چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ کی نو منتخب چیئرمین ضلع گجرات چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ کو مبارک باد

Chaudhry Shahbaz Ali Kasana

Chaudhry Shahbaz Ali Kasana

پیرس (میاں عرفان صدیق) پیرس کی سیاسی سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ اور ان کے بھائیوں چوہدری عثمان علی رضا کوٹلہ اور چوہدری ابوبکر علی کوٹلہ کی نو منتخب چیئرمین ضلع گجرات چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ کو مبار ک باد۔چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ ضلع گجرات کی ترقی میں اہم کردار ادا کریں گے۔

انھوں نے کہا کہ چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہگجر فیملی کے نامور سپوت ہیں ان کی خدمات پہلے بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں تھیں۔چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ کے خاندان نے ہمیشہ خدمت کو ہی اپنا شعار بنایا اور چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ بھی اپنے باپ اور بھائیوں کی اس روایت کو عملی طور پر آگے بڑھائیں گے۔

ضلع گجرات کو ہر لحاظ سے ماڈل بنانے کے لئے عملی طور پر خدمت کرئیں گے۔اور میاں برادران کے اعتماد پر بھی پورا اتریں گے۔چوہدری شہباز علی کسانہ نے مزید کہہ کہ چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ کی کامیابی مسلم لیگ (ن) کے کارکنوں اور ضلع گجرات کے عوام کی کامیابی ہے۔

چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ نے پیرس میں نو منتخب چیئرمین ضلع گجرات چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ منتخب ہونے کی خبر سنتے ہی دوستوں میں میٹھائی تقسیم کی۔

چوہدری شہباز علی کسانہ کوٹلہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہہ کہ جیتنے والےنو منتخب چیئرمین ضلع گجرات چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ ہی میاں برادران کے ہاتھ مضبوط کریں گے۔ پنجاب بھر میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھ جائیں گے ۔عوام کو ان کے حقوق ان کی دیلیز پر مہیا کئے جائیں گے۔

Chaudhry Mohammad Ali Tanveer

Chaudhry Mohammad Ali Tanveer