چوہدری غضنفر جمشید کی قیادت میں قافلہ آچھ گوچھ جلسہ میں شرکت کرے گا

Umar Farooq Awan

Umar Farooq Awan

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری غضنفر جمشید کویت کی قیادت میں آج پلاہو ڑی گائوں سے بڑا قافلہ آچھ گوچھ جلسہ میں شرکت کرے گا۔

تفصیل کے مطابق رہنما پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری غضنفر جمشید کی قیادت میں پلاہوڑی سے بڑا قافلہ آچھ گو چھ جلسہ میں شرکت کر ے گا اور اپنے قا ئد ایم این اے چو ہد ری عا بد ر ضا کو ٹلہ ایم پی اے چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ کا شا ند ا ر ا ستقبا ل کر یں گے۔

اس مو قع پر چو ہد ر ی غضنفر جمشید نے میڈ یا کو بتا یا کہ آج کو ٹلہ بر ا درا ن کا آ چھ گو چھ میں مثا لی استقبا ل کر یں گے ۔ ایم این اے چو ہدر ی عا بد ر ضا کو ٹلہ اور ایم پی اے چو ہد ری شبیر احمد کو ٹلہ اپنے حلقہ کو مثا لی حلقہ بنا ئیں گے۔ میا ں بر ا درا ن کی قیا دت میں ملک ترقی کی ر اہ پر گا مز ن ہے۔