چوہدری محمد رزاق ڈھل کے والد محترم حاجی اللہ داد آج بروز جمعرات کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے

Chaudhry Mohammad Razaq with Father

Chaudhry Mohammad Razaq with Father

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی و سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری محمد رزاق ڈھل کے والد محترم حاجی اللہ داد آج بروز جمعرات23/02/2017 کو اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ہیں۔

اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے ہیں۔جن کا نماز جنازہ کل صبح گجرات کے نواحی گاؤں ڈھل بنگش میں ادا کی جائے گی۔ سب دوستوں سے شرکت اور دعا کی اپیل کی جاتی ہے۔