چوہدری کلیم شہزاد کی شادی خانہ آبادی چوہدری محمد سلیم آرائیں کی صاحبزادی کے ساتھ دھوم دھام سے سرانجام پائی

Weeding

Weeding

کروڑ لعل عیسن (نامہ نگار) جمعیت علما پاکستان کے سینئیر نائب صدر الحاج باؤ محمد رفیق کے پوتے چوہدری طالب حسین کے بیٹے چوہدری کلیم شہزاد کی شادی خانہ آبادی چوہدری محمد سلیم آرائیں کی صاحبزادی کے ساتھ دھوم دھام سے سرانجام پائی۔

صدر انجمن تاجران طارق محمود پہاڑ،حاجی غلام قاسم (آف مکہ) حاجی محمد صغیر (آف مدینہ شریف) چوہدری پرویز ،اختر خان،چوہدری محمد عارف جاوید سمیت سینکٹروں افراد نے اُن کے ولیمہ میں شرکت کر کے مبارکباد پیش کی۔