چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت اور چوہدری عرفان عبداللہ نمبردار گلیانہ کی چوہدری علی رضا مالک کی وفات پر اظہار تعزیت

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کویت اور چوہدری عرفان عبداللہ نمبردار گلیانہ کی چوہدری علی رضا مالک کی وفات پر اظہار تعزیت۔ تفصیلات کے مطابق چوہدری غضنفر جمشید پلاہوڑی صدر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ و نگ کو یت اور چو ہد ری عر فا ن عبد ا للہ نمبر دار گلیا نہ نے ڈ یر ہ کو ٹلہ جا کرچو ہد ری شا ہد ر ضا کو ٹلہ کے بھتیجے اورسا بق مشیر و ز یر ا علیٰ پنجا ب چو ہد ری نعیم ر ضا کو ٹلہ کے صا حبز ا دے چو ہد ری علی ر ضا ما لک کی و فات پر دو نو ں بھا ئیو ں سے تعز یت کا اظہا ر کیا انہو ں نے مر حو م کی بلند ی در جا ت کے لیے دعا کی اور کہا کہ چو ہد ری علی ر ضا ما لک کی اچا نک و فات سے ایک ایسا خلا پید ا ہو ا ہے جو شا ید کبھی بھی پو را نہ ہو سکے اللہ تعا لیٰ مر حو م کو جنت ا لفر دو س میں اعلیٰ مقام عطا فر ما ئے اورپسما ند گا ن کو صبر جمیل عطا فرمائے۔