ت سے ملا قا تیں بھی کر یں گے ۔ گا ئو ں پلا ہو ڑ ی میں پہنچنے پر ان کا شا ند ا ر ا ستقبا ل کیا گیا۔