ملکہ کی خبریں 22/7/2017

Malka

Malka

ملکہ (عمر فاورق اعوان سے) چوہدری محمد یٰسین پٹواری کا تبادلہ پٹوار سرکل کرنانہ سے ملکہ کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔ جبکہ انکے پیش رو سید افتیاض حسین شا ہ کا تبادلہ پٹوار سرکل ملکہ سے کرنانہ کر دیا گیا ہے۔

ملکہ (عمر فا ورق اعوا ن سے)بو رڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجو کیشن گو جرانوالہ کے میٹرک کے نتا ئج کا اعلان 25جو لائی دن 10بجے کرے گا ۔ موبا ئل پر اپنا رزلٹ چیک کرنے کے لیے اپنے مو با ئل سے 800299 پر اپنا رولنمبر لکھ کر ایس ایم ایس کر یں ۔ جبکہ نہم کلاس کے نتا ئج کا اعلان 20اگست کو کیا جا ئے گا ۔

ملکہ (عمر فا ورق اعوا ن سے)تھانہ گلیا نہ کے علاقہ رڑیالہ میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران چو روں کی ڈبل ہیٹر ک ۔ چو ر 8 سے زا ئد گھروں کا صفا یا کر گئے ۔ لوگ لاکھوں روپے کی جمع پو نجی سے محروم ہو گئے۔ پولیس ابھی تک چو روں تک نہ پہنچ سکی۔ راہنما پاکستان مسلم لیگ ن سیٹھ نا صر ایو ب کو نسلر نے کہا ہے کہ پو لیس تھا نہ گلیا نہ مجرموں کو جلد از جلد گرفتا ر کرے تاکہ لو گ اپنے گھروں میں تحفظ محسوس کریں اور ان کی قیمتی جا ئدا دوں کا تحفظ ہو سکے ۔

ملکہ (عمر فا ورق اعوا ن سے) ملک جا و ید حسین ، ملک ز ا ہد حسین ، ملک ابر ا ر حسین ، ملک بلا ل حسین آ ف بھگو ا ل کے و ا لد محتر م ، ملک خا ور گل اعوا ن آ ف ملکہ کے سسر ملک محمد حسین اعوا ن بھگو ا ل میں انتقا ل کر گئے ۔ ان کی نما ز جنا ز ہ اداکر دی گئی ۔