چوہدری محمد فاروق نمبردار کی وفات پر لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔چوہدری جاوید صادق

Chaudhry Javed Sadiq

Chaudhry Javed Sadiq

ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) چوہدری محمد جاوید صادق مہر پلاہوڑی (سعودی عرب) نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ چوہدری محمد فاروق نمبردار کی وفات پر لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

انہو ں نے کہا کہ ہم ایک نیک اور مخلص دو ست سے محر و م ہو گئے ہیں ۔ اور اللہ تعا لیٰ کی با ر گا ہ میں دعا کی کہ مر حو م کو اللہ تعا لیٰ جنت ا لفر دو س میں جگہ عطا فر ما ئے اور ان کے لو ا حقین کو صد مہ بر دا شت کر نے کی تو فیق عطا فر ما ئے اور ان کے تمام نیک اعما ل قبو ل فر ما ئے۔ آمین